وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کے معافی مانگنے تک او پی ڈیز بند رہیں گی، مریم نواز نے پرنسپل سمیت سینئر اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگوائی ہیں، صدر ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں نمونیا کے 801 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، رواں سال صوبے میں نمونیا سے 261 اموات ہوئیں جبکہ 15 ہزار 331 کیسز سامنے آئے، محکمہ صحت
انجکشن سے 66 افراد کی بینائی متاثر ہوئی، 18 ڈرگ کنٹرولرز، ڈپٹی ڈرگ کنٹرولرز اور فارمسسٹ اویسٹن انجکشن اسکینڈل میں ملوث پائے گئے، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف
2 گھنٹے تک بجلی نہ ہونے کی وجہ سے گردوں کے امراض سے متعلق وارڈ میں علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی بند رہیں، ڈائیلائسز مشینیں بند، مرکز صحت کی لفٹ سروس بھی معطل رہی۔
تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں سے جلوس برآمد ہوئے اور سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے، پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی تعنیاتی کے ساتھ موبائل سروس بھی بند کردی گئی۔