پاکستان جب کرسٹوفر لی 'جناح' بنے کرسٹوفر لی نے اپنی زندگی میں 200 سے زائد فلموں میں کام کیا ہے جن میں 'جناح'، 'لارڈ آف دی رنگز'، 'سٹار وارز' شامل ہیں۔
پاکستان 50 سال پہلے جب مارلن برانڈو فلم بنانے پاکستان آئے مارلن برانڈو 1965 میں یہاں آئے تھے،وہ ان کی زندگی کا ایسا مرحلہ تھا جو کہ باکس آفس پر کافی کمزور دور کہا جاسکتا ہے۔
لائف اسٹائل 'ہمسفر دو ٹی وی چینیلز نے مسترد کیا' رائٹر فرحت اشتیاق نے مومنہ کو بتایا کہ اس کہانی کو دو چینیلز پہلے ہی مسترد کرچکے ہیں تو اس پر کام کرنا اچھا خیال نہیں۔
لائف اسٹائل فرانز کافکا، تم بھی۔۔۔ آخر کافکا کو کیا ضرورت تھی اس گاؤں میں جانے کی جہاں تک رسائی ممکن نہیں، جہاں بابو لوگ بیٹھ کر دوسروں کی خبر رکھتے ہیں۔
پاکستان غلام عبّاس کا ناولٹ بہت کم لوگوں کو یہ بات معلوم ہے کہ انہوں نے ایک ناولٹ بھی لکھا جس کا نام تھا 'جزیرہ سخنوراں'۔
لائف اسٹائل موہٹا پیلس میں نادر نقشوں کی نمائش اس کاوش کو سراہے جانے کے ساتھ ان نقشوں اور پرنٹس کی مدد سے اپنے ماضی کے اہم ادوار میں بھی جھانکنا چاہیے۔
لائف اسٹائل لائنوں کا کھیل لکیروں کے ذریعے زندگی کے اہم مسائل کو اجاگر کرنے والی آرٹسٹ ریحانہ منگی کی تصویری نمائش۔
نقطہ نظر صحافی کون؟ آج کل ٹی وی پر جس قسم کی گفتگو 'میڈیا والے' کرتے ہیں وہ کسی بھی طور صحافیانہ یا علمی پیمانے پر پوری نہیں اترتی
پاکستان رقص کا عالمی دن اس دن کو منانے کا مقصد رقص کی مختلف اقسام کو فروغ دینا اور مختلف قوموں کے ثقافتی سرمائے کو بچانا ہے۔
لائف اسٹائل رومانوی داستانیں اور رنگ زوبی نے رانجھا کی بانسری اور ماروی کی لمبی گھنی زلفوں کے ذریعے ان رومانوی کہانیوں کو ہاتھ سے جانے نہیں دیا ہے۔
لائف اسٹائل آمنہ الیاس اور جدید دور آج کا آرٹسٹ ٹیکنالوجی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی ترقی سے پریشان تو نہیں لیکن حیران ضرور ہے۔
پاکستان 'جنّت وہ جہاں صرف کتابیں ہوں' اس دن کی مناسبت سے مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا کہ انٹرنیٹ اور ای بکس سے کتب بینی میں کمی آئی ہے۔
نقطہ نظر بیچارے مولانا حالی اور صحافت 'صحافت' لفظ کی طاقت کا بے جا استعمال نہیں بلکہ محرومیت کے شکار لوگوں کو طاقت بخشنا ہے
پاکستان معین اختر، تمھیں ہم نے بھلا دیا اس جیسے فنکار روز روز پیدا نہیں ہوتے، وہ خود بھی کافی سنجیدہ مزاج انسان تھے اور اس بات کا وہ خود بھی اعتراف کرتے تھے۔
پاکستان اقبال کا یومِ وفات اور ہم علامہ نے غزلیں، نظمیں، رباعیات اور نہ جانے کون کون سے صنف میں اشعار کہے ہیں اور خوب کہے ہیں۔
نقطہ نظر سچ، گولی اور بے بس جرنلسٹ حامد میر پر حملہ ایک بار پھر صحافی برادری کی بے بسی کی طرف اشارہ کرتا ہے
ملٹی میڈیا صبح اُٹھوں اور بیج بکھرے ہوں آج کا آرٹسٹ جتنا اپنے معاشرے کے مسائل سے جڑا ہوا ہے اتنا شاید ہی کسی اور زمانے کا آرٹسٹ ہو، اس کا سبب ایک مستقل شورش ہے۔
نقطہ نظر !سب سٹہ ہے کرکٹ، مذاکرات اور ٹی وی چینلز سے لیکر سی این جی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ تک پاکستان میں جو کچھ ہوتا ہے، سب فکسڈ ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین