پاکستان ذوالفقارعلی بھٹو جونیئرکا سیاست کے بجائے آرٹ کی دنیا میں قدم میرا یہ روپ مضبوط مرد کے بجائے نرم روپ کو ظاہر کرتا ہے، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر
پاکستان امجد صابری کے نام پر قوالی انسٹی ٹیوٹ قائم صوبائی وزیر ثقافت نے آرٹس کونسل میں منعقدہ خصوصی پروگرام میں انسٹی ٹیوٹ کی تکمیل کا اعلان کیا۔
پاکستان اردو ڈکشنری کو آن لائن کرنے کا منصوبہ ڈکشنری کے 22 جلد 22 ہزار صفحات اور 2 لاکھ 64 ہزار الفاظ پر مشتمل ہیں، جنہیں آن لائن کرنے کا کام جاری ہے، اردو بورڈ
پاکستان پاکستان میں انتہا پسندی کو اعزاز کی طرح سجایا جاتا ہے: بلاول میری والدہ بینظیر بھٹو نے سچائی کا پرچم بلند کیا تو چند ہی لوگ تھےجو ان کا ساتھ دے رہے تھے، بلاول زرداری
لائف اسٹائل بھارتی فلموں کی نمائش کا دوبارہ آغاز بھارتی فلموں کی نمائش پر عائد پابندی پیر سے اٹھالی جائے گی، ندیم مانڈوی والا
پاکستان ’بھارتی فلموں کی نمائش پر عائد پابندی ختم‘ سنیما مالکان نے پابندی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے 19 دسمبر سے بھارتی فلموں کی نمائش کا اعلان کردیا۔
پاکستان 'ہندوستان کی خواہش معتدل، خوشحال اور مستحکم پاکستان' باہمی تجارت بڑھاکر دونوں ملکوں کے تعلقات معمول پر لائے جاسکتے ہیں، انڈین ہائی کمشنر گوتم بمباولے
لائف اسٹائل ’ماہ میر‘ کی ناکامی کے سوال پر انجم شہزاد برہم ہدایتکار فلم ’زندگی کتنی حسین ہے‘ کی میوزک لانچ تقریب میں صحافیوں کے گزشتہ فلم کی ناکامی سے متعلق سوالات پر ناراض ہوگئے۔
لائف اسٹائل ’ایکٹر ان لا‘ کا مائیکل جیکسن سے کیا تعلق؟ پاکستانی فلم ’ایکٹر اِن لا‘ کی میوزک لانچ تقریب کے دوران عاطف اسلم، فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات خان نے میڈیا سے گفتگو کی۔
پاکستان فاطمہ بجیا کے ترجمہ شدہ جاپانی ڈراموں پر مشتمل کتاب کا اجراء تقریب کے دوران انور مقصود کا کہنا تھا کہ بجیا جتنی محبت پاکستان سے کرتی تھیں، اتنی ہی جاپان سے بھی کرتی تھیں۔
لائف اسٹائل لتا کو پسند آنے والی پاکستانی آواز اب کہاں ہے؟ رکشہ ڈرائیو اسلم، جن کی فیس بک ویڈیو کو دیکھ کر مشہور انڈین گلوکارہ لتا منگیشکر بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئی تھیں۔
پاکستان ندیم جعفری کے ساتھ اصل میں کیا ہوا؟ معروف میوزک کمپوزر، گلوکار اور اداکار ندیم جعفری کو گلشن اقبال میں واقع اپنے گھر کے باہر ڈکیتی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
پاکستان ’قائداعظم بھی اداکار بننا چاہتے تھے‘ پاکستانی فلم ’ایکٹر اِن لا‘ کی ٹریلر لانچ تقریب میں میڈیا نمائندوں کی توجہ ٹریلر میں موجود ایک ڈائیلاگ پر ہی رہی۔
لائف اسٹائل فخرِعالم چیئرمین سنسر بورڈ کے عہدے سے مستعفیٰ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کے بیان کے بعد فخرِ عالم نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو دے دیا۔
لائف اسٹائل '5 بھائیوں کی کہانی' کراچی میں شوٹ ہوگی، سید نور سید نور کے مطابق کراچی ہی ہےجو ہماری فلمی صنعت کو ملک میں زندہ کرے گااوراگر ضرورت پڑی تو وہ لاہوراور سوات بھی جائیں گے۔
لائف اسٹائل اختربلوچ کی کتاب'اردوادب میں انسان دوستی' محقق اور صحافی اختر حسین بلوچ کی کتاب "اردو ادب میں انسان دوستی" کی تقریبِ اجراءکراچی پریس کلب میں ہوئی۔
لائف اسٹائل لتا منگیشکر اور کراچی کا رکشہ ڈرائیور ماسٹر اسلم کی گائی ہوئی ٹھمری کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد ہندوستانی گلوکارہ لتا نے بھی ان کی تعریف کرڈالی.
لائف اسٹائل ’انڈین خلاء باز نے خلاء میں پہلا شعر اقبال کا پڑھا‘ پاکستان، خاص کر کراچی میں بہترین استقبال ملا، یہاں بڑے ’دل والے‘ بستے ہیں، ہندوستانی اداکار رضا مراد
پاکستان اردو کابطورسرکاری زبان نفاذ: ’بیوروکریسی بڑی رکاوٹ‘ کراچی آرٹ کونسل میں آٹھویں انٹرنیشنل اردوکانفرنس کاآغاز،اردوکےبحیثیت سرکاری زبان رائج ہونےمیں درپیش مسائل پربات چیت۔
پاکستان بین الاقوامی اردو کانفرنس، 8 دسمبر سے کراچی میں منتظمین کے مطابق کانفرنس میں کلاسیکی ادب، تنقید، فکشن اور شاعری کے علاوہ بچوں کے ادب کے سیشن رکھے گئے ہیں.
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین