پاکستان وزیر اعظم نے 21 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی اقتصادی مشاورتی کونسل ملک کی مجموعی معاشی صورت حال کا جائزہ لے گی اور معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات تجویز کرے گی، وزارت خزانہ
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پھر مسترد عمران خان کی حکومت نے قرض حاصل کرنے کےلیے آئی ایم ایف کے ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سخت شرائط طے کیں، مریم اورنگزیب
پاکستان خرم دستگیر وفاقی وزیر پاور ڈویژن، ریاض پیرزادہ انسانی حقوق کے وزیر مقرر کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹی فکیشن کا اطلاق فوری ہوگا، ایاز صادق اقتصادی امور، مرتضیٰ جاوید عباسی پارلیمانی امور کے وزیر ہوں گے۔
پاکستان آئی ایم ایف حکام مئی میں پیٹرول، بجلی کی سبسڈی پر بات کریں گے، وزارت خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے آئی ایم ایف سے پیٹرول کی قیمت کے اثرات سے غریب طبقے کو محفوظ رکھتے ہوئے مالیاتی ضبط لانے کی ترجیحات کا ذکر کیا۔
پاکستان عہدے سے مستعفی ہونے کا کوئی ارادہ نہیں، چیف الیکشن کمشنر ایسی کوئی وجہ ہی نہیں جس پر میں استعفیٰ دینے کے بارے میں سوچوں، میں ملک کے بہتر مفاد میں کام جاری رکھوں گا، سکندر سلطان راجا
پاکستان طارق فاطمی سے ایک روز بعد ہی خارجہ امور کا قلمدان واپس لے لیا گیا طارق فاطمی بغیر کیس قلمدان کے وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کام کریں گے، نوٹی فکیشن
پاکستان محمد طاہر رائے نئے ڈی جی ایف آئی اے مقرر وفاقی حکومت نے ثنااللہ عباسی کی جگہ طاہر رائے کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔
پاکستان طارق فاطمی وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور مقرر وزیراعظم نے رولز آف بزنس کے تحت طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے خارجہ امور مقرر کردیا ہے، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان صدر مملکت نے گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کا استعفیٰ منظور کرلیا کابینہ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق نئے گورنر سندھ کی تعیناتی تک اسپیکر سندھ اسمبلی گورنر کے فرائض انجام دیں گے۔
پاکستان بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ صارفین سے یہ وصولی رواں ماہ کے بجلی کے بلوں میں کی جائے گی جن پر اس اضافے سے 37 ارب 70 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
پاکستان پاکستان سے تعاون جاری رہے گا، نئی حکومت کے ساتھ پالیسی آگے بڑھائیں گے، آئی ایم ایف نئی حکومت کے ساتھ میکرو اکنامک استحکام کے فروغٖ اور پروگرام کے حوالے سے اقدامات کے لیے براہ راست رابطہ جاری رکھیں گے، ترجمان
پاکستان عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری صدرمملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد عمران احمد نیازی وزیراعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن
پاکستان نیپرا نے جنوری کیلئے بجلی 5 روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بھی 95 پیسے اضافے کی منظوری دے دی گئی،فیصلہ نوٹفیکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو ارسال کردیا گیا، رپورٹ
پاکستان تجارتی خسارہ 8 ماہ میں31ارب 95 کروڑ 90 لاکھ ڈالر پر پہنچ گیا جولائی سے فروری تک درآمدات میں 55.08 فیصد اضافہ ہوا جبکہ برآمدات میں 25.88فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
پاکستان فروری میں مہنگائی کی شرح 12.24 فیصد رہی رواں مالی سال کے دوران جولائی تا فروری مہنگائی کی اوسط شرح 10.52 فیصد رہی، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے قیمتیں کم کیں، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا، وزارت خزانہ
پاکستان بجلی کے نرخ میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری اضافے سے صارفین پر 58 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا تاہم اس کا اطلاق لائف لائن اور کے-الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا-
پاکستان امریکی حکام نے 'تاریخی کمزوری' پر جرمانہ عائد کیا، نظام میں بہتری آئی ہے، نیشنل بینک بینک ماضی میں قوانین پر عملدرآمد میں تاخیر کا مرتکب ہوا تاہم تحقیقات میں غلط ٹرانزیکشن یا بدانتظامی ثابت نہیں ہوئی، صدر این بی پی
پاکستان کابینہ نے سائبر کرائم قانون میں آرڈیننس کے تحت ترامیم کی منظوری دے دی، فواد چوہدری سوشل میڈیا پر کسی کو بدنام کرنا قابل تعزیر جرم ہوگا اور عدالتیں پیکا کے تحت درج مقدمات کے فیصلے 6 ماہ میں دیں گی، وزیر اطلاعات
پاکستان بجلی کے نرخ میں 6 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست نیپرا، سی پی پی اے کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر 28 فروری کو سماعت کرے گا۔