نقطہ نظر ’ہمیں اپنی معاشی حقیقت تسلیم کرنے کی ضرورت ہے‘ بھارت نے ملک کو بحران سے باہر نکالنے کے لیے ماہرِ معیشت کی خدمات حاصل کیں جبکہ ہمارے ملک میں معیشت کا پہیہ ایک اکاؤنٹنٹ کے ہاتھ میں ہے۔
نقطہ نظر کیا ملک میں نگران سیٹ اپ آنے والا ہے؟ حکمران اتحاد کے کچھ رہنماؤں کی جانب سے دیے جانے والے بیانات نے مقررہ وقت پر انتخابات کے انعقاد پر شبہات پیدا کردیے ہیں۔
نقطہ نظر سیاسی انجینیئرنگ کا پرانا کھیل اور نئے کردار اس کھیل کا ہدایت کار تو ایک ہی ہے بس اداکار تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔
نقطہ نظر ’اندازہ لگانا مشکل نہیں آڈیو لیکس کے پیچھے کون ہے‘ حکومت اپنے سیاسی رہنماؤں کو کمزور کرنے کے لیے سیاسی ہتھیار کے طور پر آڈیو ٹیپس کا بےدریغ استعمال کررہی ہے۔
نقطہ نظر کیا ملک انارکی کی جانب جارہا ہے؟ ملک کو جن مشکلات کا سامنا ہے اس کا حل انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنے میں ہرگز نہیں ہے۔
نقطہ نظر ’یہ شریف خاندان کے لیے فیصلے کی گھڑی ہے‘ جماعت پر موروثی کنٹرول سے جماعت کی رسائی میں کمی آئی ہے اور نئی قیادت بھی کم ہی آرہی ہے۔
نقطہ نظر آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج میں مزید تاخیر تباہ کُن کیوں؟ شاید ہم اس حالیہ معاشی بحران سے نکلنے میں کامیاب ہوجائیں لیکن ہم ایک بار پھر مستقبل میں اس کا شکار ہوسکتے ہیں، اسی لیے خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔
نقطہ نظر کیا 2023ء میں ہم ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹ پائیں گے؟ ماضی کی حکومتیں مسائل کو وقتی طور پر حل کردیتی تھیں لیکن اب صورتحال عارضی انتظامات سے قابو میں نہیں آئے گی۔
نقطہ نظر ’پرویز الٰہی خود اپنے ڈیتھ وارنٹ پر دستخط نہیں کریں گے‘ ایسے ملک کے لیے یہ صورتحال تشویشناک ہے جو ممکنہ ڈیفالٹ کے خطرے اور بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی کا سامنا کررہا ہے۔
نقطہ نظر ’نئے آرمی چیف کے لیے یہ امتحان کی گھڑی ہوگی‘ یہ صرف اسٹیبلشمنٹ کے مستقبل کے سیاسی کردار کا معاملہ نہیں بلکہ ادارے کی ساکھ کا بھی معاملہ ہے جو داؤ پر لگی ہوئی ہے۔
نقطہ نظر کیا ’ہائبرڈ‘ کے بعد ’پراکسی‘ حکومت کا تجربہ ہورہا ہے؟ بیرونِ ملک سے آنے والے احکامات پر چلنے والی اس حکومت نے ملک میں موجود طاقت کے خلا کو مزید وسیع کردیا ہے۔
نقطہ نظر ’سابقہ ڈپٹی وزیرِاعظم تو اب حقیقی وزیرِاعظم کی طرح کام کرتے نظر آرہے ہیں‘ وہ اس بار حقیقی وزیراعظم کے طور پر کام کر رہے ہیں جو صرف لندن میں بیٹھے بڑے شریف صاحب کو جوابدہ ہیں۔
نقطہ نظر آئی ایم ایف معاہدہ: ہم آئی سی یو سے تو نکل گئے مگر خطرہ ابھی ٹلا نہیں یہ بلاشبہ اچھی خبر ہے لیکن ملک کو مستقبل میں مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ معاشی حالات ابھی سنبھلے نہیں ہیں۔
نقطہ نظر مشکلات میں گھرے عوام اور اقتدار کے کھیل میں مگن سیاستدان زرعی ملک ہونے کی وجہ سے پاکستان کے لیے موسمیاتی تبدیلیوں کا خطرہ کہیں زیادہ ہے۔ کہا جارہا ہے کہ ان شدید بارشوں سے زراعت کے شعبے کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے۔
نقطہ نظر 'عدالت کا حالیہ فیصلہ مزید تنازعات کی وجہ بنا ہے' عدلیہ کے کردار کو بڑھا دینے سے اکثر انتظامیہ اور مقننہ کے دائرہ اختیار میں مداخلت ہوتی ہے اور خطرناک عدم توازن پیدا ہوتا ہے۔
نقطہ نظر ’وزیرِاعظم کو اب اپنی جنگ خود لڑنی ہے‘ ماضی میں سیکیورٹی ایجنسیوں کی حمایت نے پی ٹی آئی حکومت کو بہت سے سیاسی چیلنجوں پر قابو پانے میں مدد کی لیکن اب ایسا نہیں ہے۔
نقطہ نظر تحریک عدم اعتماد سے بچنے کے لیے عمران خان کو کیا کرنے کی ضرورت ہے؟ درحقیقت حزبِ اختلاف کے اتحاد کے بجائے یہ پارٹی میں ہونے والی اندرونی بغاوت ہے جو پی ٹی آئی کے لیے مسئلہ بنی ہوئی ہے۔
نقطہ نظر ’بائیڈن صاحب! آپ کا یہ فیصلہ افغان عوام کو بھوکا مار دے گا‘ بھوک سے مرتی آبادی سے شکست کا بدلہ لینے سے زیادہ سفاکانہ کوئی چیز نہیں ہوسکتی۔ یہ اقدام افغانستان کو معاشی تباہی کے قریب لےجائے گا
نقطہ نظر کیا حکومت 2022ء کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟ اطلاعات کے مطابق حکومت کے سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات میں خلیج بڑھ رہی ہے، جس کی وجہ سے اس کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
نقطہ نظر ’حکومت نے اپنا اختیار جتانے کے لیے غلط معاملے کا انتخاب کیا‘ پی ٹی آئی کے چند داخلی ذرائع کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے سے قبل حکمراں جماعت کو اپنے اوپر لگی 'سلیکٹڈ' کی مہر مٹانا ضروری ہے۔
Muhammad Amir Rana طالبان حکومت میں بڑھتے اندرونی اختلافات، کیا افغانستان میں بغاوت ہونے والی ہے؟ محمد عامر رانا
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب