نقطہ نظر جمہوریت ’ایک لاڈلی دلہن‘ کیا ٹیکنوکریٹ اللہ کے بھیجے ہوئے وہ خاص بندے ہیں جنکا ذکر شیخ سعدی کی حکایات یا قرون اولی کے بزرگوں کے قصوں میں ہوتا ہے؟
نقطہ نظر ہاتھی لاکھ کا، مرے تو سوا لاکھ کا ببو برال کہتے تھے ہم وہ قوم ہیں جو بیوی سے مار کھا کر باہر والوں کو کہتے ہیں کہ جو بھی کرواتا ہے امریکا کرواتا ہے۔
نقطہ نظر ہماری قوم ایک پیشہ ور تعزیت نگار حکومتی نااہلی ایسا لطیفہ ہے جس پر ہنسنے والوں کو ہنسی آنا بند ہو گئی ہے اور رونے والوں کے آنسو رو رو کر خشک ہو چکے ہیں۔
نقطہ نظر امریکی مسجد میں چیمپیئنز ٹرافی کا جشن چیمپیئنز ٹرافی اگر آسٹریلیا کو مل جاتی تو ان کی ٹرافیوں کی الماری میں ایک نیا کھلونا آ جاتا مگر پاکستان کی بات الگ ہے۔
نقطہ نظر ان میں وہ ہیرو والی خصوصیات نہیں ہیں۔۔۔ مصباح کی آہ کو اگر اتنی دیر لگی ہے اثر پانے میں تواس میں قصور ان کا ہے کہ موسیقی کے زمانے میں بے سری دعائیں کون سنتا ہے۔
نقطہ نظر ضرورت برائے ہندو، شیعہ، عیسائی خاکروب صفائی پر احادیث سنیں، جمعداری کی عظمت پر فیس بک پر چمکتی گرافکس دیکھیں مگر کبھی کسی مسلمان جمعدار سے ملاقات نہ ہو سکی۔
نقطہ نظر بیرونی ہاتھ کے ساتھ ساتھ اندرونی اعضاء کو بھی سنبھالنا ہوگا کامیاب دہشت گردی ایک ایسی اشتہاری مہم کی طرح ہوتی ہے جو دونوں طریقوں سے اپنا سفر جاری رکھتی ہے۔
نقطہ نظر سکالر گلو بٹ گلو بٹ دو قسم کے ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو پکڑے جائیں، اور ایک وہ جو تھانہ بدل بدل کر کام آسکیں۔
نقطہ نظر روشنیوں اور رنگوں کے گمشدہ موسمی تہوار موسموں کے تہوار جو ہزاروں سال سے ہماری ریت کا حصہ تھے، ایک ایک کر کے ہمارے معاشرے سے غائب ہوتے چلے گئے۔
نقطہ نظر شام کی جنگ میں کیا سچ کیا جھوٹ یہ جنگ ہماری امت کے تاریخی اختلافات اور ان کے تازہ ترین رجحانات کا ایسا آئینہ ہے جس میں ہم سب اپنا چہرہ دیکھ سکتے ہیں۔
نقطہ نظر پی آئی اے کا شمالی علاقوں پر قرضِ حسنہ اپنے آرامدہ گھروں سے شمالی علاقہ جات کی پروازوں، اے ٹی آر جہازوں اور پی آئی اے پر پابندی کے مطالبے کرنے والوں کے نام۔
نقطہ نظر وہ جو دنیا کی چھت پر پہنچا حسن سدپارہ اپنی زندگی میں پیسہ،خاندان،سفارش اور توصیف کی جھوٹی بیساکھیوں کے سہارے نہیں بلکہ اپنے زور بازو کے طفیل جیا.
نقطہ نظر امیر طبقے کی حمایت ہیلری کو لے ڈوبی؟ ٹرمپ کا حامی وہ روایتی ووٹر تھا جس کے نزدیک امریکی معاشرے میں تبدیلی سے اس کی معاشرتی اور سماجی اقدار کو نقصان پہنچے گا۔
نقطہ نظر ضمیر کب جاگے گا؟ کیا واحد بلوچ کے اغوا کاروں کا ضمیر بھی کسی جمہوری حکومت میں انسانی حقوق کے پینل میں ایک نئی تنخواہ پر جا کے جاگے گا؟
نقطہ نظر ہم سب کوفہ والے ہیں جب بھی ہم ظلم ہوتا دیکھتے ہیں مگر اس کے خلاف آواز بلند نہیں کرتے، تو ہم کوفی بن جاتے ہیں۔
نقطہ نظر دہشتگردی یا تہذیبوں کا ٹکراؤ؟ امریکا میں جب بھی دہشتگردی کی کوئی کارروائی ہوتی ہے تو دل سے پہلی دعا نکلتی ہے کہ قاتل کا نام مسلمانوں والا نہ ہو۔
نقطہ نظر کچھ سوال بنگلہ دیش، کچھ اپنوں سے کیا ریاست سے وفاداری کی تعریف ریاست کے نام بدل دینے سے قابلِ تعزیر بن جاتی ہے؟
نقطہ نظر شامی جنگ کا تاوان پہلے ایلان جو سمندر کنارے مردہ پایا گیا اور اب عمران؛ شام کی جنگ میں سب سے بڑا تاوان بچوں نے ادا کیا ہے۔
نقطہ نظر 'یہ کام مسلمانوں کا نہیں' ہم بحیثیت قوم اب تک اپنے دشمنوں کی شناخت نہیں کر پائے اور قاتلوں کے ہاتھ پر موجود خون کو حنا کی سرخی سمجھے بیٹھے ہیں۔
نقطہ نظر کیپٹن ہمایوں خان کا اخلاقی دوراہا کیا وطن سے محبت کا مطلب صرف آپ کے اپنے ملک کے لیے مخصوص ہے؟
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا