تھانہ سنگجانی کے درج مقدمے میں شریک ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور ہو چکی ہیں وکیل صفائی، عدالت نے پراسیکیوٹر کی استدعا منظور ی کرتے ہوئے ضمانت میں توسیع کردی۔
بشریٰ بی بی کے پشاور جانے کا فیصلہ بغیر مشاورت کے ہوا اور اس کی ذمہ داری وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو جاتی ہے، پی ٹی آئی قیادت اختلافات کا شکار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ کی ضمانت 10،10 لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کی عوض منظور کی، تاہم روبکار جاری نہ ہونے کے باعث ان کی رہائی کا معاملہ لٹک گیا۔
پراسیکیوشن کے مطابق یہ تمام کام انعام اللہ شاہ کرتا ہے لیکن وہ ملزم نہیں، صہیب عباسی جو درحقیقت قومی خزانے کا نقصان پہنچا رہا ہے وہ وعدہ معاف گواہ ہے، وکیل بشریٰ بی بی