سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کی جانب سے ’میوزک سروس‘ متعارف کرائے جانے کا امکان ٹک ٹاک کی مذکورہ سروس ممکنہ طور پر میوزک اسٹریمنگ ویب سائٹ ’اسپاٹی فائے‘ جیسی ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ون پلس کا ’10‘ سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کمپنی نے پہلی بار فون کی ٹیکنالوجی میں تھری ڈی کولنگ ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ فون زیادہ گرم نہیں ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان حال ہی میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ سام سنگ 450 میگا پکسل کیمرا کو متعارف کرانے پر بھی کام کر رہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کا کریئیٹر پورٹل پاکستان میں متعارف اس پورٹل پر ویڈیوز کا ایک سلسلہ دستیاب ہے جو کریئیٹرز کو رہنمائی، تجاویز اور ترکیبیں فراہم کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر ٹوئٹ کو پرائیویٹ رکھنے اور اپڈیٹ کرنے کے نئے فیچرز کی آزمائش پہلی بار مائیکرو پر بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹوئٹس کو پرائیویٹ رکھنے کے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی معاشی عدم استحکام کے باعث موبائل فونز کی فروخت کم ہوگئی مہنگائی کے باوجود لوگوں نے مہنگے فونز بھی خریدے مگر مجموعی طور پر فونز کم فروخت ہوئیں، رپورٹ
سائنس و ٹیکنالوجی موبائل انٹرنیٹ رفتار میں پاکستان خطے میں سب سے آگے موبائل انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں 139 ممالک کو شامل کیا گیا ہے، جس میں پاکستان 116 ویں نمبر پر ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں مقامی سطح پر ریکارڈ فونز کی تیاری ملک میں زیادہ تر ٹو جی سپورٹ کے حامل موبائل فونز تیار ہوئے، تاہم 60لاکھ سے زائد اسمارٹ فونز بھی تیار کیے گئے، رپورٹ
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام پر ریلز کو آسان بنانے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان انسٹاگرام پر ریلز کے فیچرز کو متعارف کرائے جانے کا مقصد شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک میں بہت بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان سوشل ویب سائٹ پر اب صارفین دو مختلف طریقوں سے جہاں دوستوں کی پوسٹس زیادہ دیکھ سکیں گے، وہیں ریلیز کو بھی دیکھ پائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کا ‘ریڈمی کے 50 آئی’ متعارف مڈ رینج کے موبائل کو بعض عالمی اسٹورز پر آن لائن فروخت کے لیے بھی پیش کردیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر اور ایلون مسک کے مقدمے کا ٹرائل اکتوبر میں شروع ہوگا خریداری معاہدے سے پیچھے ہٹنے پرٹوئٹر نے چند روز قبل ایلون مسک کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں ٹک ٹاک سے تین ماہ میں سوا کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انتظامیہ کے مطابق پاکستان ویڈیوز ڈیلیٹنگ کے حوالے سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کا پاکستان میں زلزلہ الرٹ سسٹم متعارف گوگل کا زلزلہ الرٹ سسٹم کیا ہے اور یہ کیسے کام کرکے صارفین کو محفوظ رہنے کے مشورہ دے گا؟
سائنس و ٹیکنالوجی ایلون مسک ٹوئٹر کے مقدمے کے ٹرائل میں تاخیر کے خواہاں ٹوئٹر نے خریداری معاہدے پر عمل نہ کرنے کے خلاف ایلون مسک پر امریکی عدالت میں مقدمہ دائر کر رکھا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر نے ایلون مسک کے خلاف مقدمہ دائر کردیا عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ دنیا کے امیر ترین شخص کو خریداری معاہدے کو مکمل کرنے کا کہا جائے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ نے ایم سیریز کے دو بجٹ فون پیش کردیے سام سنگ نے ’گلیکسی ایم 13‘ کو فور جی اور فائیو جی سپورٹ کے ساتھ پیش کیا ہے، جن کی قیمت بھی مناسب رکھی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروس ڈیڑھ گھنٹے بعد بحال مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس پاکستان سمیت دنیا بھر میں 14 جولائی کی سہ پہر کو اچانک متاثر ہوگئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کا نامناسب مواد کو روکنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان ٹک ٹاک کو نامناسب، فحش اور خطرناک ویڈیوز یا مواد کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیکٹ چیک: ’اگست تک موسم سرد رہنے کی خبر غلط ہے‘ غلط معلومات پر مبنی سوشل میڈیا پوسٹ نے لاکھوں لوگوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔