پاکستان طورخم بارڈر کی بندش سے تاجروں، ٹرانسپورٹرز کی مشکلات میں اضافہ افغان حکام نے اپنی سرحد کھول دی، پاکستانی حکام نے اصرار کیا کہ وہ دونوں ممالک کے حکام کی ملاقات کے بعد اپنی طرف کی سرحد کو کھول دیں گے۔
پاکستان طورخم سرحد بدستور بند، کروڑوں روپے مالیت کی اشیائے خور و نوش خراب ہونے کا خدشہ افغان حکومت نے یک طرفہ بارڈر کراسنگ کو بند کیا تھا، اگر وہ سرحد کو دوبارہ کھولنا چاہتے ہیں تو اصولی طور پر وہ بات چیت شروع کریں گے، اسسٹنٹ کمشنر
پاکستان طورخم سرحد پر پاکستان، افغانستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک سرحدی محافظ زخمی خیبرپختونخوا میں سرحدی گزرگاہ کے قریب رہنے والے لوگوں نے بھی تصدیق کی کہ فائرنگ کا تبادلہ ایک گھنٹے سے زیادہ جاری رہا۔
پاکستان طورخم بارڈر کراسنگ پر سامان سے لدا کنٹینر گرنے سے 2 راہ گیر جاں بحق افغان بچے، ایف سی اہلکار سمیت کم از کم 10 افراد کنٹینر کے نیچے آ گئے جنہیں طبی امداد کے لیے لنڈی کوتل ہسپتال منتقل کیا گیا، حکام
پاکستان تیراہ اور باڑہ قبائل کا امن کمیٹیاں بنانے سے انکار قبائلی عمائدین نے سکیورٹی فورسز پر زور دیا ہے کہ وہ علاقے میں عوام کی جان و مال کی حفاظت کریں، رپورٹ
پاکستان خیبر جرگے نے وادی تیراہ میں امن کمیٹیاں مسترد کردیں، فوجی کارروائی کی مخالفت جرگے کے شرکا نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مشتبہ عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے میں ناکامی کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
پاکستان ضلع خیبر میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک ہلاک ہونے والے دو ملزمان کی شناخت اکرام اللہ عرف محسن اور مرسلا خان عرف قاری عرف ارشاد کے نام سے ہوئی ہے، رپورٹ
پاکستان وادی تیراہ میں عسکریت پسندوں کی ’آمد‘ کے بعد خوف کا شکار کئی خاندان نقل مکانی پر مجبور کمرخیل، اکاخیل، ذخاخیل اور سپاہ قبائل سے تعلق رکھنے والے خاندان ضلع اورکزئی دار جمعہ، شیر خیل اور مرگٹ خیل منتقل ہوئے، مقامی حکام
پاکستان افغانستان سے اشیا کی درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ، سیکڑوں ٹرک واپس کابل چلے گئے درآمدی اشیا پر 49 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی نافذ کرنے کے بعد افغانستان سے تازہ پھلوں کی آمد میں تقریباً 70 فیصد کمی آئی ہے۔
پاکستان طورخم: پاک افغان سرحد پر مسافروں کی آمد و رفت بحال وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ کی تحریری ہدایات موصول ہوئیں جس کے بعد سرحد پر آمدورفت بحال کی گئی، طورخم حکام
پاکستان طورخم پر نادرا کی تصدیقی سروس معطل، مشکوک افراد کے ملک میں داخلے کا خدشہ معطلی خفیہ اداروں کےکام میں شدید رکاوٹ کا باعث بنےگی کیونکہ انہیں روز مرہ کی بنیاد پر مشکوک افراد کی تصدیق کی ضرورت پڑتی ہے،ذرائع
پاکستان طورخم پر امیگریشن کے متعدد مراحل افغان شہریوں کیلئے دردِ سر بن گئے ایف آئی اے، این ایل سی حکام اپنے مقامی ایجنٹس کے ذریعے افغانستان جانے والے مہاجرین سے 30 ہزار روپے تک کا مطالبہ کرنے لگے۔
دنیا افغانستان: بم دھماکے میں کالعدم تنظیم کے سربراہ منگل باغ ہلاک منگل باغ ایک مکان کے باہر نصب بارودی سرنگ پھٹنے سے اپنے خاندان کے دیگر 3 افراد کے ہمراہ مارے گئے، رپورٹ
پاکستان طورخم سرحد پر کورونا ریپڈ ٹیسٹنگ مزدوروں کیلئے پریشانی کا سبب سرحدی عہدیدار مقامی یومیہ اجرت کمانے والوں اور مزدوروں کو ہفتے میں 2 بار لازمی ٹیسٹ کا پابند کررہے ہیں، رپورٹ
پاکستان کلیئرنگ ایجنٹس کی ہڑتال، افغانستان کو سامان کی برآمدات تعطل کا شکار کلیئرنگ ایجنٹس نے سرحدی گزرگاہ پر سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کام روک دیا۔
پاکستان افغانستان سے مویشیوں کی درآمد بند،مقامی منڈیوں میں قربانی کے جانور مہنگے 3 روز سے جاری پابندی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھیڑ اور بکریوں کی قیمتوں میں فی جانور 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، ڈیلر
پاکستان خیبرپختونخوا: پہلی مرتبہ قیدی پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالیں گے پوسٹل بیلٹ ان قیدیوں کو جاری کیے گئے، جنہوں نے ووٹ ڈالنے کے لیے تحریری طور پر درخواست جمع کرائی تھی، اسسٹنٹ کمشنر جمرود
پاکستان خاصہ دار فورس کا ملازمتیں مستقل کرنے کا مطالبہ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، ریگولرپولیس فورس کا حصہ بننا چاہتے ہیں، خاصہ دار فورس
پاکستان پشتون تحفظ موومنٹ سے مذاکرات کیلئے حکومت کی کوششیں تیز 4 رکنی وفد ڈیرہ اسماعیل خان روانہ ہوچکا ہے تاہم پی ٹی ایم نے مذاکراتی ٹیم سے رابطہ نہیں کیا، حاجی شاہ جی گل
پاکستان پشتون تحفظ موومنٹ کا قبائلی جرگہ سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان جرگہ اراکین نے پی ٹی ایم کے تمام مطالبات کو جائز اور آئین کے مطابق قرار دیا ہے، رکن قومی اسمبلی حاجی شاہ جی
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب