پاکستان حکومت کی کینالز کیخلاف احتجاجی وکلا کو مذاکرات کی پیشکش، پیپلزپارٹی کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش پاکستان پیپلزپارٹی 25 اپریل کو ہونے والے اپنے جلسے کیلئے وکلا کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کیلئے خورشید شاہ اور نثار کھوڑو وکلا برادری سے ملاقات کریں گے۔
پاکستان سندھ کا ارسا کو دوسرا مراسلہ، ٹی پی لنک کینال فوری بند کرنے کی درخواست خط میں کہا گیا کہ ٹی پی لنک کینال میں پانی کا اخراج 15 اپریل کو 2981 کیوسک سے بڑھ کر 16 اپریل کو 3,814 کیوسک ہو گیا
پاکستان حیدرآباد: ٹرین کی زد میں آکر 2 لڑکیاں جاں بحق غیر مصدقہ رپورٹ ہے کہ خواتین ٹرین کی ویڈیو ریکارڈ کرنے کی کوشش کر رہی تھیں، جب انہیں ٹرین نے ہٹ کیا، ایس ایچ او
پاکستان وفاقی حکومت متنازع کینال منصوبہ مشترکہ مفادات کونسل سے منظور نہیں کروا سکے گی، مراد علی شاہ وہ تمام لوگ جو سندھ کا پانی پیتے ہیں اور اپنی زمین کو زراعت کے مقاصد کے لیے سیراب کرتے ہیں وہ ان دریاؤں کے اصل مالک ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان قمبر شہداد کوٹ : پولیس اہلکار نے شادی سے انکار پر مبینہ طور پر منگیتر کو قتل کردیا مقتولہ اسکول ٹیچر تھی، وین میں گھر جارہی تھی کہ ملزم نے اس پر فائرنگ کردی، واقعے میں ایک راہگیر بھی زخمی ہوا، ایس ایس پی قمبرشہداد کوٹ
پاکستان سندھ: خیرپور میں ہائی وے پر کوچ اور کار میں تصادم، باپ اور 2 بیٹیاں جاں بحق کار ڈرائیور یا تو اسٹیئرنگ وہیل کا کنٹرول کھو بیٹھا یا گاڑی چلاتے ہوئے سو گیا تھا اور مخالف سڑک پر کوچ سے ٹکرا گیا، ایس ایچ او گمبٹ
پاکستان ٹنڈوالہ یار: کراچی سے آنے والے چار نوجوان دوست کار نہر میں گرنے سے جاں بحق تیز رفتاری کی وجہ سے کار نہر میں گر گئی، لاشیں کراچی منتقل کردی گئی ہیں، ایس ایس پی میرپور خاص
پاکستان سندھ: سیہون میں ہائی اسکول پر فائرنگ سے شہر میں خوف و ہراس مسلح گروپ نے ایک استاد پیر محمد رند پر حملہ کیا، لیکن وہ محفوظ رہے، تاہم ان کی موٹر سائیکل کو نقصان پہنچا جبکہ حملہ آور فرار ہو گئے، ڈی آئی جی
پاکستان حیدرآباد: شاعر آکاش انصاری قتل کیس، ملزم لے پالک بیٹے کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور مرحوم ڈاکٹر آکاش انصاری کے لے پالک بیٹے شاہ لطیف کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پاکستان پنجاب میں نئے آبپاشی منصوبوں کی منظوری پر سندھ کا شدید تحفظات کا اظہار پنجاب میں چولستان کے علاقے میں 176 کلومیٹر لمبی چولستان کینال اور 120 کلومیٹر لمبی ماروٹ کینال بنانے کا منصوبہ ہے۔
نقطہ نظر ’موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اب آم کی پیداوار میں واضح نظر آرہے ہیں‘ محققین کے مطابق وہ مالکان جو اپنے باغات کو آؤٹ سورس کرنے کے بجائے خود سنبھالتے ہیں، وہ ہمیشہ کیڑوں پر قابو پالیتے ہیں۔
پاکستان جامشورو میں آئی ای ڈی ڈیوائس ہاتھوں میں پھٹنے سے ایک شخص ہلاک حادثہ ڈپٹی کمشنر جامشورو کے دفتر سے کچھ دور پیش آیا، مرنے والا شخص اے ایس آئی کا بیٹا ہے۔
پاکستان گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، سندھ کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے آگ 220 کےوی گرڈ اسٹیشن کے ٹرانسفارمر میں لگی، حیدرآباد، ٹنڈوجام سمیت دیگر گرڈ اسٹیشن کے 8 فیڈرز کو بجلی فراہم کرتا ہے، ترجمان حیسکو
پاکستان سندھ: بلدیاتی انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات،2 افراد جاں بحق صوبے میں ایک کروڑ 10 لاکھ سے زیادہ ووٹرز 6 سال سے زائد عرصے کے بعد بلدیاتی نظام کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔
پاکستان پانی کے معاملے پر بلوچستان کے تحفظات، ٹیم کا سکھر بیراج کا دورہ فیڈر کینال کے ذریعے بلوچستان کو پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے رینجرز کی تعیناتی کی جانی چاہیے، سرکاری عہدیدار کی تجویز
پاکستان سندھ، پنجاب کو پانی کی سنگین قلت کا سامنا پنجاب کی نہروں کو اس وقت 49 فیصد پانی کی کمی جبکہ سندھ کو مجموعی طور پر 49.5 فیصد قلت کا سامنا ہے۔
پاکستان میرپورخاص: بدلے کی غرض سے اغوا کی گئی نوعمر لڑکیوں کا ریپ دونوں لڑکیوں میں سے ایک شادی شدہ ہے، پولیس نے علاقے کے ایک گھر پر چھاپہ مار کر انہیں بازیاب کرا لیا۔
نقطہ نظر آخر جیکب آباد زندگی گزارنے کے لیے مشکل ترین شہر کیوں بن گیا؟ جیکب آباد ان 2 مقامات میں سے ایک ہے جہاں کا درجہ حرارت انسانی جسم کے لیے قابل برداشت درجہ حرارت کی حد سے زیادہ ہوچکا ہے۔
پاکستان یوریا کی قلت اور اضافی قیمتوں سے سندھ میں گندم کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ اضافی رقم کمانے کے لیے یوریا افغانستان اسمگل کی جا رہی تھی جبکہ سندھ کو اپنا حصہ نہیں مل رہا ہے، ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت سندھ
نقطہ نظر مٹیاری: سندھ کے ثقافتی تنوع کی علامت مٹیاری کی زمین بھی بہت متنوع ہے۔ یہاں کھیتی کے لیے خاطر خواہ زمین موجود ہے جس کی مٹی اہم فصلوں اور باغات کے لیے بہترین ہے۔