تصدیق کریں کہ یہ 'ماحولیاتی انصاف' کا منصوبہ نہیں، یہ خواتین کے تحفظ اور صنفی نظریے کے خلاف دفاع کے لیے مناسب اقدامات کرتا ہے، امدادی ایجنسیوں کو سوالنامے ارسال
واقعہ مراریاں گاؤں میں پیش آیا، ملزم نے ناشتہ مانگا تو ماں نے کہا صبر کرو، روزے سے ہوں، تھوڑا آرام کرنا چاہتی ہوں، بیٹے نے سر پر راڈ دے ماری، بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج
امریکا کو سیاسی خلوص، جلد مذاکرات کی طرف لوٹنا چاہیے، دھمکیوں سے کام نہ لیا جائے، ایرانی اور روسی سفارتکاروں کی میزبانی کے بعد چینی وزارت خارجہ کا بیان
عبوری آئین میں خواتین کے حقوق اور آزادی اظہار رائے کی ضمانت دی گئی ہے، امید ہے کہ یہ تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن شامی عوام کے لیے ایک اچھا آغاز ہوگا، صدر احمد الشرع
سیکیورٹی گارڈز نے بیجنگ انڈرپاس میں کار سوار کو گھیر کر تشدد کا نشانہ بنایا، نوجوان نے جرات مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے گارڈ کو قابو کرلیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اسرائیلی حکام نے جنسی اور تولیدی صحت کی دیکھ بھال کو منظم طریقے سے تباہ کر کے غزہ میں فلسطینیوں کی تولیدی صلاحیت کو جزوی طور پر تباہ کر دیا ہے، کمیشن کی رپورٹ
امریکی صدر کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش دھوکا ہے جس کا مقصد رائے عامہ کو گمراہ کرنا ہے، ہم خود ہی ایٹمی ہتھیار نہیں حاصل کرنا چاہتے، ٹرمپ کا خط ایران کو موصول
لڑائی روکنے کے لیے معاہدہ قبول کرنے کو تیار ہیں، امریکا نے اشارہ دیا ہے کہ اگر کریملن نے انکار کیا تو وہ 'سخت' جواب دے گا، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا دعویٰ
اسرائیل کے زیر قبضہ مغربی کنارے کے شہر جیریکو کے شمال میں رہنے والے بدوؤں کا ذریعہ معاش بھیڑیں ہیں، اسرائیل ہمیں نکال کر یہاں مکمل قبضہ چاہتا ہے، متاثرین
امریکی فوج کیلئے جیٹ فیول لے جانے والے آئل ٹینکر کو ٹکر مارنے والے کارگو جہاز 'سولونگ' کے عملے کا ایک لاپتا رکن ممکنہ طور پر ہلاک ہو گیا ہے، برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ