نقطہ نظر ن لیگ کا اگلا رہنما کون؟ بری طرح خستہ حالی کا شکار نواز شریف اقتدار کو اپنے خاندان تک محدود رکھنے کے لیے شاید دیگر آپشنز پر غور کر رہے ہوں۔
نقطہ نظر پاناما لیکس: فیصلے کے متوقع نتائج کیا ہوسکتے ہیں؟ یہ فیصلہ بلاشبہ داؤ پر لگے نواز شریف کے سیاسی مستقبل کے ساتھ کئی دہائیوں تک یاد رکھا جائے گا۔
نقطہ نظر کیا 'محفوظ پناہ گاہیں' صرف افغانستان میں ہیں؟ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات نے دہشتگردی کے ناسور سے نمٹنا اور بھی مشکل بنا دیا ہے۔
نقطہ نظر کیا پاکستان ٹرمپ گردی کی زد میں ہے؟ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو اپنے قومی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے دہشتگرد گروپس کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے تھی۔
نقطہ نظر متنازع معاملات پر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطرناک مؤقف دیکھنا یہ ہے کہ کانگریس اور امریکی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ ٹرمپ کو قابو میں رکھ سکتی ہیں یا نہیں اور اس کا طریقہ کیا ہوگا۔
نقطہ نظر زرداری کی نئی چال کتنی فائدہ مند ثابت ہوگی؟ کیا زرداری کا اس اہم وقت میں وطن واپس لوٹنا سیاسی گیم چینجر ثابت ہوگا؟
نقطہ نظر چوہدری نثار کے خلاف چارج شیٹ ایک شخص کو سزا دینے کا مطالبہ کرنے کے بجائے ہمارے وجود کو لاحق اس خطرے سے نمٹنے کی مشترکہ ذمہ داری اٹھانے کی ضرورت ہے۔
نقطہ نظر افغان پالیسی پر نظرِثانی وقت کی اہم ضرورت ہارٹ آف ایشیا کو تنازعات کا فورم بنا دینے سے افغانستان میں امن اور معاشی استحکام کے لیے خطے میں تعاون پیدا نہیں ہوگا۔
نقطہ نظر کمان بدلنے سے سول ملٹری تعلقات میں بہتری نہیں آئے گی اگرچہ سول حکومت کے پاس اب پہلے سے زیادہ سیاسی قوت ہے مگر فوج اب بھی ایک غالب سیاسی قوت کی حیثیت رکھتی ہے.
نقطہ نظر جنرل راحیل کی لیگیسی شینن کا قول ہے کہ 'روایات لوگوں کے ذہنوں میں گھر کرتی ہے اور پھر لوگ آپ کے بارے میں کہانیاں دوسرے لوگوں کو سناتے ہیں۔'
نقطہ نظر کئی سیاسی مستقبل سپریم کورٹ کے ہاتھ میں بھلے ہی سیاسی تناؤ کم ہوگیا ہو مگر سیاسی ٹکراؤ اب بھی ختم نہیں ہوا ہے۔
نقطہ نظر مشکلات میں گھرے وزیرِ اعظم کو مشورہ اس مسئلے سے نکلنے کا حل نواز شریف کے سامنے موجود ہے مگر کیا وہ اس بات کو تسلیم کریں گے؟
نقطہ نظر مودی کی نئی حکمتِ عملی کے نقصانات پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوئی بھی کوشش نہ صرف اس خطے کے لیے بلکہ ہندوستان کے لیے بھی سنگین مسائل کی وجہ بنے گی۔
نقطہ نظر نئے سیاسی جوڑ توڑ کے خطرات حراست سے رہائی کے فوراً بعد آصف حسنین نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ آخر ان کا ضمیر کس نے جگایا؟
نقطہ نظر جاگنے کے لیے سانحے کا انتظار دہشتگردی سے مقابلہ کرنے میں حکومت کی سستی پر فوجی قیادت کی مایوسی قابل فہم ہے۔
نقطہ نظر اب مزید غلطیوں کی گنجائش نہیں سیاستدانوں کا بیرون ملک سے کارکنوں کی رہنمائی کرنا عام بات ہے، مگر شاید ہی کسی نے ملک سے باہر بیٹھ کر حکومت چلائی ہو۔
نقطہ نظر ایک بار پھر متحدہ، مگر کیسے؟ شہر کے لسانی توازن کے اردو بولنے والی آبادی کے حق میں نہ ہونے کے باوجود جماعت کی مقبولیت میں کوئی فرق نہیں پڑا ہے۔
نقطہ نظر ضربِ عضب کے بعد خطرہ ہے کہ فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان اور دیگر قبائلی ایجنسیوں میں حاصل کیے گئے فوائد ضائع ہوسکتے ہیں۔
پاکستان گھوٹکی: دستی بم پھٹنے سے 2 بچے ہلاک فیصل کولاچی میں 2 بھائی گھرکے باہر ملنے والے دستی بم کو کھلونا سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ وہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
Muhammad Amir Rana طالبان حکومت میں بڑھتے اندرونی اختلافات، کیا افغانستان میں بغاوت ہونے والی ہے؟ محمد عامر رانا
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب