پاکستان چیف جسٹس کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری آمد، 6 ازخود نوٹس سپریم کورٹ نے ٹی وائٹنر کی فروخت، ملاوٹ شدہ دودھ، غیر رجسٹرڈ شادی ہالز، پنجاب حکومت کی اشتہاری مہم پر از خود نوٹس لیا
پاکستان سپریم کورٹ نے سرکاری ڈاکٹرز کے نجی کلینک بند کرنے کا حکم دے دیا جن میڈیکل کالجز نے طالب علموں سے 6 لاکھ 42 ہزار روپے سے زائد فیس وصول کی تو ان کی خیر نہیں ہوگی، چیف جسٹس پاکستان
پاکستان نیب خیبرپختونخوا کو کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف نئی انکوائری کا حکم چیئرمین نیب نے ڈی جی کے پی کو جعلی اسکیموں کے ذریعے میبنہ طور پر 2 ارب روپے کے خردبرد کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔
پاکستان جماعت الدعوۃ سمیت دیگر تنظیموں پر عطیات جمع کرنے پر پابندی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے سلامتی کونسل کی کالعدم تنظیموں کی فہرست میں ان تنظیموں کا نام ہونے پر یہ ہابندی لگائی۔
پاکستان کوشش ہے کہ پیسے تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہ بنیں: چیف جسٹس ایڈووکیٹ انجم حمید کو ڈاکٹر فرید کے کہنے پر فون کیا جس پر میں معافی مانگتا ہوں، گورنر پنجاب کے بیٹے کا عدالت میں بیان
پاکستان انتظامیہ کو مزید نئے میڈیکل کالجز کی منظوری سے روک دیا گیا عدالت عظمیٰ نےمیڈیکل کالجز سےمتعلق ہائی کورٹ کے تمام بینچز اورسیشن عدالتوں میں زیر سماعت کیسز کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔
پاکستان لاہور ہائی کورٹ کا لاپتہ رضا خان کی فوری بازیابی کا حکم پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیاں لاپتہ سماجی کارکن کو بازیاب کرکے جلد از جلد عدالت کے سامنے پیش کریں، عدالت
پاکستان پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین کو ہٹانے کا حکم وفاقی حکومت 30 روز میں نئے چیئرمین کی تقرری کرے اور اس کے لیے اشتہارات دیئے جائیں، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان چیف جسٹس کا ملتان میں پرانی عدالتیں بحال کرنے کا حکم جسٹس ثاقب نثار نے ملتان میں نئے جوڈیشل کمپلیکس کے لیے تین ماہ میں تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم بھی دے دیا۔
پاکستان پنجاب میں 2 ہزار سے زائد اسکولوں کی عمارتیں خطرناک قرار پنجاب کے جنوبی علاقوں میں 7 سو 74 اسکولوں کی عمارتوں کو خطرناک قرار دیا گیا ہے، محکمہ اسکول ایجوکیشن
پاکستان 'کراچی میں سہولیات کے لیے اقدامات اٹھا لیے، اب لاہور کی باری ہے' آپ لوگ صرف خالی جمع خرچ کرتے ہیں اور کچھ نہیں کرتے، آپکے اچھے اقدامات کو بھی سراہیں گے، چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار
پاکستان ابصار عالم چیئرمین پیمرا کے عہدے سے مستعفی ابصار عالم نے بطور چیئرمین پیمرا جس بہادری سے اپنے فرائض کی انجام دہی کی ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی، ساتھی ورکرز
پاکستان شجاعت، پرویز الہٰی کی کرپشن مقدمات پر نیب میں پیشی تمام مقدمات کا سامنا کرنے کو تیار ہیں اور پہلے بھی مقدمات کا سامنا کیا ہے، پرویز الہٰی
پاکستان لاہور: 4 سالہ بچے پر جوا اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ ایڈیشنل سیشن جج امجد خان نے واقعے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نصیرآباد پولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
پاکستان 'طالع آزما کو جمہوریت لپیٹنے کی اجازت نہیں دیں گے' کرپشن مافیا کے خلاف کارروائی کرنے اور منی لانڈرنگ کے ذریعے دولت ملک میں واپس لائی جائے،اعلامیہ آل پارٹیزکانفرنس
پاکستان مسلم لیگ وقت پر انتخابات کرانے کی خواہش مند ہے: سعدرفیق حلقہ بندیوں کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سینیٹ میں ووٹ ڈالنے سے گریزاں ہے، وفاقی وزیر ریلوے
پاکستان جسٹس باقرنجفی کی رپورٹ میں رانا ثنااللہ،پنجاب پولیس کی طرف اشارہ صوبائی حکومت نے 132 صفحات پر مشتمل رپورٹ پبلک ریلیشنز ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ کے ذریعے جاری کی۔
پاکستان عدالت کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری رپورٹ شائع کرنے کا حکم انسدادِ دہشت گردی عدالت میں اس وقت سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جو ٹرائل چل رہا ہے اس پر مذکورہ فیصلہ اثرانداز نہیں ہوگا، حکم نامہ
پاکستان شریف خاندان کےخلاف چار انکوائریاں 90 روز میں مکمل کرنے کا حکم زیرالتوا تحقیقات میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے پلاٹس، رائیونڈ روڈ، جاتی امراہ کی رہائش گاہ اور شریف ٹرسٹ شامل ہیں۔
پاکستان پاکستان آرمی بہترین کام کر رہی ہے، جسٹس قاضی محمد امین فوج نےملک کو اتنی بڑی مصیبت سےنکالا، اگرفوج اپنا کردار ادا نہ کرتی تو نہ جانے کتنی لاشیں گر جاتیں، جسٹس لاہور ہائی کورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین