چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق عدالت کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین، جبکہ سینئر پیونی جج جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم سومرو ممبران مقرر ہوگئے۔
ساری چیزوں کا نزلہ فوج پر گررہا ہے، 2024 کا الیکشن، 26ویں آئینی ترمیم، پیکا ایکٹ فوج اور عوام کے درمیان فاصلے کی وجوہات ہیں، بانی پی ٹی آئی کا بطور سابق وزیراعظم جنرل عاصم منیر کو خط
ملزمان کے خلاف استغاثہ کے پاس کافی شواہد ہیں، ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے، استغاثہ کے گواہان شہادت ریکارڈ کروا رہے ہیں، ٹرائل کے دوران بریت کی درخواست نہیں بنتی، پراسیکیوٹر کے دلائل
عدالت سے سزا پانے والوں میں رانا عثمان، اشفاق علی، سلمان سجاد، واجد علی شامل، مجرمان کے خلاف پیکا کی سیکشن 11 کے تحت اکتوبر 2022 میں مقدمہ درج ہوا تھا۔
استغاثہ کے 4 چشم دید گواہان نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا، ملزم سے برآمد ہونے والا موبائل فون، عدالت میں پیش کرنے کے دوران آن نکلا، جس پر وکلا صفائی نے اعتراض نوٹ کروایا۔