پاکستان انتخابات 2018: دیہی حلقوں سے متعلق منفرد حقائق انتخابی مہم کے دوران 60 فیصد اخراجات صرف انتخابات والے دن ایندھن اور ٹرانسپورٹیشن پر خرچ ہوجاتے ہیں۔
پاکستان سیہون: ووٹ ٹیمپرنگ کرنے والے انتخابی عملے کے 5 افراد گرفتار محکمہ تعلیم کے یہ عہدیداران سرکاری ملازمین کے لیے مختص پوسٹل بیلٹس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔
پاکستان سیاست میں عدلیہ کی مداخلت جمہوریت کے لیے اچھی نہیں، بلاول سیاستدانوں کو اپنا کام کرنے دینا چاہیے کیونکہ عوام کے پاس اختیار ہے کہ وہ سیاست دانوں کو مسترد کردیں، چیئرمین پی پی پی
پاکستان حیدرآباد: کچرا کنڈی میں دھماکہ، کوڑا چننے والا ہلاک کچرا چننے والے نے دیسی ساختہ بم کو اٹھا کر اسے کھولنے کی کوشش کی تھی جس کے نتیجے میں وہ پھٹ گیا، بی ڈی ایس اہلکار
پاکستان گنے کی قیمت کا تعین: فریقین کے مابین مذاکرات کا آخری مرحلہ کل متوقع گزشتہ برس 35 شوگر ملز کے مقابلے میں رواں برس 32 شوگر ملز 2 کروڑ 20 لاکھ ٹن گنے کی کریشنگ کریں گی۔
پاکستان عید میلاد النبی کی ریلی کے دوران دو گروہوں میں تصادم، 3 افراد ہلاک خیر پور کے علاقے حسین آباد میں عید میلاد النبی کی ریلی میں دو گروہوں کے درمیان تصادم میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان خیرپور: تیز رفتار ٹرک اور وین میں تصادم، 21 افراد جاں بحق خیرپور میں شاہ حسن بائی پاس پر تیز رفتار مسافر وین اور کوئلے سےبھرے ٹرک کےدرمیان تصادم ہوا جس میں ایک فرد زخمی بھی ہے۔
پاکستان سندھ یونیورسٹی میں طالبات کو جنسی ہراساں کرنے پر صوبائی حکومت کا نوٹس وزیر داخلہ سندھ نے ڈی آئی جی حیدرآباد کو ہدایات جاری کیں کہ وہ اس معاملے کی انکوائری کریں اور تفصیلی رپورٹ جمع کرائیں۔
پاکستان سانگھڑ میں ہندو لڑکی کی پراسرار ہلاکت مقتولہ کے بھائی نے فیکٹری مالک کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروادیا، جبکہ پولیس نے اسے خودکشی کا واقعہ قرار دیا۔
پاکستان 'عمران خان جلد کرکٹ کی طرح سیاست بھی سیکھ لیں گے' تحریک انصاف کے جلسے میں کچھ لوگ آجائیں تو وہ یہ سمجھ بیٹھتے ہیں کہ پورا ملک ان کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
پاکستان ایک دن کا بچہ 15 ہزار روپے میں فروخت کرنے والا باپ گرفتار عبدالغفور اپنی اہلیہ کے ہسپتال کے اخراجات پورے کرنے سے قاصر تھا، جس کی وجہ سے اس نے اپنے بچے کو فروخت کیا، پولیس
پاکستان برطرف پولیس اہلکاروں کیلئے 'قسمت آزمانے' کا ایک اور موقع 'غیرقانونی بھرتیوں' کے کیس میں سندھ بھر سے نکالے گئے پولیس اہلکار 6 اور 7 مئی کو این ٹی ایس ٹیسٹ میں شریک ہوں گے۔
پاکستان سیہون دھماکا:ہلاکتیں 80ہوگئیں، دھمال معمول کے مطابق کرنے کا اعلان اقوام متحدہ اور امریکا کی جانب سے لال شہباز قلندر کے مزار پر خودکش دھماکے کی شدید مذمت
پاکستان 'نائلہ کو خدشہ تھا کہ اس پر شادی کیلئے دباؤ ڈالا جائے گا' سندھ یونیورسٹی کی طالبہ نائلہ رند کی دوستوں کے مطابق اسے خدشہ تھا کہ اسے پی ایچ ڈی کا خواب ترک کرکے شادی کرنی پڑے گی۔
پاکستان سکھر: چینی انجینئر کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا دھماکے میں چینی انجینئر کا قافلہ محفوظ رہا تاہم ایک ٹرک کی ونڈ اسکرین ٹوٹنے کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور زخمی ہوگیا، پولیس
پاکستان کراچی،حیدرآباد میں کشیدگی،ایم کیو ایم لندن کے متعدد کارکن گرفتار 'یادگارِ شہداء' جانےسےروکنےپر ایم کیو ایم لندن کےکارکنوں نےپولیس پرپتھراؤ کیا،جس پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کیاگیا۔
پاکستان سندھ زرعی یونیورسٹی کے باہر دھماکا، رینجرز اہلکار زخمی دھماکا ٹنڈوجام میں واقع سندھ زرعی یونیورسٹی کے باہر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم سے کیا گیا، ایک مشتبہ شخص گرفتار
پاکستان سندھ: پاک ترک اسکول عملے کے خلاف کارروائی سے گریز کا عدالتی حکم سندھ ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو حیدرآباد اور جامشورہ میں قائم اسکول کے عملے کے خلاف 20 دسمبر تک کارروائی سے روک دیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کے دھرنے سے سسٹم کو خطرہ ہے،خورشید شاہ حکومت ہمارے 4 مطالبات میں 3 کو ماننے پر آمادہ ہے، اپوزیشن لیڈر
پاکستان دہشت گردی کا الزام: جئے سندھ متحدہ محاذ کے کارکن گرفتار پاک چین اقتصادی راہداری کو سبوتاژ کرنے کیلئے سندھ قوم پرست تنظیم کے کارکنوں کو 'را' کی مدد حاصل تھی، پولیس.