پاکستان کراچی میں بھارتی گانے پر بچوں کا رقص، نجی اسکول کی رجسٹریشن معطل ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ اسکولز سندھ کی جانب سے انتظامیہ کو 3 روز میں وضاحت دینے کا حکم دیا گیا ہے۔
پاکستان کراچی میں رہائشی جگہ پر قائم اسکولوں اور کاروبار کے خلاف کارروائی کا فیصلہ جو اسکول رہائشی علاقوں میں قائم ہیں وہ فوری بند کردیں، بصورت دیگر انہیں سربمہر اور مسمار کردیا جائے گا، ایس بی سی اے
پاکستان سندھ بھر کے نجی تعلیمی اداروں کی کینٹین میں سافٹ ڈرنکس پر پابندی فرائی پاپڑ سمیت رنگ دار اسنیکس، سافٹ اور انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی ہوگی، ڈائریکٹریٹ نجی اسکول کا قدام
پاکستان کراچی کے کالجز میں آن لائن داخلہ پالیسی میں خامیاں، طالبات رُل گئیں اے ون اور اے گریڈ لینے والی طالبات طریقہ کار میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے مطلوبہ کالجز میں داخلہ حاصل نہ کرسکیں۔
پاکستان ملک کی 13 جامعات میں پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے یہ پابندی فاصلاتی تعلیمی پروگرام کی شرائط پوری نہ کرنے پر لگائی گئی۔
پاکستان اسلامیہ کالج خالی کرانے پر طلباء مشتعل، پولیس پر پتھراؤ مشتعل طلباء نے پولیس کے خلاف احتجاج کیا اور نعرے بازی کی جبکہ کچھ طلباء نے ٹائر نذر آتش کرکے سڑک بلاک کردی۔
پاکستان کراچی: تیز دھار آلے کے حملے سے لڑکی زخمی سڑک پار کر رہی تھی کہ اچانک ایک دبلے پتلے لڑکے نے میرے ہاتھ پر وار کیا اور فرار ہوگیا، متاثرہ لڑکی
پاکستان لاپتہ افراد کی بازیابی:ملت جعفریہ پاکستان کی ’جیل بھرو’ تحریک کا آغاز پولیس نے کھارادر میں احتجاج کرنے والوں کو منتشر کیا جبکہ تحریک کے پہلے مرحلے میں علامہ حسن ظفر نقوی نے گرفتاری دے دی۔
پاکستان عدالتی حکم کےباوجود عائشہ باوانی کالج بند، تعلیمی سرگرمیاں متاثر دوسری جانب سندھ حکومت نےعائشہ باوانی ٹرسٹ کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتےہوئے ٹرسٹ کو تحلیل کرنےکا مطالبہ کردیا۔
پاکستان اسکول مسمار کرنے کا معاملہ: ایس ایچ او معطل، انکوائری کمیٹی قائم تباہ کی گئی عمارت قومی ورثہ تھی، جس نے بھی اسے تباہ کیا اسے معاف نہیں کیا جائے گا، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ
پاکستان کراچی میں پراسرار بیماری کا حملہ ماہرین کے مطابق اس بیماری کی بیشتر علامات ڈینگی کے مرض سے ملتی ہیں اور یہ ممکنہ طور پر چکن گونیا کا مرض ہوسکتا ہے۔
پاکستان قومی شاہراہ پر مذہبی تنظیم کا دھرنا، پولیس کی شیلنگ مظاہرین نے مذہبی جماعت کے کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس پر پتھراو کیا جس سے کئی اہلکار زخمی ہوگئے۔
پاکستان پولیو ٹیم کو اسکول میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کراچی کے ایک نجی اسکول کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ والدین کے تحفظات کے باعث وہ اپنے اسکول میں پولیو مہم نہیں چلاسکتے.
لائف اسٹائل بچوں کی سیکیورٹی کیلئے پاکستان میں گھڑی متعارف کسی بھی پریشانی یا ایمرجنسی کی صورت میں گھڑی کا بٹن دباتے ہی والدین کے موبائل پر الرٹ کال چلی جائے گی۔
پاکستان کراچی میں دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی بولٹن مارکیٹ سے ملحقہ عالم کلاتھ مارکیٹ کی دکان پر موٹرسائیکل سوار حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔