پاکستان کراچی میں اربن فلڈنگ، تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے کا خطرہ ٹل گیا، محکمہ موسمیات طوفان گلاب سے پیدا ہونے والی موسم کی صورتحال اور متوقع تیز بارش کے باعث شہر قائد میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔
پاکستان کراچی: دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود میٹرک امتحانات میں نقل کی شکایات، پرچہ آؤٹ نویں جماعت کا پہلا پرچہ بھی امتحان شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ ہو گیا، امتحانی مراکز پر دفعہ144 بھی نافذ کردیا گیا۔
پاکستان کراچی: میٹرک امتحانات میں بدترین بدانتظامی پر 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کئی گھنٹے تک مراکز نہ پہنچنے والا پرچہ امتحانی مراکز کے باہر فوٹو شاپ کی دکانوں پر دستیاب تھا، چیئرمین میٹرک بورڈ نے نوٹس لے لیا۔
پاکستان حکومتِ سندھ کی تمام تعلیمی اداروں کے بجائے صرف پرائمری اسکول بند کرنے کی تجویز موجودہ تعلیمی سال کے دوران کسی صورت بغیر امتحان لیے طلبہ کو اگلی جماعتوں میں ترقی نہ دی جائے، وزیر تعلیم سندھ کی تجویز
پاکستان کراچی کے نجی اسکول میں نویں جماعت کی طالبہ سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق مکمل تحقیقات کی جائیں کہ سانحہ کیسے ہوا اور اسکول انتظامیہ نے بچی کو فوری طور پر ہسپتال کیوں نہیں پہنچایا، سعید غنی
سندھ حکومت کی اسکولوں کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کی ہدایت یہ اقدام حالیہ عالمی وبا کے باعث لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے والے والدین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اٹھایا گیا۔
پاکستان پاکستان میں 2238 افراد کورونا وائرس سے متاثر، اموات 31 تک پہنچ گئیں پنجاب میں845، سندھ میں709، پختونخوا میں276، بلوچستان میں164، گلگت184، اسلام آباد54 اور آزاد کشمیر میں 6 کیس ریکارڈ ہوئے۔
Live Covid 2019 سندھ میں کورونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق، مجموعی تعداد 9 ہوگئی 59 سالہ شخص کو سعودی عرب سے واپسی پر ہسپتال داخل کرایا گیا تھا جہاں ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی، ڈاکٹر عذرا پیچوہو
Live Covid 2019 سندھ میں مزید 33 کیسز سامنے آگئے، متاثرین 709 ہوگئے کراچی میں اس وقت 307 کورونا متاثرین زیر علاج ہیں، حیدر آباد میں متاثر ہونے والوں کی تعداد 128 ہے، وزیر صحت سندھ
Live Covid 2019 حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے کیسز بڑھ کر 94 ہوگئے صوبے میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 676 ہوگئی ہے، وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو
Live Covid 2019 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 27 کیسز سامنے آگئے کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 249 اور حیدر آباد میں 12 ہوگئی ہے۔
Live Covid 2019 سندھ: اسکولوں کو اساتذہ کی تنخواہیں ادا کرنے، ماہانہ بنیادوں پر فیس لینے کی ہدایت ان بندش کے دنوں کے دوران نان ٹیچنگ اسٹاف کو تعلیمی اداروں سے برطرف نہ کیا جائے، سرکلر جاری
پاکستان کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں 5 اموات، مجموعی تعداد 17 ہوگئی سندھ میں 33، پنجاب میں42، کے پی اوراسلام آباد میں4،4،بلوچستان میں 3، گلگت میں 9، آزاد کشمیر میں 4 کیسز رپورٹ ہوئے۔
پاکستان کورونا وائرس: ملک میں ایک ماہ کے دوران متاثرین کی تعداد 1193 تک جاپہنچی سندھ میں 8، پنجاب میں 85، بلوچستان میں 12، خیبر پختونخوا میں 2، اسلام آباد میں 5 اور گلگت میں 3 نئے کیسز سامنے آگئے۔
Live Covid 2019 سندھ میں متاثرین کی تعداد 421 ہوگئی کراچی میں 7 نئے کیسز مقامی سطح پر منتقلی کے آئے جبکہ ایک نیا کیس حیدرآباد سے رپورٹ ہوا۔
Live Covid 2019 کمشنر کراچی نے لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد کے لیے احکامات جاری کر دیے شہر میں تمام کھانے پینے کی اشیا کی دکانیں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی، انتظامی حکم نامہ
پاکستان کورونا وائرس: پاکستان ریلوے نے ٹرین سروس معطل کردی سروس کی معطلی کا اطلاق رات 12 بجے سے 31 مارچ تک 7 روز کے لیے ہوگا، فیصلہ بڑھتے کورونا وائرس کے باعث کیا گیا، نوٹیفکیشن
پاکستان کراچی: سویابین لانے والے بحری جہاز کو رات 8 بجے پورٹ سے منتقل کرنے کا اعلان سمندر کی لہروں کی طغیانی کو مدِنظر رکھتے ہوئے جہاز کو شام میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ترجمان کے پی ٹی
پاکستان کراچی: کالج کی پرنسپل کا اسکول ٹیچر کو تھپڑ، انٹر کا پرچہ ملتوی دونوں فریقین کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی، ایس ایم آئی یو نے وزیر اعلیٰ سندھ سے پرنسپل کی برطرفی کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان کراچی میں 3 منزلہ عمارت منہدم، 4 افراد جاں بحق عمارت کے ملبے تلے متعدد افراد کے موجود ہونے کا خدشہ ہے، جائے وقوع پر بھاری مشینری سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔