نقطہ نظر رمیز راجا اب پی سی بی کے بھی راجا رمیز راجا یہ دعویٰ تو کرتے ہیں کہ وہ پاکستان کرکٹ کے ڈھانچے کو بہتر بنانے کا منصوبہ رکھتے ہیں لیکن یہ کہنا آسان اور کرنا مشکل ہے۔
کھیل بابراعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی اچھی کارکردگی کیلئے پرعزم متحدہ عرب امارات کی پچز ہمارے لیے سازگار ہیں اور یہاں کے میدانوں میں ہی پاکستان ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم بن گئی تھی، بابراعظم
کھیل پاکستان کیلئے کسی بھی نمبر پر کھیلنے کو تیار ہوں، صہیب مقصود سب سے پہلے ٹیم ہوتی ہے اور پلیئنگ الیون کی پوزیشن کا فیصلہ کپتان اور ہیڈ کوچ کرتے ہیں، قومی بلے باز
نقطہ نظر قومی کرکٹ ٹیم میں سلیکشن کا گورکھ دھندا ظاہر ہے کہ بابر اعظم عمران خان نہیں ہیں۔ دورے سے قبل ہونے والی پریس کانفرنس میں یہ بات واضح تھی کہ وہ اتنے مضبوط نہیں ہوئے ہیں۔
نقطہ نظر جنوبی افریقہ کو ہرانے کے لیے قومی ٹیم کو کیا کرنا ہوگا؟ اس بات کو ضرور سراہنا چاہیے کہ جب ٹیمیں قرنطینہ کے خوف سے غیر ملکی دوروں سے اجتناب کررہی ہیں تب پاکستان کا دورہ کیا گیا ہے۔
نقطہ نظر پاکستانی ٹیم کے لیے دورہ نیوزی لینڈ اہم کیوں ہے؟ پاکستان کے لیے اظہر کا کپتان نہ ہونا ایک طرح سے فائدہ مند ہی ثابت ہوگا کیونکہ صحیح بات یہی ہے کہ وہ کپتانی کے اہل نہیں ہیں۔
نقطہ نظر کون بنے گا پی ایس ایل سیزن 5 کا فاتح؟ یہ اہم ہوگا کہ 8 ماہ کے آرام کے بعد ٹیموں کی کارکردگی کیسی ہوگی؟ تو جانتے ہیں کہ آنے والے دن ٹیموں کیلئے کیا تصویر پیش کررہے ہیں
نقطہ نظر ہر کام میں جلدی کرنے والے ڈین جونز اگرچہ جونز کا کرکٹ کیریئر وقت سے پہلے 33 برس کی عمر میں ختم ہوگیا لیکن وہ مزید 26 سال تک مقبول رہے اور اس کی ایک وجہ بھی تھی۔
نقطہ نظر انڈر 19 ورلڈ کپ سے متعلق چند دلچسپ معلومات ان مقابلوں میں کچھ ایسے کھلاڑی بھی شریک ہوئے جو پیدا تو کسی اور ملک میں ہوئے مگر انہوں نے کرکٹ کسی اور ملک کے لیے کھیلی۔
نقطہ نظر ’ہم نہیں چاہتے کہ بابر کپتانی کے بوجھ تلے آ کر کُچلے جائیں‘ بابر کے ناپختہ کاندھےاس پرکشش عہدے کی بھاری زمہ داری کے بوجھ تلے آسکتے ہیں اور ان کی شاندار بلے بازی کو زک پہنچ سکتی ہے
نقطہ نظر کوچنگ کے لیے مصباح الحق کا نام کیوں اور کیسے آیا؟ مصباح اور ملک کے ایک دوسرے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے کپتان عمران خان کے درمیان بہت سی مساوی خاصیتیں پائی جاتی ہیں۔
KandNs Publishing Partner نقطہ نظر ورلڈ کپ میں 500 کا ٹوٹل کون بنائے گا؟ گزشتہ ورلڈ کپ کے بعد بین الاقوامی ایک روزہ میچز میں 20 بار 400 یا اس سے زائد کا مجموعی اسکور بنایا جاچکا ہے۔
کھیل ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان آج ہوگا، حسنین کی شمولیت متوقع انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے چیف سلیکٹر انضمام الحق آج 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کریں گے۔
کھیل فواد عالم کو منتخب نہ کرنے پر راشد لطیف سلیکشن کمیٹی پر برہم راشد لطیف نے کہا کہ قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن کو تجربے کی اشد ضرورت تھی تو ایسے میں فواد کو کیوں منتخب نہیں کیا گیا۔
کھیل پی ایس ایل: پلے آف تک رسائی کی پراسرار دوڑ کا آج سے آغاز ایونٹ میں سب سے اچھی پوزیشن گلیڈی ایٹرز اور یونائیٹڈ کی ہے جبکہ کنگز، زلمی اور سلطانز خطرات سے دوچار ہیں۔
کھیل مشکوک باؤلنگ ایکشن کا شکار کون کون؟ محمد حفیظ پہلے کھلاڑی نہیں جن کا کیریئر مشکوک باؤلنگ ایکشن کے سبب تنازع کا شکار ہوا۔
کھیل ناکام ہارون رشید کی پی سی بی میں واپسی شہریارخان نے مصباح الحق کو انگلینڈ کی اسٹراس کی طرح ڈائریکٹر کرکٹ تعینات کرنے کا عندیہ دیا تھا۔
کھیل پاکستان کرکٹ کے نوجوان ستارے پی ایس ایل کے دوسرے سیزن میں تمام فرنچائزز سے 6 کھلاڑی غیرمعمولی کارکردگی کے ذریعے ابھر کرسامنے آئے ہیں۔
کھیل پی ایس ایل فائنل: کیا سابق غیر ملکی کھلاڑی رونق بڑھا سکیں گے؟ دبئی میں تین پلے آف مکمل ہونے کے بعد مزید کھلاڑیوں کا لاہور میں فائنل میچ میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ بھی سامنے آسکتا ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین