گھر میں دل نہیں لگتا، درباروں پر رہ کر ہی خوشی ملتی ہے دو چار دن کیلئے پانچ چھ ماہ بعد گھر چلا جاتا ہوں، میرا دنیا سے کوئی لینا دینا نہیں، اور نہ میں اس کی پروا کرتا ہوں۔
انتہائی پیچیدہ بیماری کے شکار معذور نوجوان کی جدوجہد امتحانات ہر انسان کی زندگی میں آتے ہیں،کچھ ان کا مقابلہ جواں مردی سے کرتے ہیں جبکہ بعض اپنا راستہ بدل لیتے ہیں۔
ایک عورت نے ہزاروں جبری مزدوروں کو کیسے آزاد کروایا؟ جن کی بنائی گئی اینٹیں پارلیمنٹ میں لگی ہیں لیکن ان مزدوروں کی رسائی ان ایوانوں تک نہیں، یہ مزدور مسیحا کے منتظر تھے۔
کھڑکیوں اور دروازوں سے جھانکتی زندگی گلی محلے میں پروان چڑھتی زندگی کے پہلو آپ نے یوں کیمرے کی آنکھ سے پہلے کبھی نہ دیکھے ہوں گے۔
ایسا صرف پاکستان میں ہوتا ہے! سبزی منڈی جہاں ہری بھری سبزیوں اور خوشنما پھلوں کے درمیان زندگی رقص کرتی ہے۔
پاکستان میں طبلہ بجانے والی تیسری نسل کی کہانی طبلہ ایک بہت مشکل ساز ہے، یہ واحد ساز ہے جو جِلد سے تیار کیا جاتا ہے، اس کی تیاری میں کئی دن لگتے ہیں۔
اندھیروں میں گھری فیصل آباد کی بستی، جہاں اب ہر طرف روشنی ہے باہمت نوجوان کی جدوجہد، جو نہ صرف گھروں میں روشنی پہنچارہے ہیں بلکہ بچوں کو پڑھا بھی رہے ہیں۔
قوت سماعت سے محروم ’طاقت ور‘ نوجوان کی کہانی اشاروں کی زبان سے زندگی میں حائل رکاوٹوں کو توڑنے والے فیضان آج کئی نوجوانوں کو روزگار بھی فراہم کررہے ہیں۔
سیاحت ایڈن برا قلعہ، 12 ویں صدی کا شاہکار جس کا نظارہ آج بھی انتہائی دلکش یہاں چہل قدمی کرتے ہوئے ایسے ہی محسوس ہوتا ہے جیسے آپ قدیم شہر میں ہوں، قلعے کو دیکھ کر فلموں کے مناظر یاد آجاتے ہیں۔
وجود قائم رکھنے کا گُر ایک خواجہ سرا جس نے سماجی رویوں کا مقابلہ کیا اور اپنی زندگی بدل کر رکھ دی، آج وہ اپنے اہل خانہ کیلئے بھی باعث فخر ہے۔
پاکستان میں صدیوں سے کشتیوں میں رہنے والا قبیلہ ہمیں کشتیوں میں رہنے سے سکون ملتا ہے، ہماری شادیاں یہاں ہوتی ہیں، ڈیلیوریاں بھی کشتیوں پر ہوتی ہیں،سب کچھ یہاں ہوتا ہے
7 بھائیوں کا پپو بھائی ہوٹل، 32 سال سے لذیز کھانوں کا مرکز جو بہاولپور آتا ہے یہاں ’حاضری‘ضرور دیتا ہے،انڈا شامی بہت مشہور ہے، چکن قیمہ، مغز اور چکن کوفتے بھی پسند کیے جاتے ہیں
فالج زدہ شوہر کی باہمت بیوی، تنہا ناممکن کو ممکن کرڈالا میرا پورا دن ہل چلاتے چلاتے گزر جاتا ہے، بہت تکلیف ہوتی ہے، میں نے اپنی زندگی خود بنائی تمام فیصلے خود کیے۔
دو ہزار 350 روپے میں ہٹ فلم بنانے والا ہدایتکار اپنے 35 سالہ کیرئیر میں 13 فلمیں بنائیں، ایک فلم بھی ناکام نہیں ہوئی، مچھیروں کی بستی کے مقامی فلم ڈائریکٹر کی کہانی
پاکستانی فلموں میں 47 سال کام کرنے والے ’جانی بابا‘ کی کہانی میںکسی کے کہنے پر کام نہیں چھوڑ سکتا، جب مرجاؤں گا تب ہی ریٹائرڈ ہوں گا۔
ٹرک آرٹ، جو پوری دنیا میں پاکستان کا تعارف پنجاب سے کراچی آنے والے بھائیوں کی کہانی جو گاڑیوں پر پھول پتی آرٹ کے ماہر ہیں۔
قدر کرنا ضروری ہے۔۔۔۔۔ کچھ منزلوں کی،کچھ کہانیوں کی، کچھ کہنے والوں کی،ان لمحوں کی ان یادوں کی،ان یادوں کو جگانے والوں کی قدر کرنا ضروری ہے
دنیا آڈی اے 5 اسپورٹ بیک، جدید خصوصیات سے مزین ویگن اور اسپورٹس کار کی خصوصیات شامل ہیں،صفر سے 100کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کرنے کیلئے محض 5 سیکنڈ درکار ہوتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی نئی بینٹلے سب سے شاندار، سب سے تیز 467 کلوواٹ طاقت اور 900 نیوٹن میٹر ٹارک والا زبردست انجن 333 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ٹاپ اسپیڈ فراہم کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سیکنڈ جنریشن آڈی کیو 3، تمام اہم خصوصیات سے مزین 3 گیسولین اور ایک ڈیزل انجن چوائس کے ساتھ شامل ہیں،جو گاڑی کو 169 کلوواٹ تک کی طاقت فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں