ایمانوئل میکرون کا نیتن یاہو کو فون، محصور فلسطینی علاقے میں ’تمام انسانی امداد کے راستے کھولنے‘ کا مطالبہ، اسرائیلی وزیراعظم کا فرانس پر فلسطین کو تسلیم نہ کرنے پر زور
سڑکوں اور برساتی نالوں پر تعمیرات برداشت نہیں، عدالتی احکامات کی تعمیل کو یقینی بنایا جائے گا، غیر جانبدارانہ آپریشن جاری رہے گا، مرتضیٰ وہاب کا اجلاس سے خطاب
بھنگ کے باقاعدہ صنعتی اور طبی استعمال کی جانب ایک اہم قدم، لائسنس یافتہ کاشتکاروں کو کاشت کی اجازت دی جائے گی اور سخت مانیٹرنگ فریم ورک قائم کیا جائیگا۔
امریکا اپنی غلطیوں کو درست کرنے کیلئے ایک بڑا قدم اٹھائے، جوابی محصولات کی غلط روایت کو مکمل طور پر ختم کرے اور باہمی احترام کے صحیح راستے پر واپس آئے، ترجمان چینی وزارت تجارت
سب انسپکٹر نوید نواز اور سیف اللہ ملہی جعلی انکاؤنٹرز، ڈاکوؤں کے ساتھ ملکر اغوا کیلئے لوگوں کی نشاندہی کررہے تھے، دونوں کے پاس فارم ہاؤسز اور کئی ایکڑ اراضی اور جائیدادیں ہیں، پولیس حکام
31 اضلاع کے مجموعی نمونوں میں سے 35 نمونے منفی پائے گئے اور ان میں پولیو وائرس نہیں پایا گیا جبکہ 25 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی، عہدیدار ریجنل ریفرنس لیبارٹری
دوپہر2 بجے تک بیجنگ میں ہواؤں نے 703 درختوں کو اکھاڑ دیاتھا جبکہ بیجنگ کے دو بین الاقوامی ہوائی اڈوں، بیجنگ دارالحکومت اور بیجنگ ڈاکسنگ پر 693 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
قاہرہ میں حماس اور مصری ثالثوں میں مذاکرات، 8 یرغمالیوں، 8 لاشوں کے بدلے جنگ بندی، متعدد فلسطینیوں کی رہائی کی تجویز، سنجیدہ معاہدہ چند دنوں کی بات ہے، اسٹیو وٹکوف
11 اپریل کی شب تربوز کے کھیت میں سو رہا تھا، ڈاکوؤں نے جگایا اور خواتین کے ذریعے دروازہ کھلوایا، 7 لاکھ روپے، زیورات لوٹ لیے، اہلیہ اور بھابھی کیساتھ اجتماعی زیادتی کی، مدعی
صوبہ بادغیس کے مرکز قلعہ نو میں شہریوں کے سامنے متاثرین کے رشتہ دار نے 2 افراد کو گولیاں ماریں، زرنج اور فرح شہر میں بھی 2 افراد کو پھانسی دی گئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار مذمت
سڑکوں کے کنارے کونوکارپس پودوں اور درختوں کو ہٹاکر کراچی کے روایتی درخت لگائے جائیں گے، مرتضیٰ وہاب کا کے ایم سی ہیڈ آفس میں کراچی بیوٹیفکیشن ٹاسک فورس کے اجلاس سے خطاب
محلہ مرتضیٰ خیل میں بچے خالی پلاٹ میں کھیل رہے تھے، 11 سالہ سلیمان، 12 سالہ قاسم موقع پر جاں بحق، عذیفہ اور معاذ زخمی ہوئے، پولیس کا دستی بم سے متعلق تحقیقات کا حکم