نقطہ نظر اقبال اور ایدھی کا سانجھا مسئلہ کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ ایدھی کے نام پر سڑکیں اور عمارتیں بنانے کے بجائے ان کے فلسفے کو سمجھنے کی کوشش کی جائے؟
نقطہ نظر زندگی کی ٹرین اور لاہور کا قرض ہم لاہور کا جغرافیہ تو بدل ہی رہے ہیں مگر اس سے بھی زیادہ تیزی سے وہ رسوم و رواج بدل رہے ہیں جو صدیوں سے ہمارا ورثہ تھے۔
نقطہ نظر اے حمید اور کمرشل آرٹ کی بیساکھی اے حمید کے کمرشل آرٹسٹ ہونے پر تنقید ہوتی رہی ہے لیکن کیا پیسے کے لیے لکھا ہوا ادب کم تر معیار کا ہوتا ہے؟
نقطہ نظر خون کی پیاسی مردانہ غیرت غیرت کے نام پر قتل ایک تسلیم شدہ روایت بن گیا ہے جس کی مذمت تو کی جاتی ہے مگر قصوروار عورت کو ہی ٹھہرایا جاتا ہے۔
نقطہ نظر مالک اور 'مالکان' کی محاذ آرائی کیوں؟ فلم 'مالک' پر پابندی لگانے والوں نے مفاد عامہ کے کسی بھاری بوجھ تلے نہیں بلکہ ذاتی تحفظ کے جذبے کے تحت لگائی۔
نقطہ نظر پھر ہمیں قتل ہو آئیں، یارو چلو تعزیتی بیانات اپنی جگہ مگر جماعتِ اسلامی کو چاہیے تھا کہ اپنے سابق ممبر کی چتا میں ذرا کھل کے شریک ہو جاتے۔
نقطہ نظر فن کی کسوٹی پر طاہر شاہ کا 'اینجل' ہولی وڈ و بولی وڈ کی زیادہ تر موسیقی طرز اور لے میں اس گانے جیسی ہی ہے۔ کیا وجہ ہے کہ وہ مشہور ہوئی اور یہ خوار و زبوں؟
نقطہ نظر شکریہ پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل میں بھلے ہی آئی پی ایل جتنا پیسہ نہ ہو، لیکن اس نے ملک میں کرکٹ کا جذبہ بحال کر دیا ہے۔
نقطہ نظر ایک نغمہ لاہور کی یاد میں یہ شہر ان تمام چیزوں کی یادگار ہے جس سے ہم بحیثیتِ قوم گزرے ہیں۔ اس شہر کا گلا اتنی بے رحمی سے نہیں گھونٹنا چاہیے۔