دسترخوان افطاری میں اپنا دسترخوان سجائیں ارجنٹائن کے سموسوں سے گائے کے گوشت، ابلے ہوئے انڈوں اور دیگر معروف مصالحہ جات سے تیار کردہ ان سموسوں کو ایک بار دسترخوان کی زینت ضرور بنائیں۔
دسترخوان کیوبا کے لذیذ پکوان سے سجائیں اپنا دسترخوان جس طرح کیوبا کا رمبا ڈانس مشہور ہے، اسی طرح یہاں کے کھانوں کو بھی بہت لذیذ مانا جاتا ہے۔
دسترخوان ڈنمارک کے مشہور مزیدار بسکٹ، جسے بنانا انتہائی آسان اعلیٰ معیار کی ملیٹھی کے لیے ڈنمارک بہت مشہور ہے، ملیٹھی بطور کینڈی کے ساتھ ساتھ بسکٹ میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔
دسترخوان کولمبیا کا مزیدار و منفرد پکوان، گوشت بھرے فرائی کیلے جنوبی امریکی ملک کے لوگ تلے ہوئے کیلوں کو گائے کے گوشت کے ساتھ انتہائی شوق سے کھاتے ہیں۔
دسترخوان اٹلی کا مشہور گائے کے گوشت کا لذیذ پکوان اطالوی کھانے عموما پاستا کی منفرد اقسام کے ساتھ ساتھ رَگؤ یعنی گوشت کے لذیذ شوربے کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔
ویڈیوز ایران کا سب سے مشہور پکوان، قیمہ بادمجان جسے بنانا نہایت آسان شادی ہو یا سالگرہ قیمہ بادمجان ہرتقریب کی زینت بنتا ہے،دنبے کے گوشت سے تیار کی گئی اس ڈش کو چاول کے ساتھ تناول کرتے ہیں۔
پاکستان سندھ میں ایک سفر کی کہانی، موسیقی کے ذریعے روح پرور تجربہ ثقافتوں اور مذاہب کے امتزاج کو سننا، دیکھنا اور وہ بھی موسیقی اور مقامی موسیقاروں کے ذریعے آپ کو حسین احساس دلاتا ہے۔
دسترخوان چکن تکہ برطانیہ کی ایجاد، آئیے سیکھیں اس کی اصل ترکیب بعض برطانوی شہری تو اپنی روایتی ڈش ’فش اینڈ چپس‘ کے بجائے چکن تکہ مصالحہ کو قومی پکوان کی فہرست میں شامل کرنا چاہتے ہیں
دسترخوان جارجیا کا منفرد و مزیدار پکوان، اخروٹ کے پیسٹ میں تلے ہوئے بینگن امریکا کے جنوب مشرقی ملک کی یہ روایتی ڈِش بدریجانی کے نام سے مشہور ہے جسے انتہائی شوق سے کھایا جاتا ہے۔
پاکستان اس جگہ کو ’میڈ ہاوس‘ کا نام دیا جاتا ہے لاہور میں ایک جگہ ایسی بھی ہے، جہاں تخلیق کار اور فن کار جمع ہو کر ایک ہی چھت تلے آپس میں تعاون کرتے ہیں۔
دسترخوان کمبوڈیا کا مچھلی اور مرغی کے گوشت کا منفرد اور ذائقے دار سالن اموک نامی یہ منفرد ڈش کیلے کے پتوں میں پیش کی جاتی ہے، اس میں استعمال ہونے اجزا انسانی صحت کیلئے بھی انتہائی مفید ہیں
دسترخوان جمائیکا کی قومی ڈش ’نمکین مچھلی‘ اتنی لذیذ کہ بس کھاتے جائیں! اس مزیدار پکوان کو جمائیکا کے مشہور پھل اککی کے ساتھ تناول کیا جاتا ہے،مقامی افرادہر کھانے میں اککی کا استعمال کرتے ہیں۔
ویڈیوز افریقی ملک اریٹریا کا چٹخارے دار، مزیدار سالن گائے کے گوشت اور شوربے کے ساتھ ’زیگنی‘ تیار کیا جاتا ہے، یہ روایتی سالن انجیرا نامی پتلی روٹی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔
پاکستان بابا بلھے شاہ کے مزار پر عقیدت بھرا ماحول پاکستان تصوف کی سرزمین ہے۔ اس کی ثقافت بہت زرخیز ہے جس میں روحانیت، امن اور ہم آہنگی کا پیغام ملتا ہے۔
دسترخوان چینی دسترخوان کا منفرد پکوان، قیمے کے نوڈلز چینی پکوان میں نوڈلز سب سے اہم اجزامانے جاتے ہیں۔ اطالوی ڈِش ’اسپیگٹی بولونیزے‘ کی ترکیب قیمے کے نوڈلز سے ہی لی گئی ہے۔
دسترخوان قاہرہ کا بہترین اسٹریٹ فوڈ ’کوشری‘ اس مصری کھانے کو پکانے کیلئے چنے، پاستا، کالی مسور کی دال، باسمتی چاول اور ٹماٹر کی چٹنی جیسی دیگر اشیاء درکار ہوتی ہیں۔
پاکستان تعلیم کی ترویج کیلئے ایک انوکھی کوشش کلاس روم سےذہن میں کسی اسکول کے احاطے میں، چاردیواروں والا ایک کمرہ آتا ہے، بدقسمتی سے کئی بچوں کو یہ سہولت میسر نہیں۔
پاکستان سجاول کوئی عام کھلاڑی نہیں ہے لاہور کے 23سالہ سجاول نے کسی باقاعدہ تربیت کے بغیر رولر بلیڈنگ سیکھی، اب وہ ارد گرد کے بچوں کو سکھا رہے ہیں۔
پاکستان ’یہ شوق خون میں ہے، کبھی ختم نہیں ہوسکتا‘ آپ اس کو کبوتر بازی کہہ لیں، ہم اس کو کبوتر پروری کہتے ہیں، 3 دھائیوں سے اپنی چھت پر کبوتر پالنے والے جواد صمد
پاکستان سندھ، قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک کا مرکز سنسکرت میں سندھو کا مطلب پانی کی بڑی اور عظیم طاقت ہے، یہ سرزمین کئی حیرت انگیز شخصیات کا گھر رہی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین