پاکستان عمران خان، شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، نوٹیفکیشن جاری متعلقہ اداروں کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی سیکیورٹی کلیئرنس دیے جانے تک جیل میں ٹرائل جاری رہے گا، نوٹیفکیشن
پاکستان سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی مرکزی ملزم قرار، چالان جمع چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے سیکشن 5 اور 9 کے تحت کیا گیا جس کے مطابق جرم ثابت ہونے پر سزائے موت یا 2 سے 14 برس تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
پاکستان وکلا کے درمیان جھگڑے سے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں اختلافات بے نقاب عمران خان کی طرف سے مقرر کردہ آرگنائزرز نے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے لیکن پارٹی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کی وجہ سے انتخابات نہیں ہو سکے، انصاف لائرز فورم
پاکستان اڈیالہ جیل منتقلی کے احکامات کے برعکس عمران خان تاحال اٹک جیل میں قید عمران خان کو سیکیورٹی خدشات اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری نہ ہونے کی وجہ سے منتقل نہیں کیا گیا۔
پاکستان نیب ترامیم کالعدم قرار دیے جانے کے بعد بند کرپشن کیسز بحال مقدمات اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ کی احتساب عدالتوں کو واپس بھیج دیے گئے، پراسیکیوشن نے 80 مقدمات کا ریکارڈ اسلام آباد میں جمع کرایا۔
پاکستان زیرِحراست بریگیڈیئر کی اہلیہ نے ریلیف کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا بریگیڈیئر اختر سبحان کو رواں برس 22 جون کو ملٹری پولیس کی اسپیشل انویسٹی گیشن برانچ کے اہلکاروں نے حراست میں لے لیا تھا، اہلیہ
پاکستان زیرالتوا مقدمات کی تعداد میں کمی کیلئے چیف جسٹس فائز عیسیٰ آج وکلا سے مشاورت کریں گے سپریم کورٹ میں تقریباً 57 ہزار کیسز زیر التوا ہیں، سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے دور میں زیرالتوا کیسز سے متعلق اعدادوشمار ویب سائٹ سے ہٹا دیے گئے تھے۔
پاکستان وزارت دفاع نے آڈیو لیکس اور ریکارڈنگز میں ملوث ہونے کی تردید کردی جوابات سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت کے پاس ٹیلی فونک گفتگو ریکارڈ کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے، جسٹس بابر ستار
پاکستان عمران خان کو برطانیہ میں موجود بچوں سے فون پر گفتگو کی اجازت دینے سے انکار اٹک جیل انتظامییہ نے عمران خان کو فون کی سہولت فراہم کرنے کے عدالتی حکم کی تعمیل نہیں کی، وکیل پی ٹی آئی
پاکستان ریاست مخالف مواد پھیلانے کا کیس: علی وزیر 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے علی وزیر کو 11 ستمبر کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا تھا، تاہم انہیں سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلانے کے کیس میں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
پاکستان پراسیکیوٹر جنرل نیب اصغر حیدر عہدے سے ’اچانک‘ مستعفی یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی جب سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آئندہ ہفتے سنائے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان سزا معطلی کے باوجود عمران خان کو اٹک جیل میں رکھنے کی وجوہات طلب جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن وزارت داخلہ جاری کر سکتی ہے، اس معاملے میں وزارت قانون کی جانب سے جاری کیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان غیرقانونی حراست میں ملوث پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرنے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی کی بازیابی کی درخواست پر سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو طلب کر لیا۔
پاکستان چوہدری پرویز الہٰی کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو ایک علیحدہ سیل میں رکھا گیا ہے اور انہیں فی الوقت عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
پاکستان عمران خان کو اٹک جیل میں میسر سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش دیسی چکن اور دیسی گھی میں پکایا گیا بکرے کا گوشت چیئرمین پی ٹی آئی کی خوراک میں شامل ہے، اٹارنی جنرل پاکستان کی رپورٹ کا متن
پاکستان آڈیو لیک کیس: وزارت دفاع و داخلہ کے سیکریٹریز اسلام آباد ہائی کورٹ طلب جسٹس بابر ستار نے ان معلومات کی نگرانی و تحفظ کے طریقہ کار پر سوال اٹھاتے ہوئے ان خدشات کا اظہار کیا کہ وزیراعظم ہاؤس بھی غیر محفوظ ہے۔
پاکستان اسلام آباد: عمران خان کی مختلف مقدمات میں ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد عدالت نے توشہ خانہ تحائف کی جعلی رسید سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 7 ستمبر تک توسیع کردی۔
پاکستان ضمانت کی درخواستیں خارج ہونے کے بعد عمران خان کی فوری رہائی کے امکانات معدوم احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کی 190 ملین پاؤنڈ کے القادر ٹرسٹ، توشہ خانہ کیسز میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کردیں۔
پاکستان عمران خان کے وکیل، جج سے منسوب فیس بک پوسٹس کی تحقیقات کے سلسلے میں طلب اس انکوائری کے سلسلے میں عمران خان کے خصوصی اٹارنی نعیم حیدر پنجھوتا سے بھی 8 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔
پاکستان چاہے کچھ بھی ہو، عمران خان پارٹی سربراہ رہیں گے، شاہ محمود قریشی عمران خان نے پی ٹی آئی کی بنیاد ڈالی ہے اور بانی ہونے کے ناطے وہ ہمیشہ پارٹی کے سربراہ رہیں گے، وائس چیئرمین پی ٹی آئی