بلوچستان کے ٹریبونلز نے 80 فیصد، پنجاب نے 23 فیصد، سندھ نے 20 فیصد، خیبر پختونخوا نے 21 فیصد عذرداریاں نمٹائیں، اسلام آباد کے ٹریبونل نے کوئی فیصلہ نہیں کیا، فافن
بانی پی ٹی آئی کو جسمانی اور ذہنی طور پر توڑنے کی اسکیم کے تحت تمام سہولیات سے محروم کیا جا رہا ہے، عمران خان کی صحت اور تندرستی ہمارے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے، شیخ وقاص
سابق وزیراعظم گرینڈالائنس کی قیادت کریں گے، پی ٹی آئی کی مولانا فضل الرحمٰن اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کو بھی قائل کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں، پارٹی رہنما
وزیراعظم نے خواہش ظاہر کی کہ مذاکرات جاری رہنے چاہئیں، رابطوں سے قوم کو درپیش مسائل کے حل کیلئے حکمت عملی تیار کرنے میں مدد ملے گی، اعلامیہ پی ایم ہاؤس
مذاکراتی ٹیم اور سابق وزیراعظم کے درمیان ملاقات کے لیے اڈیالہ انتظامیہ سے رابطہ کرنے کے لیے کہا گیا تھا، لیکن جیل حکام نے ملنے کی اجازت نہیں دی، وکیل فیصل چوہدری
ٹوبیکو فری کڈز اور وائٹل اسٹریٹیجیز پر مطلوبہ منظوری کے بغیر مقامی این جی اوز کی مالی معاونت، فیصلہ سازی پر اثر انداز ہونے اور سرکاری عہدیداروں اور اراکین اسمبلی کو بین الاقوامی دورے کرانے کا الزام ہے