نقطہ نظر بے نظیر بھٹو: چند یادیں چند باتیں سربراہان مملکت کے ساتھ سفر میں جو شاہانہ ٹھاٹ باٹ ہوتے ہیں اس کا صحافت کی دشت نوردی میں قدم رکھنے کے 20 سال بعد پہلی بار ادراک ہوا
نقطہ نظر جب مجھے بار بار 'آف ایئر' کیا گیا یونیورسٹی کی سیاست سے نکلنے کے بعد جب صحافت میں آئےتو لکھنے پڑھنے سے زیادہ کراچی پریس کلب میں 'زندہ باد! مردہ باد!' میں وقت گزرتا
نقطہ نظر پاکستان میں اپوزیشن اتحاد مثبت تبدیلی کیوں نہیں لاتے؟ پی این اے سے لے کر پی ڈی ایم تک، اپوزیشن اتحادوں کے نتیجے میں جمہوری ادارے مستحکم ہونے کے بجائے اسٹیبلشمنٹ ہی زیادہ مضبوط ہوئی۔
نقطہ نظر بلوچستان آج اس نہج تک کیسے پہنچا؟ بھٹکتے ہوئے ذرا دور نکل آیا مگر بلوچستان کی سیاسی تاریخ ہی اتنی گنجلک اور پیچیدہ ہے کہ ایک سرا پکڑتا ہوں تو دوسرا کھینچ بیٹھتا ہوں
نقطہ نظر 'بھئی میری صرف کراچی میں زمین ہے' گورنر ہاؤس میں صدر صاحب سے بے تکلفانہ گفتگو کا موقع ملا تو حبیب جالبؔ کی ایک نسبتاً غیر معروف نظم 'ظلمت کو ضیاء' یاد آگئی۔
نقطہ نظر معاملہ ان 35 صفحات کا، جنہیں بی بی محترمہ نے کتاب سے نکلوا دیا بی بی نے بیش سے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ کتاب اس طرح شائع نہیں ہوگی میں نے جن صفحات کو سرخ رنگ سے قلم زد کیا ہے یہ صفحے نکال دو۔
نقطہ نظر واجد شمس الحسن کی یادداشتیں: وہ باتیں جو پہلے کبھی سامنے نہیں آئیں ’واجد بھائی جب سگار پیتے ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ بابا (بھٹو صاحب) سگار پی رہے ہیں۔ مجھے بابا کی وجہ سے سگار کی خوشبو اچھی لگتی ہے‘
نقطہ نظر پی ڈی ایم کا مستقبل اب کیا ہوگا؟ اگر میاں صاحب واپس نہیں آتے، زرداری صاحب الگ ہوجاتے ہیں اور مولانا بھی ناراض رہتے ہیں تو مریم نواز یہ جنگ تنہا نہیں لڑ سکتیں۔
نقطہ نظر وزیرِاعظم کراچی میں شب بسری کیوں نہیں کرتے؟ خان صاحب یہ وہ شہر ہے جس نے جولائی 2018ء میں آپ کو 14 نشستیں دیں، معذرت کے ساتھ ان 14 نشستوں پر ہی آپ کی حکومت کھڑی ہے۔
نقطہ نظر عمران خان کہیں بینظیر بھٹو والی غلطی تو نہیں کر بیٹھے؟ اگر خود کپتان جیسے پُرجوش وزیرِاعظم مڈ ٹرم الیکشن کی بات کرنے لگیں تو پھر دال میں محض کالا ہی کالا نظر آتا ہے۔
نقطہ نظر 20سال پہلے لکھی تحریر فہمیدہ ریاض کی زندگی میں سامنےکیوں نہیں لایا؟ جنہوں نے کبھی سگریٹ چکھی تک نہیں تھی، فہمیدہ کو متاثر کرنے کے چکر میں انہوں نے سارا کے ٹو کا پیکٹ ہی خالی کردیا۔
نقطہ نظر زرداری صاحب، ایسا نہ کیجیے! موجودہ قیادت رات جو بیان دیتی ہے ابھی میڈیا پر اس کی بازگشت سنائی ہی دے رہی ہوتی ہے کہ پیچھے اس کی تردید بھی چلی آتی ہے
نقطہ نظر چین میں گزارے گئے 4 دن، 1987 سے 2018 تک چینی انقلاب کی تاریخ میں جائیں تو ایک بلاگ یا ایک کتاب نہیں بلکہ انسائکلوپیڈیا بریٹانیکا کی 32 جلدیں بھی کم پڑ جائیں گی۔
نقطہ نظر شہباز شریف کی گرفتاری اور تاریخ کے ناخوشگوار واقعات سیاسی رہنماوں کی گرفتاریاں تو شروع سےہی ہورہی ہیں، بس وجہ کرپشن کےبجائے ملک سے غداری اور حکومت سے بغاوت ٹھہرائی جاتی تھی
نقطہ نظر ابھی تحریکِ انصاف کی حکومت کو 4 جمعے نہیں گزرے کہ۔۔۔ جہاں تک میری معلومات اور مشاہدے کا تعلق ہے غالباً خان صاحب کا کوئی ایسا دوست نہیں بچا جو کہیں نہ کہیں کھپا نہ دیا گیا ہو
نقطہ نظر خان صاحب 90 کیا 900 دن لے لیں مگر ایسا تو نہ کریں جتنی مستعدی حاضریاں دینے میں لگائی جاتی ہے، اتنی کیا کبھی قائدِ اعظم کے اقوال پر عملدرآمد کرنے میں دکھائی گئی ہے؟
نقطہ نظر خاموش طبع اور پُراثر سابق خاتونِ اول کلثوم نواز بیگم کلثوم لٹریچر کی خاتون تھیں، ادب سے تعلق تھا، لکھتی بھی تھیں، مگر انہوں نے اس کو کبھی اپنی تشہیر کا ذریعہ نہیں بنایا
نقطہ نظر میں واللہ صدرِ پاکستان ہوتا! جب جب فوجی حکومتیں آئیں تو آرمی چیف صدارت کی کیپ سر پر سجاتا اور آئین کی ایک شق کی مدد سے وزیراعظم کو گھر بھیج دیتا
نقطہ نظر عمران خان بھی وفاداروں کو نوازیں گے، یہ امید ہرگز نہیں تھی نواز شریف اور بے نظر بھٹو کی حکومتوں سے بیزار لوگوں کو وزیرِاعظم عمران خان سے بے پناہ امیدیں وابستہ تھیں اور ہیں۔
نقطہ نظر عمران خان کی تقریبِِ حلف برداری کا آنکھوں دیکھا حال کپتان اپنے کھلاڑیوں کو پہلے ہی ہدایت کر چکے تھے کہ وہ جوش جذبات میں آ کر انہیں شرمندگی کا موقع نہیں دیں گے۔