جج اور ان کے خاندان کے افراد اکثر بزنس کلاس میں بیرون ملک سفر کرتے ہیں اور مبینہ طور پر ایسے دوروں پر 2 لاکھ 14 ہزار ڈالر خرچ کیے جاچکے ہیں، معاون خصوصی
9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، پاک فوج، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ریاست کی علامت اور دفاعی لائن ہیں، جنرل عاصم منیر