پاکستان ماتلی کے ایس ایچ او کی ہندو خاندان کو مسلمان ہونے میں مدد میں نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر مسلمان ہونے کا فیصلہ کیا تھا، اللہ بخش شیخ
پاکستان پی ٹی آئی کی تھر میں ارباب غلام رحیم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ مرکز اور سندھ میں حکومت بنانے کے لیے ایم کیو ایم کی قیادت سے بات ہوسکتی ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان جیکب آباد: غیرت کے نام پر دو بچوں کی ماں قتل پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے ان کے خلاف ریاست کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرا دی۔
پاکستان مٹھی: کم سن بچی کی 55 سالہ شخص سے شادی کے جرم میں 4 افراد کو سزا سندھ میرج بل 2013 کے تحت لڑکی کے شوہر، والد اور پنڈت کو شادی کے انتظامات کرنے اور والدہ کو سزا سنا دی۔
پاکستان تھر: آر او پلانٹس کی بندش کی تنبیہ، پانی کے بحران میں شدت کا خدشہ 7 جون تک اگر سندھ حکومت نے ہمارے بقایاجات ادا نہیں کیے تو ہم پلانٹس نہیں چلا سکیں گے، نجی ادارہ
پاکستان تھر:آتشزدگی کے باعث 60 جھونپڑیاں خاکستر انتظامیہ نے اطلاع دینے کے باوجود آگ بجھانے کی کوشش نہیں، گھروں کی تباہی کے علاوہ 30 بکریاں بھی ہلاک ہوئیں، متاثرین
پاکستان مٹھی: غذائی قلت اور آلودہ پانی سے مزید 10 بچے ہلاک ہم کنویں کا پانی پینے پر مجبور ہیں کیونکہ ہمارے پاس کوئی اور وسائل نہیں، مرنے والے بچوں کے والدین
پاکستان نواب شاہ: لاپتہ بچے کی لاش قبرستان سے بر آمد بچے کے حوالے سے پولیس کو بروقت رپورٹ کیا گیا تھا تاہم انہوں نے کوئی موثر اقدامات نہیں کیے، والد
پاکستان فہمیدہ مرزا کا آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ ٹی او آرز دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی ارسال کیے گئے ہیں، انہیں میڈیا پر بھی لایا جائے گا، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان بدین:ذہنی معذور خاتون سے’اجتماعی زیادتی‘کرنے والے 3 مجرمان کو سزا بدین کے قریب گاؤں محمد یوسف کھوسو میں ذہنی معذور خاتون کے ساتھ ستمبر 2017 میں اجتماعی زیادتی کی گئی تھی۔
پاکستان 9 سالہ بچی کے قتل کے شبے میں 2 افراد گرفتار سندھ ہائی کورٹ نے لاڑکانہ پولیس کے اعلیٰ افسران کو قتل کے واقعے پر اپنی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان بدین: صحافی جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار، پولیس گرفتار صحافی اپنے علاقے میں دیگر کئی لڑکوں سے جنسی زیادتی میں ملوث ہے، درخواست گزار
پاکستان تھر: ذہنی معذر لڑکی کے ریپ کا مبینہ ملزم گرفتار متاثرہ لڑکی میڈیکل رپورٹ آتے ہی ملزم کے خلاف مزید دفعات شامل کرکے مکمل کارروئی کی جائے گی، ایس ایس پی امیر سعود مگسی
پاکستان گھوٹکی میں 11 سالہ بچی کا گلا دبا کر قتل، ملزم گرفتار بچی کے والد کی جانب سے ملزمان پر لگائے گئے ریپ کے الزمات کو پولیس نے مسترد کردیا۔
پاکستان سندھ: وقت پر کھانا تیار نہ کرنے پر بیوی قتل ملزم یار محمد جتوئی نے پولیس کو گرفتاری دے دی اور اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔
پاکستان حیدر آباد بائی پاس میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی حادثے کے زخمیوں میں سے 8 کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے جنھیں حیدرآباد میں طبی امداد دی جارہی ہے۔
پاکستان تھر پارکر: مٹھی سول ہسپتال میں مزید 13 بچے جاں بحق مٹھی سول ہسپتال میں رواں سال جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے، ذرائع محکمہ صحت
تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 10 بچے جاں بحق تمام بچے دوران علاج جاں بحق ہوئے، جس کے بعد رواں سال بچوں کی اموات کی تعداد 190 تک پہنچ گئی۔
پاکستان لاڑکانہ: معروف مقامی گلوکارہ ثمینہ سموں قتل ملزم گلوکارہ کو گانے کیلئے کہتا رہا، جب گلوکارہ نے انکار کیا تو اس نے فائرنگ کرکے گلوکارہ کو ہلاک کردیا، پولیس
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رمیش کمار کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ بنی گالا میں چیئرمین پی ٹی آئی کے ہمرا 7 اپریل کو ایک پریس کانفرس میں شمولیت کا اعلان کروں گا، رمیش کمار وانکوانی