نقطہ نظر نَو ودیالہ: اسکول سے یونیورسٹی اور پھر اسکول ٹھنڈی سڑک سے گاڑی کھاتہ جانے والی سڑک پر یہ عمارت پچھلے 118 برس سے سندھ میں بسنے والے لوگوں کے علم کی پیاس بجھا رہی ہے۔
نقطہ نظر راما پیر کا میلہ: جہاں کوئی ذات نیچ نہیں میلے میں عام طور پر ہندو برادری کی دلت ذاتیں شامل ہوتی ہیں مگر مندر میں داخل ہوتے ہی ذات پات کی قید ختم ہو جاتی ہے۔
نقطہ نظر جنسی رویوں پر بات کرنا منع ہے ہمارے ہاں جنس لفظ ذہن میں آتے ہی اسے جنسی عمل کے زمرے میں دیکھا جاتا ہے مگر یہ ایک رویے کا نام بھی ہے.
نقطہ نظر انسان کے مفادات میں حیوان کی شامت جب ریاستیں اپنی حفاظت نہیں کرسکتیں تو اپنی خفت مٹانے اور اپنے جنون کی تسکین کے لیے وہ بے زبانوں کو بھی نہیں بخشتیں.
نقطہ نظر بیسنت ہال اور پرتاب کی 15 بلیاں کچھ وقت قبل تک بھی یہاں پر سماجی اور ادبی سرگرمیاں ہوا کرتی تھیں مگر اب وہ سلسلہ بھی ختم ہو رہا ہے۔
نقطہ نظر مارکیٹ ٹاور: حیدرآباد کا خاموش گھنٹہ گھر گھنٹہ گھر کی خاموشی ان لوگوں کو ضرور ڈستی ہو گی جن کے کانوں میں برسوں پہلے اس کی آواز گونجتی تھی۔
نقطہ نظر محکمہ جنگلات کی ذمہ داری درخت بچانا یا کاٹنا؟ محمکہ جنگلات کی کارکردگی کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اس کا کام درختوں کی کٹائی کو روکنا نہیں، بلکہ اس سلسلے کو جاری رکھنا ہے۔
نقطہ نظر قصہ گوئی: ایک دم توڑتی روایت ہم ایک ایسی نسل تیار کر رہے ہیں جو ویڈیو گیم اور موبائل فون چلانے میں ماہر ہے مگر یہ نہیں جانتی کہ کہانیاں کیا ہوتی ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین