پاکستان کی جانب سے کشیدگی کو روکنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا، افغان فریق نے طے شدہ سرحدی پروٹوکول پر مستقل طور پر عمل کرنے کی پختہ یقین دہانی کرادی، ذرائع
پاکستانی جرگہ ارکان اور سیکیورٹی حکام کی ملاقات، دونوں جانب کے آئندہ جرگے میں مسئلہ حل کرلیا جائے گا، سرحد پار تعمیراتی ڈھانچہ برداشت نہیں کیا جائیگا، ذرائع
افغانستان کو سرحدی ڈھانچہ تبدیل نہ کرنے اور عارضی جنگ بندی کی پاسداری کی ضمانت دینا ہوگی، پاکستان کی شرط پر افغان عمائدین طالبان حکومت سے مشاورت کریں گے۔
سرکاری اور نجی عمارتوں کو رات بھر گولیوں اور مارٹر گولوں کا نشانہ بنایا گیا، مقامی رہائشی گھر بار چھوڑنے پر مجبور، ایک افغان فوجی ہلاک، 2 کے زخمی ہونے کی اطلاعات
پاکستان آنے والے کئی تارکین وطن یورپ، امریکا و دیگر مغربی ممالک جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، ان لوگوں کی فہرست پولیس، ڈویژنل کمشنرز اور متعلقہ حکام کو دے دی ہے، عہدیدار
افغان حکام نے بارڈر دوبارہ کھولنے کے بارے میں فوری فیصلے پر اصرار کیا، پاکستان کی جانب سے واضح کیا گیا کہ اعلیٰ حکام سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔