دنیا مرسڈیز کی نئی ای کیو سی الیکٹرک کار، سب سے منفرد 2 الیکٹرک موٹرز کے ساتھ ای کیو سی 450 کلومیٹرز کی رینج میں 300 کلو واٹ کی طاقت فراہم کرتی ہے
سائنس و ٹیکنالوجی مرسڈیز کی اے ایم جی سی 63 ایس میں نیا کیا ہے؟ مرسڈیز نے اپنے ڈیزائن میں تبدیلی کرتے ہوئے نفاست اور اسٹائل سے لیس نیا ماڈل تیار کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آڈی اے ون اسپورٹ بیک کی ٹیسٹ ڈرائیو جرمنی میں گاڑی کی قیمت 20 ہزار یورو سے شروع ہوتی ہے.
سائنس و ٹیکنالوجی آڈی کی پہلی مکمل الیکٹرک پروٹوٹائپ گاڑی اس گاڑی کو بنانے کا مقصد دیگر گاڑیوں سے اسے الگ بنانا نہیں، بلکہ روزمرہ کی ڈرائیونگ کیلئے اچھی سواری فراہم کرنا ہے۔
دنیا وہ شہر جہاں بسیں ڈیزل کے بجائے بجلی پر دوڑتی ہیں روایتی ایندھن کے اخراجات میں کمی لانے کے لیے چینی شہر شینزین میں 3 سال کے اندر 16 ہزار بسوں کو بجلی پر منتقل کردیا گیا۔
دنیا پورشے کی کائین: کم ایندھن میں شاندار ڈرائیو دیکھنے میں بڑی، بھاری اور چلانے میں شاندار، الیکٹرک موڈ میں صفر سے 100 کلو میٹر کی رفتار صرف 5 سیکنڈ میں حاصل کرلیتی ہے
پاکستان پاکستان میں 'گڑیاؤں کے گاؤں' کی جرمن ملکہ جرمنی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سینتا سِلّر نے ایک پاکستانی گاﺅں میں لوگوں کی زندگیوں کو بدل دیا۔
دنیا کورویٹ : 343کلوواٹ کی طاقت ور شاندار اسپورٹس کار اس کی خوبصورتی پلٹ کر دوبارہ دیکھنے پر مجبور کردے گی،یہ انجن کے لحاظ سے اسٹنگرے اور کشادگی پر زی او6 ورژن کاایک ملاپ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی چین کا انوکھا بینک،صارفین ٹیکنالوجی کے نئے انداز سے متعارف بینک میں ورچوئل رئیلالٹی پر مشتمل کمرے ہیں، بڑی اسکرین سے صارفین بل ادا اور کمیونسٹ پارٹی کی رکنیت فیس جمع کرا سکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی پورشے پینامیرا: ایک طاقتور اسپورٹی گاڑی یہ گاڑی مکمل طور پر بجلی سے چلے گی، مشن ای کہلانے والی کار 15 منٹ میں ہی 80 فیصد چارج ہوجائے گی۔
دنیا اسٹائل اور نفاست: مرسڈیز سی ایل ایس کو یہی سوچ کر بنایا گیا مرسڈیز ڈیزائن کیلئے اصطلاح استعمال کرتی ہے ’کشش ہو اور وہ بھی کھری ہو‘ ، اس گاڑی کی بناوٹ اس اصطلاح پر پورا اترتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی جدید اسپورٹی ماڈل : آڈی کی اے-6 کار ہیڈلائٹس اور بیک لائٹس کو خصوصی طور پر ڈیزائن کیاگیا، کروم بار اور پچھلا حصہ مزید ایروڈائنامک اصولوں کے مطابق بنایا گیا۔
دنیا ہونڈا کی سب سے چھوٹی لاڈلی گاڑی ہونڈا فٹ کی نئی سٹی کار 96 کلوواٹ کی طاقت سے صفر سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار محض 8.7 سیکنڈز میں حاصل کرلیتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی بہترین کارکردگی اور نفاست کا نام آڈی ایوانٹ آر ایس-4 آر ایس-4 کے ڈیزائن کو جہاں نفیس کہا سکتا ہے، وہیں بہت ہی زیادہ اسپورٹی بھی پکار سکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی پورشے 718 کیمین کو آزمانے کی اصل جگہ ہے ریس ٹریک 718 کیمین اعلیٰ کارکردگی، بہترین سسپینشن اور ڈرائیونگ میں زبردست لطف دینے والی گاڑی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 70 لاکھ گاڑیاں فروخت،سی آر وی دنیا کی مقبول ترین ایس یو وی سی آر وی کا مطلب کمفرٹ ایبل رن اباؤٹ وہیکل ہے،اس گاڑی کی پانچویں جنریشن 2016 کے آواخر میں پیش کی گئی۔
دنیا 20 سال سے سڑکوں پر موجود ٹیوٹا کی بہترین کار الیکٹرک اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں میں بہترین کار ٹویوٹا پریئس کو سڑکوں پر چلتے ہوئے اب دو دہائیاں ہو چکی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی مرسیڈیز کی اے ایم جی-سی43 ایک زبردست کار جو چیز سی 43 کو ممتاز بناتی ہے، وہ اس کا 3 لیٹر کا وی سکس بائے ٹربو انجن اور اس کی آل وہیل ڈرائیو ہے۔
دنیا آڈی کی فورتھ جنریشن اے-8 متعارف نئی اے 8 میں 40 مختلف معاونت کرنے والے نظام نصب کیے گئے ہیں، 4 الگ سسٹم انہیں معلومات فراہم کرتے ہیں۔
دنیا سلطنتِ فارس کا دارالحکومت ’شیراز‘ 1762 میں کریم خان کے دورِ بادشاہت میں یہ قدیم شہر طاقت کا مرکز تھا، اس شہر میں دیکھنے کے لیے کئی مقامات ہیں۔