پاکستان ٹھٹہ: ماں نے اپنی، 4 کم سن بیٹوں کی زندگی کا خاتمہ کرلیا 42 سالہ خاتون اور ان کے چار کم سن بیٹوں کی لاشیں گاؤں کولمبیا فارم کی ایک جھونپڑی سے ملیں، حکام
پاکستان سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں صحافی کی پراسرار ہلاکت سندھی ٹی وی چینل کے ٹی این اور اخبار کاوش سے وابستہ صحافی کی لاش ایک نہر سے ملی، پولیس
پاکستان نوشہروفیروز: پی پی پی کی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری سپردخاک نماز جنازہ ہائی اسکول کے گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں اور قانون سازوں نے بھی شرکت کی۔
پاکستان نوشہروفیروز: پی پی پی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری فائرنگ سے جاں بحق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا شہناز انصاری کے قتل پر اظہار افسوس، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان تھرپارکر: مندر میں دست اندازی کرنے والے 4 کم سن لڑکے رہا لڑکوں کو شکایت کنندہ کی طرف سے ہندو پنچائیت کی درخواست پر جذبہ خیر سگالی کے تحت الزامات واپس لینے پر رہا کیا گیا۔
پاکستان تھر: گاؤں کے مندر میں توڑ پھوڑ، 4 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی، مقدمے میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 295 کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان سندھ: ننگرپارکر میں اسکول کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق بچے اس وقت حادثے کا شکار ہوئے جب وہ دیوار کے پاس کھیل رہے تھے، بچوں کی عمریں 5 سے 6 سال کے درمیان تھیں، رپورٹ
پاکستان بدین: جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے جاں بحق ماموں خان نوحانی گاؤں میں چاول کی فصل کی کٹائی کے لئے آئے ہوئے محنت کشوں کے عارضی گھروں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لیا۔
پاکستان سندھ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین ناپید، مزید 2 افراد جاں بحق صوبے بھر میں انسداد ریبیز ویکسین کی کمی کے باعث کتے کے کاٹنے سے اموات کی تعداد 21 تک پہنچ گئی۔
پاکستان بلاول بھٹو نے تھر میں این ای ڈی کیمپس کا افتتاح کردیا تھر میں این ای ڈی کیمپس کے ساتھ لائبریری، آڈیٹوریم، فزکس لیبارٹری، کمپیوٹر لیب اور کانفرنس ہال بھی قائم کیا گیا ہے۔
پاکستان گھوٹکی: اسکول پرنسپل پر توہین مذہب کا الزام، شہریوں کا احتجاج ایف آئی آر گزشتہ روز درج ہوچکی ہے اور نامزد پروفیسر کو گرفتار کرلیا گیا ہے، عوام سے پرامن رہنے کی اپیل ہے، سعید غنی
پاکستان تھر کے صحرا میں ہریالی تھری پُرامید ہیں کہ بارشوں کے باعث وہ گزشتہ برس کی طرح اس سال اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور نہیں ہوں گے۔
پاکستان سندھ بھر میں بارشیں، مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق صوبے بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جمعے کی دوپہر تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان سندھ کے ضلع تھر میں طوفانی بارش، 2 بہنیں جاں بحق اسلام کوٹ کے قریبی گاؤں میں 50 مویشی ہلاک ہوگئیں، بارش سے متاثرہ علاقوں میں سڑکوں کا نظام درہم برہم ہوگیا۔
پاکستان سانگھڑ: بس نے چنگ چی رکشہ روند ڈالا، 10 افراد ہلاک ایک خاندان چنگچی رکشے کے ذریعے شاہ پور چاکر جارہا تھا کہ راستے میں سامنے سے آنے والی بس نے رکشے کو زور دار ٹکر ماری۔
پاکستان بھارتی گٹکا فروخت کرنے کے جرم میں 10 پودے لگانے کی انوکھی سزا مٹھی میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے 3 مجرمان کو اپنے علاقوں میں پودے لگا کر ایک سال تک دیکھ بھال کرنے کی سزا سنائی۔
پاکستان بدین: ٹریفک حادثے میں مویشیوں کے 7 بیوپاری جاں بحق حادثہ بدین کراچی روڑ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جہاں مزید 4 افراد زخمی ہیں جن کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
پاکستان شکارپور: ایچ آئی وی ٹیسٹ مثبت آنے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی کا مبینہ قتل ملزم نے مبینہ طور پر اپنی اہلیہ کو ایچ آئی وی ٹیسٹ مثبت آنے پر درخت پر رسی سے لٹکا کر قتل کیا، اے ایس پی شکارپور
پاکستان زینب بھایو ریپ کیس: تین مجرمان کو پھانسی اور ایک کو عمر قید کی سزا کیس میں نامزد تین خواتین کو باعزت بری کردیا گیا، فیصلے کے وقت مجرمان کمرہ عدالت میں موجود تھے۔
پاکستان شکار پور: قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 4 بچوں سمیت 11 جاں بحق حادثے میں ایک شخص تشویشناک حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہے، حادثہ گاڑیوں کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، پولیس افسر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین