کھیل اصغر، برسبین میں تاریخ رقم کرنے کیلئے پرجوش مصباح،یونس, اظہراور دیگر کھلاڑیوں کے قریب بیٹھنا ایک تجربہ ہوگا جس کو میں باقی زندگی میں یاد رکھوں گا: محمد اصغر
کھیل ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وسیم باری پاکستان ٹیم کے نئے منیجر کا کہنا ہے ٹیم میں بھائی چارگی کا ماحول پیدا کرنا ان کی اہم ہدف ہے۔
کھیل کیا لاڈلا بچہ پاکستان کی قسمت بدل دے گا؟ کوئی کہہ سکتا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کے عمراکمل کے ساتھ نرم رویے نے غلط مثال قائم کردی۔
کھیل 'نمبرون ٹیم کے طورپر اگلے سیزن میں دباؤ ہوگا' آخری ٹیسٹ میں سنچری کا کریڈٹ یونس خان کو جاتا ہے جبکہ عالمی نمبر ون بننا مصباح کی قیادت اورکھلاڑیوں کی محنت ہے، اسد شفیق
کھیل حفیظ کا ایشیا سے باہر بدترین ریکارڈ 50 ٹیسٹ کے وسیع تجربے کے باوجود درحقیقت ایشیا سے باہر 25 ٹیسٹ اننگز کھیلنے والے کھلاڑیوں میں حفیظ کی اوسط سب سے خراب ہے
نقطہ نظر سہیل خان کرکٹر ہے، ماہر لسانیات نہیں پی سی بی کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس طرح کے مضحکہ خیز سوالات کو روکے اور اس صحافی کے خلاف سخت اقدام کی مثال قائم کرے۔
نقطہ نظر کیا دورہ انگلینڈ پھر متنازع ہو گا؟ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اب تک ہونے والی سیریز میں متعدد تنازعات پیش آ چکے ہیں جن میں سے چند قابل ذکر ہیں۔
کھیل 'پاکستان اے ٹیم کے کھلاڑی قومی ٹیم کے لیے تیار' میری بات کو یاد رکھیں کہ ان میں سے کچھ کھلاڑی اگلے چھ ماہ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لیے تیار ہوں گے,کوچ اے ٹیم باسط علی
کھیل کاؤنٹی کا تجربہ ہمیشہ دورہ انگلینڈ کیلئے فائدہ مند قومی ٹیم کے منیجرانتخاب عالم نے کہاکہ انگلینڈ کی کنڈیشنز دیگر ممالک کے مقابلے میں مختلف ہوتی ہیں اور نمٹنا مشکل ہوتاہے۔
کھیل شین ہیز قومی کرکٹ ٹیم کے فزیو تھراپسٹ مقرر چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ مکی آرتھر سے مشورے کے بعد آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ہیز کو تعینات کیا گیا ہے۔
کھیل 'سخت محنت اور اخلاقیات'، سرفراز کا خاصہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد سرفراز کو نیا کپتان مقرر کیا۔
کھیل میں اتحاد پر یقین رکھتا ہوں, سرفراز احمد پاکستان کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ وہ کھلاڑیوں کے درمیان خوشگوار ماحول برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔
کھیل خرم منظور ورلڈ ٹی20 اسکواڈ میں انتخاب پر شاداں خرم منظور نے کہا کہ جس وقت انہیں ٹیم میں اپنے انتخاب کی خبر ملی تو وہ کچھ دیر کیلئے بالکل گنگ رہ گئے تھے.
کھیل 'انگلینڈ لائنز کے خلاف نتائج اچھے ہوں گے' پاکستان اے ٹیم اورانگلینڈ لائنز کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 7 دسمبر سے متحدہ عرب امارات میں ہو گا.
کھیل زائد العمر رفعت اللہ پاکستان کی نمائندگی کے خواہاں بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے خواہاں رفعت اللہ مہمند نے فرسٹ کلاس میں اپنے بیسویں سیزین کا آغاز کیا
کھیل وسیم سال میں دو مرتبہ باؤلرز کی تربیت کیلئے تیار پی سی بی چیئرمین شہریار خان کے مطابق عظیم فاسٹ باؤلر ہر سال دو مرتبہ نوجوان فاسٹ باؤلرز کو تربیت فراہم کریں گے.
کھیل یاسر شاہ کی نظریں لنکا ڈھانے پر مرکوز وہ سری لنکا کے خلاف کھیلی جانے والی سیریز میں وکٹیں لینے کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے پرامید ہیں۔
کھیل 'میں نے ون ڈے میں لوگوں کے شبہات غلط ثابت کردیئے' تیس سالہ اظہر علی نے ورلڈکپ کے بعد مصباح الحق اور آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ون ڈے ٹیم کی قیادت سنبھالی۔
کھیل ’ میرے آئی سی سی میں ہونے سے پاکستان کو فائدہ ہو گا‘ بطور ایک محب وطن، پاکستان کے کیس کوعالمی سطح پر اجاگر کرنا میری اولین ترجیح ہو گی، ظہیر عباس۔
کھیل جلال الدین کی دورہ بنگلہ دیش کے لیے منتخب ٹیم پر تنقید سابق فاسٹ باؤلر کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی دورہ بنگلہ دیش کیلئےاعلان کی گئی ٹیم میں بعض کھلاڑیوں کی شمولیت کی وجہ بتائے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین