نقطہ نظر ماضی کی یادوں سے خان صاحب کے حلف لینے تک کی داستان اس بار خان صاحب بولنگ نہیں بیٹنگ کر رہے ہیں، کیا وہ ایک کے بعد دوسری اور پھر تواتر سے آنے والی باؤنسرز کے لیے تیار ہیں؟
نقطہ نظر کیا عمران خان بھٹو بن سکتے ہیں؟ اس بات سے کسی کو انکار نہیں کہ دونوں کو اپنی نوجوانی میں اپنے اپنے شعبوں کے حوالے سے بین الاقوامی طور پر بھرپور شہرت ملی
نقطہ نظر اسلام آباد پر راج کرنے کیلئے تختِ لاہور کا سہارا ناگزیر اسٹیبلشمنٹ بھی اس بات سے آگاہ تھی کہ شریف خاندان کو پنجاب میں شکست دیے جانے کے بعد ہی عمران خان کو کھلا میدان مل سکے گا
نقطہ نظر پاکستان میں انتخابات کا المیہ بھٹو صاحب ایسی سویلین اور ملٹری نوکر شاہی کے نرغے میں بھی آچکے تھے کہ جو ہر دور کے حکمرانوں کے آگے سر بسجود ہوتے ہیں۔