نقطہ نظر ڈینی سر فارم: انگریز دور کی چند اچھی یادوں میں سے ایک وہ لوگ جنہوں نے اس علاقے کو گل و گلزار کیا اور کسانوں کو خوشحال رکھا ان کا ناطہ اس زمین سے تقسیمِ ہند کے بعد ٹوٹ گیا۔
نقطہ نظر ابراہیم جویو: علم و حکمت کا وہ ستارہ جو غروب ہوگیا ابراہیم جویو ایک عظیم مُفکرتھے جنہوں نےسندھ میں ترقی پسندی،روشن خیالی اورسیکولرزم کی بنیادیں ڈالنےمیں اہم کردار ادا کیا۔
نقطہ نظر سمن سرکار کا میلہ: جس کا عقیدت مند ’رام‘ بھی اور ’رحیم‘ بھی یہاں پر کوئی آپ کا مذہب نہیں پوچھتا اور نہ ہی ذات پات۔ ایک ہی برتن میں سب کیلئے کھانا بنتا ہے تو کھایا بھی ساتھ جاتا ہے
نقطہ نظر فقیرانہ کَکھ: جہاں انسان اور چرند پرند ایک سے مہمان غلام حیدر جیسے فطرت و ماحول دوست کردارہی اس ملک کااثاثہ ہیں،جو نہ صرف انسان بلکہ چرند پرند کے درد کو بھی بھانپ لیتے ہیں۔
نقطہ نظر اچھڑو تھر میں اپنی شناخت کا متلاشی ہندو قبیلہ اِس بھیل قبیلے کے باشندوں کے نام مسلمانوں والے ہیں اور وہ خود کو مسلمانوں کی تمام رسومات سے منسلک کیے ہوئے ہیں۔
نقطہ نظر دادی لیلاوتی: سندھ میں تعلیم کا دیا روشن کرنے والی شخصیت دادی لیلاوتی صرف ایک استاد نہیں بلکہ ایسا متحرک کردار تھیں، جنہوں نے مسائل کو اجتماعی طور پر حل کرنے کی کوشش کی۔
نقطہ نظر شناختی کارڈ بنوانا کبھی اتنا مشکل تو نہیں تھا نادرا کو چاہیے کہ اپنے نظام کو ایک عام شہری کے لیے سہل بنائے تا کہ شناخت کا حصول آسانی اور بغیر خواری کے ممکن ہو سکے۔
نقطہ نظر کاشی گری: سندھ کا ایک لازوال ثقافتی ورثہ کاشی گری سندھ کا ایک ایسا ورثہ ہے جسے فقیر محمد جیسے کاشیگر آج بھی فرض سمجھ کر سنبھال رہے ہیں۔
نقطہ نظر ہم 'جنڈی' کے کاریگر ہیں جنڈی کا کام سندھ ایک ایسا ہنر ہے، جو کہ یہاں کے چند شہروں کی پہچان بن چکا ہے اور یہ سندھ کی ثقافت کی بھی علامت ہے۔
نقطہ نظر صحرا میں قائم پاکستانی نوجوان کا پرائیوٹ میوزیم اچھڑو تھر میں قائم یہ میوزیم دیکھنے کی خواہش ہر اس شخص کو ہوتی ہے جو اس ریگستان میں چند لمحے گزارنے آتا ہے۔
نقطہ نظر کرشن چندر، اردو ادب کے حقیقت پسند افسانہ نگار ان کی کہانیاں ایک ایسا طلسم کدہ ہیں جس کے سحر کو محسوس کرنے اور اس کا حصہ بننے کو جی چاہتا ہے۔
نقطہ نظر شناخت اور ثقافت کی عکاس 'اجرک' کے کاریگر ان کاریگروں کا بس اتنا مطالبہ ہے کہ اجرک سازی کو صنعتی شکل دی جائے تاکہ یہ کسی ٹھیکیدار کے محتاج نہ ہوں۔
نقطہ نظر کیا ایک قوم بننے کے لیے ایک زبان کا نفاذ لازمی ہے؟ پاکستان میں بسنے والی دیگر اکائیوں کو لسانی حقوق دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
نقطہ نظر لاہوتی میلو: کیا موسیقی انتہاپسندی کا توڑ ہے؟ ہمیں اس مغالطے سے نکلنا پڑے گا کہ تصوف ہی وہی راستہ ہے جو ہمیں انتہاپسندی سے بچا سکتا ہے۔
نقطہ نظر ٹیئوں رام آشرم: مذہبی رواداری کی ایک بہترین مثال ٹیئوں رام نے دنیا کے لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ انسان کے اندر سکون تب ہی مل سکتا ہے، جب وہ بنا تفریق انسانیت کی خدمت کرے۔
نقطہ نظر شیخ ایاز: مرنا ہے ہر انسان کو پر یوں نہ مریں گے ہم شیخ ایاز کا کہنا تھا کہ ان کی شاعری میں جتنی بھی تصاویر ہیں، اتنی کسی مصور کی مصوری میں بھی نہیں ہوتیں۔
نقطہ نظر برہمن آباد، قدیم سندھ کا تجارتی مرکز جہاں حکومت کرنے والے بادشاہوں نے اپنے عروج و زوال دیکھے تھے، وہاں آج اس شہر کے بس نشانات رہ گئے ہیں.
نقطہ نظر خیرپور کی مشہور کھجوریں آپ تک کیسے پہنچتی ہیں؟ ہم لوگ کھجور مزے لے کر کھاتے ہیں مگر کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ اسے فروخت سے قبل کئی مختلف مراحل سے گزرا جاتا ہے۔
نقطہ نظر رنگین کھلونے بنانے والوں کی بے رنگ زندگی حیدرآباد میں ایک بستی ایسی بھی ہے جہاں آباد کولہی قبیلے کے لوگوں کے لیے روزِ عاشور روزگار کے دروازے کھول دیتا ہے۔
نقطہ نظر کیا سندھ میں دلت تحریک کی ضرورت ہے؟ نچلی ذات کے ہندوؤں کے مسائل حل کرنے کے لیے جو تجربات کیے جا رہے ہیں، اس سے یہ مسئلہ حل ہونے کے بجائے بگاڑ کا شکار ہوگا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین