کھیل علیم ڈار سیمی فائنل میچوں کیلئے نظر انداز آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچوں کیلئے امپائرز کے ناموں کا اعلان کر دیا۔
کھیل ‘ورلڈ کپ میں سلیکشن کا سہرا راشد کے سر’ فاسٹ باؤلر سہیل خان نے ورلڈ اسکواڈ میں اپنی حیران کن شمولیت کا سہرا قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کے سر باندھ دیا ہے۔
کھیل مصباح الحق ورلڈکپ میں ہمارا اہم ہتھیار ثابت ہوسکتا ہے، وقار یونس پاکستان کو جلدازجلد ری گروپ ہونے کی ضرورت ہے تاکہ وہ ورلڈکپ 2015 کے ٹائٹل کی دوڑ کی اہم ٹیموں میں شامل ہوسکے۔
کھیل ورلڈکپ میں فتح کھلاڑیوں کے اتحاد سے ہی ممکن، آفریدی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہئے کیونکہ ہم لوگوں کو ایک بار پھر خوش کرنا چاہتے ہیں
کھیل اجمل کا متبادل کون؟ اسپنرز کی تلاش شروع سعید اجمل پر پابندی لگنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ان کا متبادل ڈھونڈنے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔
کھیل سعید اجمل کا متبادل کون ہوگا؟ گزشتہ برسوں میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر کے بغیر پاکستان کے لیے آسٹریلیا کا سامنا کرنا آسان نہیں ہوگا۔
کھیل کیا وقار یونس اگلے ہیڈ کوچ؟ سابق کوچ ہیڈ کوچ وقار یونس کی نجم سیٹھی کی زیر سربراہی چلائے جانے والے بورڈ سے قومی ٹیم کے کوچ کے حوالے سے بات جاری ہے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین