پاکستان نواز شریف کا ڈسچارج کے باوجود سروسز ہسپتال میں رہنے کا فیصلہ لاہور کی احتساب عدالت کی جانب سے مریم نواز کی روبکار جاری نہ ہونے کے باعث نواز شریف آج سروسز ہسپتال میں ہی رہیں گے۔
پاکستان یو ای ٹی لاہور: طالبات کیلئے دوپٹہ اور اسکارف لازمی قرار نئے ڈریس کوڈ میں جینز اور ٹائٹس پر پابندی عائد، طلبہ کے لیے ڈریس پینٹ اور شرٹس زیب تن کرنا ضروری ہوگا۔
پاکستان وزیراعظم عمران خان نے کرتاپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا دنیا چاند پر چلی گئی، کیا ہم ایک مسئلہ کشمیر حل نہیں کرسکتے، عمران خان کا تقریب سے خطاب
پاکستان تبلیغی جماعت کے امیر حاجی محمد عبدالوہاب انتقال کرگئے حاجی عبدالوہاب گزشتہ کئی روز سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے اور وینٹی لیٹر پر تھے، میڈیا رپورٹس
پاکستان پہلی پاک چین دوستی بس آج لاہور سے کاشغر روانہ ہوگی بس سروس کے ذریعے چین کا دورہ کرنے والے افراد کے لیے یک طرفہ ٹکٹ 13 ہزار جبکہ ریٹرن ٹکٹ 23 ہزار روپے ہے۔
پاکستان ننھی زینب کے قاتل عمران کو پھانسی دے دی گئی مجرم عمران علی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں مجسٹریٹ کے سامنے تختہ دار پر لٹکایا گیا۔
پاکستان کلثوم نواز کی میت لانے کیلئے شہباز شریف لندن پہنچ گئے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب بھابھی کلثوم نواز کی لندن میں نماز جنازہ کے بعد میت لے کر وطن واپس پہنچیں گے۔
پاکستان لاہور: زمین کے تنازع پر 5 افراد کی ہلاکت، لواحقین سراپا احتجاج اہل خانہ نے پنجاب اسمبلی کے سامنے سڑک پر لاشیں رکھ کر احتجاج کیا، تاہم پولیس کی یقین دہانی کے بعد مظاہرین منتشر ہوگئے۔
پاکستان لاہور میں موسلا دھار بارش، حادثات میں 8 افراد جاں بحق بارش کے باعث سڑکیں تالاب کا منظرپیش کرنے لگیں،نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کاسامنا ہے۔
پاکستان لاہور: چیف جسٹس کے ہنگامی دوروں کا ڈر، سہولیات کی فراہمی کیلئے کمیٹی تشکیل کمیٹی تدریسی ہسپتالوں میں موجود انفراسٹرکچر، آپریشن تھیٹرز، بائیو میڈیکل آلات سمیت دیگر ضروری سہولیات کا جائزہ لے گی۔
پاکستان زینب قتل کیس:پانچ روز گرزنے کے باوجود پیش رفت نہ ہوسکی زینب کے قاتل تک جلد پہنچیں گے اور تمام ادارے اس پر کام کررہے ہیں تاہم اب تک کوئی بڑی پیش رفت نہیں ہوئی، آئی جی پنجاب
پاکستان ’آئین اور قانون کی بالادستی‘ کیلئے نواز شریف کی وطن واپسی سابق وزیر اعظم لندن میں زیر علاج اہلیہ سے ملاقات کے لیے گئے تھے جبکہ وہ احتساب عدالت میں پیشی کیلئے واپس وطن پہنچ گئے۔