نقطہ نظر یرغمال قوم پوری قوم کو خوف نے اپنی گرفت میں لے لیا ہے کیونکہ ریاست نے عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے
نقطہ نظر زہریلی کہانی یہ انتہائی مہلک غلط فہمی ہے کہ ٹی ٹی پی کی دہشت گردی قبائلی علاقوں میں امریکن ڈرون حملوں کے جواب میں ہے
نقطہ نظر میاں صاحب کی خیالی دنیا وزیر اعظم کی گھبراہٹ مشہور ہے، اہم سفارتی اور سرکاری عہدے خالی پڑے ہیں کہ وزیر اعظم فیصلہ نہیں کر پا رہے
نقطہ نظر وقت ہے عمل کا کوئی کیسے پولیس سے اپنے دفاع کی امید کر سکتا ہے جبکہ حکومت دہشتگردوں سے صلح کے لئے بے چین ہے؟
نقطہ نظر ایم کیو ایم اپنے ہی گرداب میں لگتا ہے کہ نائن زیرو پر آمد، اسلام آباد میں موجود کسی بھی حکومت کیلئے پارٹی کی حمایت جیتنے کے لئے کافی ہے
نقطہ نظر جھلستا بلوچستان بلوچستان کی صورت حال انتہائی گمبھیر ہے اور نئی نیشنلسٹ حکومت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے
نقطہ نظر صلح کے خطرات کیا یہ حیرت کی بات نہیں کہ طالبان، اپنے نائب کمانڈر کے قتل کو جواز بنا کر، نام نہاد امن مذاکرات سے الگ ہو گۓ ہیں؟
نقطہ نظر بے حس خاموشی قومی سلامتی سنگین رخ اختیار کرچکی مگر سیاسی جماعتوں کے منشور مسئلے پر مبہم ہیں۔
نقطہ نظر عمران خان کا سپنا عمران خان کا 'نئے پاکستان' کا نعرہ کسی انقلاب کا نظریہ کم، دیوانے کا خواب زیادہ لگ رہا ہے
نقطہ نظر خطرناک آشنائیاں مسلم لیگ نون پنجاب میں کالعدم تنظیموں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
نقطہ نظر بے مقصد مذاکرات پاکستانی طالبان سے ان کی شرائط پر مذاکرات کا مطلب ریاست کا سب کچھ کھودینا ہے۔
نقطہ نظر کمزور جمہوری عمل پاکستان کے لئے نمائندہ جمہوریت ہی واحد راستہ ہے چاہے تبدیلی کا عمل کتنا ہی سست رو اور تکلیف دہ کیوں نہ ہو
پاکستان قادری عوامی غیض وغضب کے نمائندہ؟ ڈاکٹر قادری کا 'عوامی انقلاب' تو شاید نہ آ سکا لیکن سیاسی منظر نامے میں بڑی تبدیلی آئی ہے۔
نقطہ نظر شدّت پسندی سال کا سب سے اہم مسئلہ رہا پاکستان نے 2012 میں شدّت پسندی سے نمٹنے میں اپنی نادانیوں سے کوئی سبق سیکھا یا نہیں یہ 2013 کا سال ہی بتا سکتا ہے
نقطہ نظر مضبوط کرپشن، کمزور جمہوریت آزاد اور شفاف احتسابی نظام کے بغیر پاکستان میں بدعنوانی پر قابو پانا ناممکن حد تک مشکل ہے۔
نقطہ نظر اختیار کس کا؟ عسکریت پسندی کےخلاف قائم مددگار ادارے نیکٹا پر کنٹرول کی رسّہ کشی اسے مکمل مفلوج بنادے گی۔
پاکستان لال مسجد آپریشن کی مکمل تحقیقات کیوں ضروری؟ اس واقعے کے پیچھے حقائق کو سامنا لانا ضروری ہے تاکہ اس سے جڑے تنازعے کو ختم کیا جا سکے۔
نقطہ نظر کراچی: کھولتے تیل کی کڑھائی شہر کے مسئلے کا حل آسان نہیں مگر ملکی معیشت کی شہ رگ کو بہتے خون میں بے سہارا نہیں چھوڑسکتے۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب