حکومت نے مذاکراتی کمیٹی کو قبول نہیں کیا، مذاکرات نہیں ہو رہے، قومی حکومت کی تجویز قبول نہیں، مینڈیٹ کی بحالی سے کم ’کچھ بھی‘ ناقابل قبول ہوگا، شیخ وقاص اکرم
ڈیجیٹل گورننس عالمی مسئلہ، اعتدال پر مبنی مواد تیار کیا جائے، میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی کیلئے آگاہی کی ضرورت ہے، ماہرین تعلیم، سول سوسائٹی، ڈیجیٹل میڈیا، صحافیوں کی سفارشات
سرکاری اعداد و شمار جاری نہ کیے جانے سے سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم، پی ٹی آئی کا ’بہت زیادہ‘ اموات کا دعویٰ: کوئی مارا گیا ہے تو ثبوت کہاں ہیں؟ وفاقی حکومت کا موقف
نامعلوم نقاب پوش افراد خواجہ شیراز محمود کی رہائش گاہ کے دروازے توڑ کر اندر داخل ہوئے، اہل خانہ کو ہراساں کیا اور رکن اسمبلی کو ہمراہ لے گئے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
خلائی مخلوق یہ افواہیں پھیلا رہی ہے کہ عمران خان نے ڈیل کرلی ہے، تاہم انہوں نے واضح کیا ہے کہ وہ کبھی کسی کے ساتھ ڈیل نہیں کریں گے، بہن بانی پی ٹی آئی