پاکستان کرپشن الزامات: ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع شعیب شیخ نے جج کے اکاؤنٹ میں 15 لاکھ روپے منتقل کرنے کا اعتراف کیا ہے، تفتیشی افسر کو بینک سے متعلقہ ریکارڈ حاصل کرنا ہے، اسپیشل پراسیکیوٹر
پاکستان ای او بی آئی کے 358 برطرف ملازمین بحال کرنے کیلئے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا دباؤ مسترد اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کمیٹی کی سفارشات کو معطل کرتے ہوئے مزید سماعت 29 مارچ تک ملتوی کر دی۔
پاکستان شہباز گل کی فرد جرم مؤخر کرنے کی استدعا مسترد، 22 مارچ کو ذاتی حیثیت میں طلب جب تک سپریم کورٹ صحافی ارشد شریف قتل کیس کی کارروائی مکمل نہیں کر لیتی فرد جرم مؤخر کردی جائے، شہباز گل کی استدعا
پاکستان حافظ سعید کے بیٹے پر ممکنہ سفری پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست عدالت مجھ پر سفری اور مالی پابندیاں عائد کرنے کے بھارتی اقدام کو روکنے کے لیے وزارت خارجہ کو ہدایت جاری کرے، طلحہ سعید
پاکستان سابق چیف جسٹس کے واٹس ایپ کی ہیکنگ کےخلاف ایف آئی اے میں شکایت دائر چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار نے کہا کہ یہ شکایت ان کے بیٹے نے سائبر کرائم ونگ کے پاس آن لائن درج کرائی ہے۔
پاکستان فوج نے سابق آرمی افسر کی پرویز مشرف کے دورِ حکومت میں ’ضبط ’ جائیدادیں بحال کردیں احسن احمد 1965 میں آرمی میڈیکل کور سے 1999 کو ریٹائر ہوئے، انہیں بہاول نگر میں 50 ایکڑ زرعی زمین، راولپنڈی، کراچی میں رہائشی پلاٹ دیے گئے تھے۔
پاکستان لاہور ہائی کورٹ: دو فوجی افسران کی برطرفی کا حکم کالعدم قرار فوج کی انجینئرنگ کور کے بریگیڈیئر شفیق کو ایک ٹھیکیدار سے رشوت لینے کے الزام میں ملازمت سے برطرف کیا گیا تھا۔
پاکستان مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنےکا کیس: کیا نااہل شخص پارٹی سربراہ رہ سکتا ہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل بینچ نے کیس کی مزید سماعت 8 مارچ تک ملتوی کر دی۔
پاکستان جج کی مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل بھیجا جائے، نواز شریف وہ اس کا الزام بھی مجھ پر لگا سکتے ہیں، میں پہلے ہی بہت سارے الزامات کا سامنا کر رہا ہوں، ایک نئے الزام سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا، قائد مسلم لیگ (ن)
پاکستان نادرا کی درخواست پر گوگل پلے اسٹور سے 14 ایپس ہٹا دی گئیں نادرا نے پلے اسٹورز پر موجود ایپلیکیشنز کی جانب سے شہریوں کی ذاتی معلومات اور ان کی پرائیویسی کی خلاف ورزی پر گوگل کو خط لکھا تھا۔
پاکستان احتساب عدالتوں سے نیب کو واپس بھجوائے گئے کیسز کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ کرے گا عوام کو اپنے منتخب نمائندوں سے سوال کرنے کا حق حاصل ہے، احتساب آرڈیننس میں ترامیم نے انہیں اس حق سے محروم کردیا، درخواست گزار
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس:عمران خان کا ویڈیو لنک آپشن کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع خصوصی عدالت کا حکم کالعدم قرار دے کر ویڈیو لنک کے ذریعے ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت دی جائے، چیئرمین پی ٹی آئی کی استدعا
پاکستان عدالت کا وقت ضائع کرنے پر عمران خان اور خواجہ آصف پر جرمانہ عائد شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے مالیاتی معاملات کے خلاف الزامات پر ہرجانے کے مقدمے کی کارروائی میں تاخیر پر دونوں پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
پاکستان اٹارنی جنرل کی تعیناتی میں تاخیر: ہائی کورٹ نے بھی وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو 2 ہفتوں کے اندر رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ کیڈٹس کی برطرفی پر پاک بحریہ کے اختیارات کا جائزہ لے گی دو کیڈٹس نے اپنی ’غیر منصفانہ‘ برطرفی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ملازمت سے فارغ کرتے ہوئے منصفانہ ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔
پاکستان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 19 ارب روپے سرکاری عہدیداروں میں تقسیم کیے جانے کا انکشاف غیر قانونی طور پر رقم وصول کرنے والے ایک لاکھ 43 ہزار سرکاری ملازمین میں سے 2500 افسران ایسے تھے جو گریڈ 17 یا اس سے اوپر کے عہدوں پر تعینات تھے۔
پاکستان پاکستانی نژاد جرمن شہری گمشدگی کیس: سابق جرنیلوں، مالیاتی مشیر سے تفتیش کا حکم تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق عبدالواحد رحمٰن 2 سابق جرنیل اور ایک مالیاتی مشیر کے ساتھ مل کر کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کر رہے تھے، وکیل
پاکستان مستحق طلبہ کیلئے مختص فنڈز غیر قانونی طریقے سے اسلام آباد ایلیٹ کلب کو منتقل اسلام آباد ایلیٹ کلب کی ممبرشپ کے حصول کیلئے ڈھائی کروڑ روپے منتقل کرنے پر نیشنل انڈومنٹ اسکالرشپ فار ٹیلنٹ کے 4 سینئر اہلکاروں کو برطرف کردیا گیا
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے تحقیقات کے خلاف پی ٹی آئی کی عدالت میں درخواست ایف آئی اے کی جانب سے جاری کارروائیاں اور تحقیقات کو بند کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ حکم امتناع جاری کرے، پی ٹی آئی
پاکستان توشہ خانہ کیس: طبی وجوہات کے سبب عمران خان عدالت میں پیش نہ ہو سکے اسلام آباد ہائی کورٹ نے پھر سمن جاری کردیے، لاہور ہائی کورٹ نے اسی کیس میں سابق وزیراعظم کی نااہلی کے لیے دو ایک جیسی درخواستیں نمٹا دیں۔