جن مساجد میں نماز پڑھتے تھے، وہ ملبے کے ڈھیر بن گئیں، جن جگہوں پر ہم جمع ہوتے تھے وہ اب کھنڈرات اور لاشوں سے بکھرے ہوئے ہیں، سب کچھ کھو دیا، غزہ کے رہائشی غم سے نڈھال
عمر لُنڈ اور اس کے بھتیجوں پر شاہ پور کے مرکزی بازار میں دودھے والی پلی کے قریب گھات لگاکر فائرنگ کی گئی، شاہد لُنڈ کے ساتھیوں نے وڈیو پیغام میں قتل کی ذمے داری قبول کرلی۔
متحارب فریقین ہتھیار ڈال دیں اور عوام کو اولیت دیں، اس تنازع سے جنوبی سوڈان کے دوبارہ خانہ جنگی میں جانے کا خطرہ ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
امریکی محصولات کا مقابلہ اپنے جوابی تجارتی اقدامات سے کریں گے جس کا سب سے زیادہ اثر امریکا پر اور کم سے کم اثر کینیڈا پر پڑے گا، ٹرمپ سے رابطے کے بعد پریس کانفرنس
کٹھمنڈو میں ریلی کے دوران متعدد عمارتوں اور گاڑیوں کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا گیا، پولیس کی ہوائی فائرنگ، آنسو گیس کی شیلنگ، ربڑ کی گولیاں بھی چلائیں، 23 زخمی، 17 مظاہرین گرفتار
کانگریس کا شدید احتجاج، قانون سازوں کا ٹرمپ انتطامیہ پر امریکی فوجی کارروائیوں کو خطرے میں ڈالنے کا الزام، صحافی کو گروپ میں شامل کرنے کی تحقیقات کا مطالبہ
تینوں آبی ذخائر میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے ریم اسٹیشنوں پر پانی کے اخراج میں 51 فیصد شارٹ فال ریکارڈ، آئندہ مون سون سیزن میں کم بارشیں، زیادہ درجہ حرارت متوقع