پاکستان ایچ آئی وی: سندھ کے مختلف اضلاع میں مزید نئے کیسز سامنے آگئے شکارپور میں مجموعی تعداد 27 ہوگئی جبکہ رتوڈیرو میں 29 اور بدین میں 3 مزید نئے کیسز سامنے آگئے ہیں، حکام محکمہ صحت
پاکستان لاڑکانہ میں ایڈز پھیلانے کا الزام، سرکاری ڈاکٹر گرفتار اعلیٰ حکام کو اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ بھیج رہے ہیں تاکہ اس معاملے میں مزید تحقیقات کی جاسکیں، ڈپٹی کمشنر
پاکستان بدین: تیز رفتار بس الٹنے سے 8 افراد جاں بحق زخمیوں میں زیادہ تر افراد کی حالت تشویشناک ہے, جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کی اکثریت کا تعلق تھرپارکر سے ہے، حکام
پاکستان بلاول بھٹو نے تھر میں 330 میگا واٹ کے 2 بجلی گھروں کا افتتاح کردیا ہم کسی اور کے منصوبے پر اپنی تختی نہیں لگاتے،آج بینظیر شہید کے شروع کیے گئے منصوبے کا افتتاح کرنے پر فخر ہورہا ہے،بلاول
پاکستان تھرپارکر: کم عمر لڑکیوں سے شادی کے جرم میں دولھا سمیت 8 افراد گرفتار 14 سالہ کلثوم کی شادی 24 سالہ محمد جمن لُند اور 15 سالہ نسیمہ کی شادی 23 سالہ امام الدین کے ساتھ ہورہی تھی، پولیس
پاکستان بدین سے مبینہ مغوی ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرلیا، شوہر کا دعویٰ مسلح افراد نے نو عمر لڑکی کو گھر سے اغوا کیا،انتظامیہ فوری طور پر میری بیٹی کو بازیاب کروائے، والد نے مقدمہ درج کروادیا۔
پاکستان سندھ: گٹکا بیچنے پر مجرم کو 4ماہ تک مندر کی صفائی کا حکم ضلع تھرپار کے شہر مٹھی میں سول جج نے بھارتی گٹکا بیچنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم 2ہزار روپے جرمانہ بھی کیا۔
پاکستان تھر: غذائی قلت سے 3 روز میں مزید 12بچے جاں بحق 10 بچوں کی ہلاکتیں مٹھی سول ہسپتال میں ہوئی جبکہ چھاچھرو اور ننگرپارکر ہسپتال میں دیگر بچوں کی اموات رپورٹ ہوئی۔
پاکستان تھر میں غذائی قلت، 48 گھنٹوں میں مزید 6 بچوں کی اموات 4 ماہ کا سکندر، 3 ماہ کے دو ہم نام بچے شکیل سمیت 3 نومولود بچے جاں بحق ہوئے، سول ہسپتال مٹھی
پاکستان جعل سازی کا الزام: تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی کو 3 سال قید کی سزا عدالت نے منسوخ شدہ چیک اور دیگر دستاویزی ثبوت کی روشنی میں سچانند کو سزا سنادی، جس پر انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان سال 2018: تھر میں 660 بچے غذائی قلت کا شکار ہوئے سال کے آخری روز مزید 6 بچے جاں بحق، چیف سیکریٹری سندھ کی فنڈز کی کمی سے متعلق حکام کو آگاہ کرنے کی یقین دہانی
پاکستان تھر میں غذائی قلت سے مزید 4 بچے جاں بحق 200 طبی مراکز کو ادویات کی کمی کا سامنا ہے، تھر میں رواں برس اب تک 648 بچے غذائی قلت سے جاں بحق ہوئے۔
پاکستان تھر: غذائی قلت سے مزید 7 نومولود جاں بحق، تعداد 635 ہوگئی دوران علاج 6 بچوں نے اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں جبکہ ایک بچہ لوکہی میں دم توڑ گیا، رپورٹ
پاکستان بچوں کی ہلاکت کا معاملہ، چیف جسٹس تھر پہنچ گئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے ہمراہ تھر کے دورے کے لیے مٹھی پہنچے۔
پاکستان تھر میں غذائی قلت، مزید 6 بچے جاں بحق ہمارے بچے آلودہ پانی پینے اور خراب غذا کھانے کی وجہ سے بیمار ہوئے، والدین کا شکوہ
پاکستان ’تھر کے عوام قحط سے بچنا چاہتے ہیں تو بچے کم پیدا کریں‘ کم عمری میں شادی اور زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے کا رجحان سہولیات کی کمی کی اہم وجہ ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان تھر، غذائی قلت اور وائرل انفکیشن سے مزید8 بچے جاں بحق ہسپتال میں دم توڑ نے والے تمام نوزائیدہ بچے غذائی کمی کا شکار تھے, مٹھی سول اسپتال حکام
پاکستان مٹھی: باپ کا نوجوان بیٹیوں پر کلہاڑی سے حملہ، ایک ہلاک پولیس نے مبینہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا اور زخمی لڑکی اور اس کی بہن کی لاش کو تعلقہ ہسپتال ڈپلو منتقل کردیا۔
پاکستان تھر: غذائی قلت اور وائرل انفیکشن سے مزید 9 بچے جاں بحق اسپتال میں دم توڑ نے والے تمام نوزائیدہ بچے غذائی کمی کا شکار تھے, مٹھی سول اسپتال حکام
پاکستان تھر، غذائی قلت اور وائرل انفکیشن سے مزید8 بچے جاں بحق اسپتال میں دم توڑ نے والے تمام نوزائیدہ بچے تمام غذائی کمی کا شکار تھے, مٹھی سول اسپتال حکام