پاکستان ’پاکستان صرف اپنی سرحد پر خار دار باڑ کی مرمت پر توجہ دے‘ افغان سرحد پر لگی باڑ کو مت چھیڑا جائے، طورخم کی سرحدی گزرگاہ پر پاکستانی حکام سے ملاقات میں افغانستان کا مطالبہ
پاکستان ’پختون تحفظ موومنٹ کا ریاست مخالف کوئی ایجنڈا نہیں‘ میڈیا پر ہمارے خلاف مہم چلائی جارہی، ہمیں غدار اور ملک دشمنوں کے ایجنٹوں کے طور پر دکھایا جارہا ہے، پختون تحفظ موومنٹ
پاکستان فاٹا سے فرنٹیر کرائمز ریگولیشن کا خاتمہ صرف چند دنوں کی بات: وزیراعظم فاٹا کے لوگوں سے وعدہ کیا تھا کہ انہیں قومی دھارے میں شامل کریں اور ہم اپنا وعدہ وقت پر پورا کریں گے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ اوسطاً 8 افغان باشندے یومیہ طورخم سے پاکستان آتے تھے لیکن کچھ روز میں یہ تعداد تقریباً 15 ہزار تک پہنچ گئی، سرحدی حکام
پاکستان پاک-افغان فلیگ میٹنگ: طورخم سرحد دوبارہ کھول دی گئی طورخم پر دو روز قبل پاکستانی علاقے میں قائم سیکیورٹی اہلکاروں پر گرینیڈ حملہ ہوا تھا، جس کے بعد سرحد بند کردی گئی تھی۔
پاکستان آپریشن خیبر فور میں 8 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ سرکاری ذرائع کے مطابق دن بھر جاری رہنے والی شیلنگ میں کالعدم لشکرِ اسلام اور داعش کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان فاٹا اصلاحات کا نظام فراڈ ہے: سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت، فاٹا میں معاشی ترقی کے حوالے سے سنجیدہ نہیں ہے۔
پاکستان افغانستان میں داخلے کیلئے پاکستانی پاسپورٹ لازمی قرار نئی پابندیوں کا اطلاق جعلی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے مشتبہ افغان شہریوں کی گرفتاری کے بعد کیا گیا۔
پاکستان وادی تیراہ کے سیکڑوں مہاجرین واپسی کے منتظر انتظامیہ کے واپسی کے اعلان کے باوجود اس علاقے کے خاندان اقدامات کے منتظر ہیں۔
پاکستان خیبر ایجنسی: فضائی کارروائی میں 12 ’دہشت گرد‘ ہلاک فضائی کارروائی افغانستان کی سرحد کے قریب قبائلی علاقے کوکیخیل کی وادی راجگال میں کی گئی، سرکاری ذرائع
پاکستان وادی تیراہ میں فضائیہ کی بمباری، 8 شدت پسند ہلاک ایئرفورس کے لڑاکا طیاروں نے افغان سرحد کے قریب وادی تیراہ کے علاقے کوکی خیل میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان طورخم بارڈر پر نیا تعمیر کردہ گیٹ فعال پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر مقامی آبادی کو پیدل آمدورفت کے لیے پیڈسٹرین برج استعمال کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
پاکستان طورخم کے بعد ایرانی سرحد پر 'پاکستان گیٹ' کی تعمیر یہ گیٹ دو ماہ میں مکمل ہوگا، جس پر 1 کروڑ 50 لاکھ روپے اخراجات آئیں گے، اس کا افتتاح 14 اگست کو یوم آزادی پرکیا جائےگا۔
پاکستان پابندی میں نرمی: ہزاروں افغان گاڑیاں پاکستان میں داخل پاکستانی قونصل جنرل کی جانب سےعارضی طور پر رجسٹرڈ تجارتی مال گاڑیاں افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔
پاکستان طورخم بارڈر پر مزید فوج کی تعیناتی سے کشیدگی برقرار جب تک افغان حکومت خاردار باڑ لگانے کے حوالے سے اپنے اعتراضات واپس نہیں لیتی، تب تک سرحد بند رہے گی، پاکستانی عہدیدار
پاکستان طورخم پرغیرقانونی نقل وحرکت بڑاسیکیورٹی چیلنج سیکیورٹی حکام نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان میں داخل ہونے والے ہر افغان شہری کی تلاشی لینا اور سوالات کرنا ممکن نہیں۔
پاکستان 7 سال بعد باڑہ بازار کی تجارتی سرگرمیاں بحال کئی سالوں سے بازار بند رہنے کی وجہ سے لاکھوں روپے کےنقصان کے باعث صرف30فیصد تاجر ہی کاروبار کا آغازکرسکتے ہیں،تاجررہنما
پاکستان خیبر: سپاہ قبیلے کو 12 کروڑ روپے جرمانہ فاٹاانتظامیہ نے سپاہ قبائل کو 118 مطلوب افراد کی ایک نئی فہرست فراہم کی ہے جس میں منگل باغ کا نام شامل نہیں ہے.
پاکستان آپریشن خیبر-ٹو مارچ میں شروع ہوگا وادی تیراہ کے مختلف حصوں میں چھپے دہشت گرد گروپس کے خلاف فوجی آپریشن خیبر-ٹو آئندہ ماہ سے شروع کیا جارہا ہے۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب