نقطہ نظر قلعہ کوٹ ڈجی: جو ناقابل تسخیر تھا قلعے کی تعمیر میں ان مزدورں کا خون پسینہ شامل ہے جو تھر، جودھ پور اور جیسلمیر میں قحط سے متاثر ہوکر یہاں آئے تھے۔
نقطہ نظر نینو رام آشرم: انسانوں اور حیوانوں کا مشترکہ دسترخوان مجھے یہاں لوگ بھی پرندوں کی مانند محسوس ہوئے جو کہ اپنی بھوک اور پیاس بھجانے دور دور کی مسافتے طے کر کے یہاں آتے ہیں۔
نقطہ نظر غنویٰ راجپر کا قصور کیا تھا؟ پیر نے جن نکالنے کے بہانے غنویٰ راجپر کے جسم کو گرم سلاخوں سے جلا کر برف پر لٹا دیا، جس سے وہ تڑپ تڑپ کر ہلاک ہوگئی۔
نقطہ نظر جنگِ حیدرآباد: انگریزوں کا سندھ میں حتمی معرکہ انگریزوں نے جو معاہدے تالپور حکمرانوں سے کیے تھے وہ دراصل ان کو اقتدار سے بے دخل کرنے کی ایک بہت بڑی سازش تھی۔
نقطہ نظر بھٹ شاہ: راگ و رنگ کی منفرد دنیا یہ عجب بات ہے کہ جس شاعر کے کلام کی مرکزی کردار عورتیں ہیں، اس راگ کو کوئی عورت نہیں گاتی۔
پاکستان فحش کون: منٹو یا معاشرہ؟ ان کے افسانے آج بھی اس سماج کی عکاسی کرتے ہیں جس میں ہم زندہ ہیں مگر پھر بھی ہم انہیں فحش نگار ثابت کرنے پر مصر ہیں۔
نقطہ نظر ہیرآباد - دو بار اجڑنے والا تاریخی محلہ ایک صدی قبل بہترین منصوبہ بندی سے تعمیر کیا جانے والا حیدرآباد کا یہ محلہ اب زبوں حالی کا شکار ہے۔
نقطہ نظر حیدرآباد: ادبی منظرنامے میں رنگ بھرتا میلہ تمام خامیوں کے باوجود حیدرآباد میں ادبی میلے کی ابتداء ایک اچھا اقدام ہے اور امید ہے کہ یہ مثبت روایت اب قائم رہے گی۔
نقطہ نظر الوداع آغا سلیم آغا سلیم سندھی ادب میں صرف ایک ادیب کا نام نہیں ہے بلکہ وہ سندھی ادب کے معماروں میں شمار ہوتے ہیں۔
نقطہ نظر بحر گر بحر نہ ہوتا، تو بیاباں ہوتا رات کے وقت جب مٹھی شہر کو بلند ٹیلے سے دیکھا جاتا ہے تو نیچے آباد گھروں کی روشنیاں آنکھوں کو موہ لیتی ہیں۔
نقطہ نظر مُکھی ہاؤس: محل سے میوزیم تک یہ گھر آج بھی نظر رکھنے والی آنکھوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے اور دیکھنے والے کو مسحور کر دیتا ہے۔
نقطہ نظر 'اپنی زندگی تو نمک ہوگئی ہے صاحب' ریت کے ٹیلوں کے درمیان ایسی آٹھ جھیلیں ہیں جن سے نمک نکالا جاتا ہے۔ وہی نمک جس کے بغیر ہمارے تمام لذیذ کھانے ادھورے ہیں۔
نقطہ نظر 'پھولوں والی نہر' کنارے سسکتی زندگی اس نہر کے کنارے پھولوں کی کثرت کی وجہ سے اس نہر کا نام پھلیلی پڑ گیا مگر اب آلودگی نے اس کو تباہ کر دیا ہے۔
نقطہ نظر غربت، فاقے اور خوشی کی دھنیں ڈھول شہنائی بجانے والے یہ لوگ صدیوں سے خوشیاں بانٹتے آ رہے ہیں، مگر ان کی اپنی زندگیاں درد اور آشوب میں ڈوبی ہوئی ہیں۔
نقطہ نظر گلابوں سے مہکتا میدانِ جنگ پھول چننے والے ہاتھوں میں کانٹے بھی چبھتے ہیں مگر ان ہاتھوں کو اتنی اجرت نہیں ملتی جتنے زخم ملتے ہیں۔
نقطہ نظر چِٹوڑی: حکمران خاندان کا شہرِ خموشاں میرپورخاص سے 22 کلومیٹر سندھ کے حکمران خاندان تالپور کے چٹوڑی قبرستان سے کچھ روایات بھی جڑی ہوئی ہیں۔
نقطہ نظر حیدرآباد کا 125 سالہ قدیم نولرائے ہیرانند اسکول عمارت کا نقشہ انگریزی کے حرف E پر ترتیب دیا گیا ہے، جس کا مطلب ایجوکیشن ہے۔
نقطہ نظر ہوم اسٹیڈ ہال سے وابستہ ایک کہانی 1955 میں جب ریڈیو پاکستان حیدرآباد کی بنیاد رکھی گئی تو اس کا پہلا اسٹیشن یہی ہوم اسٹیڈ ہال قرار پایا.
نقطہ نظر جیجی زرینہ بلوچ: سندھ کی جادوئی آواز آج بھی ان کے گائے ہوئے گیت سننے والوں کے کانوں میں رس گھولتے ہیں اور ان کی آواز سننے والوں پر سحر طاری کر دیتی ہے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین
Muhammad Amir Rana کیا بی ایل اے کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کو فوجی و مالی امداد فراہم کرے گا؟ محمد عامر رانا