پاکستان لاہور ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کپتان نے کارگو کمپارٹمنٹ میں دھویں کی اطلاع دے کر لاہور کے قریب 'مے ڈے' کی کال دی، مسافروں اور عملے کو باحفاظت باہر نکال دیا گیا۔
پاکستان بہاولپور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن ایک سال سے غیر فعال، سی اے اے کو کروڑوں کا نقصان ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 60 سے زائد ملازمین ڈیوٹی پر مامور ہیں، فلائٹ آپریشن بند ہونے سے سالانہ 20 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد اخراجات ہو رہے ہیں، دستاویز
پاکستان یورپی کمیشن نے پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی کی تفصیلات جاری کردیں یورپی یونین کی ایئر سیفٹی فہرست میں کوئی پاکستانی ایئرلائن شامل نہیں ہے، ترجمان یورپی کمیشن
پاکستان کراچی میں شدید گرمی میں میٹرک امتحانات جاری، ایک طالبہ بے ہوش کراچی میں شدید گرمی کے دوران میٹرک کے امتحانات جاری ہیں، جگہ نہ ہونے پر برآمدے کو کلاس روم بنا دیا گیا، پنکھے نہ ہونے سے طلبہ کی حالت غیر ہوگئی۔
پاکستان کراچی: نویں کلاس کا بائیولوجی کا پرچہ شروع ہونے سے آدھا گھنٹہ قبل لیک میٹرک کے سالانہ امتحانات میں انتظامیہ نقل مافیا کو لگام دینے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے۔
پاکستان کراچی: نیو چالی کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی چیمبر آف کامرس کے مرکزی دروازے کے سامنے جنریٹر مارکیٹ کی عمارت میں زوردار دھماکا ہوا۔
پاکستان دبئی، شارجہ میں شدید بارشیں: پاکستان سے آنے جانے والی 46 پروازیں منسوخ طوفانی بارش کے باعث ایئرپورٹس اور اماراتی ایئرلائنز کا نظام شدید متاثر ہوگیا ہے، سیکڑوں بین الااقوامی پروازیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔
پاکستان بچی سے ناروا سلوک کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پرانی ہے، ذمے دار کو سزا مل چکی، اے ایس ایف فورسز اور افواج پاکِستان کو بدنام کرنے کے لیے کچھ عناصر نے اس پرانے واقعے کو نئے سرے سے پھیلایا جو گھناوٴنی سازش ہے، ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس
پاکستان کراچی: ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی گلشن چورنگی کےقریب ڈاکوؤں نے شہری کے سر پرگولی ماردی، اے ٹی ایم سے نکلتے ہی مقتول کو ڈاکوؤں نے گھیر لیا تھا، پولیس
پاکستان مسافر انتہائی کم ہونے پر کراچی سے جانے والی 19 پروازیں منسوخ امارات ایئر کی کراچی سے دبئی کی پرواز، فلائی جناح کی کراچی سے لاہور اور فلائی بغداد کی کراچی سے بغداد کی پرواز منسوخ ہوئی۔
پاکستان کراچی: رمضان سے قبل منافع خوروں کیخلاف کارروائی، 137 گراں فروشوں پر 8 لاکھ روپے جرمانہ ماہ رمضان میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ترجیحی کوششیں کرنے کی ہدایت دی ہے، کمشنر کراچی
پاکستان کراچی: نجی اسکولوں کا خلاف قانون جون جولائی کی فیس فروری،مارچ میں وصول کرنے کا مطالبہ کوئی بھی نجی اسکول والدین سے زبردستی جون جولائی کی فیس ابھی سے وصول نہیں کرسکتا ہے، ہم اس کا باقاعدہ سرکولر بھی نکال چکے ہیں، ڈائریکٹر پرائیوٹ اسکولز
پاکستان سندھ پبلک سروس کمیشن کا پیپر ’لیک‘، شدید بدنظمی کے بعد ٹیسٹ ملتوی کراچی اور حیدر آباد میں پرچہ لیک ہونے کی اطلاع پر امیدوروں اور انتظامیہ کے درمیان تصادم میں پرچے پھاڑ دیے گئے، ٹینٹ اکھاڑ دیے گئے۔
پاکستان کراچی: انٹربورڈ فرسٹ ایئر کے طلبہ کو امتحان میں 15 فیصد اضافی نمبر دینے کا اعلان نگران وزیراعلیٰ سندھ کو کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانی نتائج میں گھپلوں سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی گئی۔
پاکستان سول ایوی ایشن کا آڈٹ، عالمی ہوابازی تنظیم کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی حکام سول ایوی ایشن اتھارٹی نے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن مونٹریال آڈٹ پروگرام کے تحت کراچی پہنچنے والی 4 رکنی ٹیم کا استقبال کیا۔
دنیا سعودیہ جانے والے مسافروں کے پاسپورٹ کی میعاد کم از کم 6 ماہ ہونا لازمی قرار فیصلے کااطلاق وزٹ، بزنس، سیاحتی ویزہ سمیت تمام اقسام کے ویزے پر سعودیہ عرب جانے والے مسافروں پر ہوگا، سعودی سول ایوی ایشن
پاکستان کراچی: موسم اور آپریشنل وجوہات کے باعث 8 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار پی آئی اے کی دبئی سے کراچی کی پرواز پی کے 214، نجی ایئر لائن کی کراچی اسلام آباد کی 2 پروازیں پی اے 207، 208 منسوخ ہوئی۔
پاکستان نگران حکومت کی عدم دلچسپی، نجکاری میں التوا، پی آئی اے کے انتظامی امور دباؤ کا شکار قومی ایئرلائن کے 31 طیاروں پر مشتمل بیڑے میں سے 9 طیارے پرزے اورلیز کی رقم ادا نہ کرنے کے باعث گراؤنڈ ہوچکے ہیں۔
پاکستان ’بچے فیل ہوگئے تو ہوگئے‘، میٹرک، انٹر کے نتائج پر نگران وزیر اعلیٰ سندھ کا غیر سنجیدہ جواب اسی معاملے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے انٹربورڈ حکام سے بات چیت بھی کی مگر تاحال کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا ہے۔
پاکستان کراچی میٹرک بورڈ میں او ایم آر مشین کی غلطی سے فیل طلبہ کے نتائج درست کردیے گئے مشین کی غلطی سے ناکام ہونے والے طلبہ کامیابی ملنے کے بعد خوشی سے نہال ہوگئے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین