پاکستان خیبرپختونخوا کی 7ویں این ایف سی ایوارڈ میں توسیع کی مخالفت 7واں این ایف سی ایوارڈ آئین کے مطابق نہیں جو انتہائی تشویشناک ہے، محکمہ خزانہ کی وفاقی وزارت خزانہ سے این ایف سی اجلاس بلانے کی درخواست
نقطہ نظر کیا سعودی سرمایہ کاری سے پاکستان کی معدنیات پر مبنی معیشت ترقی کرپائے گی؟ پہلی بار یہ پاکستان سعودی عرب مالیاتی امداد یا کمرشل شراکت داری کے بغیر صرف اقتصادی وعدوں کی بنیاد پر باہمی تعلقات کو فروغ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔
پاکستان رجسٹرڈ تارکین وطن کو بھی ملک بدر کرنے کے منصوبے کا انکشاف غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا فیصلہ ریاست کا ہے، کوئی بھی حکومت برسراقتدار آئے، اس پالیسی پر عمل کرنے کی پابند ہوگی، وزیر جان اچکزئی
پاکستان عسکریت پسندی کے معاملے پر پاکستان، افغانستان رابطے میں ہیں، عہدیدار انٹیلی جنس رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ عسکریت پسند پاکستان میں سرگرمیاں انجام دینے کے بعد افغانستان فرار ہو جاتے ہیں۔
پاکستان چوہدری شجاعت کا گھر پر پولیس چھاپے کے ذمہ داران کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ اس وقت میں نے اپنے دونوں بیٹوں سے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر صبر کا دامن مضبوطی سے تھامے رکھیں، سربراہ مسلم لیگ (ق)
پاکستان نئے ممکنہ فوجی آپریشن پر سیاسی جماعتوں کا تحفظات کا اظہار حکومت اور سیکیورٹی فورسز عوام کا اعتماد کھو چکے، عسکریت پسندوں کے خلاف 100 فوجی آپریشن شروع کردیں لیکن لوگ ان پر یقین نہیں کریں گے، محسن داوڑ
پاکستان جنرل (ر) باجوہ بھارت سے دوستی چاہتے تھے جس کیلئے مجھ پر دباؤ ڈالا گیا، عمران خان سابق آرمی چیف ایک روز کچھ کہتے ہیں اور دوسرے روز بات سے مکر جاتے ہیں، ان کے خلاف احتساب فوج کے اندر سے ہونا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان زمان پارک کے باہرپولیس کی پی ٹی آئی کارکنان سے جھڑپیں، پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے میں ناکام زمان پارک کے باہر جھڑپوں میں ڈی آئی جی اسلام آباد بھی زخمی ہوئے جبکہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کارکنوں سے کہا کہ وہ باہر نکلیں اور احتجاج کریں۔
پاکستان ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے میری کوئی لڑائی نہیں، اب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں، ملک کی بہتری کے لیے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان دہشت گردی کی کارروائیوں کیلئے بھتے کی رقوم استعمال کی جارہی ہیں، سیکیورٹی حکام پولیس میں درج ہونے والی بھتے کی شکایات کے مطابق یہ رقم مجموعی طور پر ایک ارب 6 کروڑ روپے کے قریب بنتی ہے، عہدیدار
پاکستان پاک فوج کو جنرل (ر) باجوہ کے ریکارڈنگز کے اقدام کی انکوائی کرانی چاہیے، عمران خان فون ٹیپنگ کے ذریعے ججز پر دباؤ ڈالنے اور انہیں آئین کی بالادستی کے لیے کردار ادا کرنے سے باز رکھنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان سیاست میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کا نوٹس لیں، عمران خان کا صدر مملکت کو خط ایجنسیوں اور اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے انتخابات کی تاریخ دینے کا گورنر خیبر پختونخوا کا بیان مداخلت کی عکاسی کرتا ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
پاکستان پشاور خود کش حملے کی تحقیقات کیلئے 2 جے آئی ٹیز تشکیل ایک جے آئی ٹی میں انٹیلیجنس افسران بھی شامل ہیں جو سہولت کاری کرنے والوں کو تلاش کریں گے۔
پاکستان گورنر خیبرپختونخوا نے انتخابات کو امن و امان کی بہتری سے جوڑ دیا انتخابات اگر 10 یا 15 دن تاخیر سے ہوجائیں تو کوئی بات نہیں، پہلے سوچنا ہوگا کہ امن و امان کا مسئلہ کیسے حل ہوگا، گورنر غلام علی
پاکستان مسلم لیگ(ق) کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے سے متعلق بیان پر پرویزالہٰی کی بنیادی رکنیت معطل صوبائی صدر پارٹی کو کسی دوسری جماعت میں ضم نہیں کر سکتا، پرویز الہٰی اپنے غیر آئینی اور غیرقانونی اقدام کی وضاحت کریں، شوکاز نوٹس
پاکستان وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری پر دستخط کردیے گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے تصدیق کی کہ انہیں وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی جانب سے سمری موصول ہوگئی ہے۔
پاکستان علیم خان کی کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کی خبروں کی تردید کسی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں، نہ ارادہ ہے، نئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری شمولیت کی خبروں میں صداقت نہیں، علیم خان
پاکستان پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا، یہ آئینی تقاضا ہے، گورنر پنجاب آئین و قانون کے مطابق پرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا، ڈیفالٹ ہونے کا جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو ندامت کا سامنا کرنا پڑے گا، بلیغ الرحمٰن
پاکستان پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومتوں کا مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے سے انکار دکانیں رات 10 بجے اور ریسٹورنٹ 11 بجے سے پہلے بند نہیں کریں گے، صدر آل پاکستان انجمن تاجران
پاکستان ’خیبرپختونخوا میں عسکریت پسندی کی تازہ لہر کی وجہ صوبائی حکومت ہے‘ کے پی حکومت ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، دہشت گردی کے تشویشناک واقعات کو روکنے اور عوام کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کرے، آل پارٹیز کانفرنس
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین