پاکستان شاہراہ قراقرم پر ٹریفک حادثہ، 4 افراد ہلاک حویلیاں کے قریب راولپنڈی جانے والے 22 وہیلر ٹرالر نے مخالف ٹرالر کو ٹکر مارنے کے بعد دو کاروں اور ایک وین کو کچل دیا۔
پاکستان ایبٹ آباد: پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی پر نوجوان کا حملہ نوجوان حملہ آور چلاتے ہوئے کہہ رہا تھا کہ وہ اظہر جدون سے لیفٹیننٹ جنرل سلیم ایاز رانا کی توہین کرنے کا بدلہ لے رہا ہے۔
پاکستان حویلیاں : حادثے کے شکار جہاز کا ملبہ ہٹانے کا کام شروع ملبے کو ہٹانے کے لیے جائے وقوع سے لنک روڈ تک گاڑیوں کے لیے 2 کلومیٹر کا خصوصی راستہ تیار کیا گیا۔
پاکستان پی آئی اے طیارہ حادثہ: تحقیقاتی ٹیم نے شوہد اکٹھے کرلیے جائے وقوع اور جہاز کے ملبے کو پہلی ہی مقامی پولیس نے حفاطتی تحویل میں لے رکھا ہے۔
پاکستان جرگےکافیصلہ:16سالہ لڑکی قتل کےبعدجلادی گئی پسند کی شادی کرنےمیں دوست کی مدد کرنے والی نویں جماعت کی طالبہ عنبرین کو'سزا' کےطور پر قتل کے بعد گاڑی میں جلایاگیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین