کھیل کرس گیل پاکستان سپر لیگ کھیلنے کو تیار ویسٹ انڈین ٹی 20کپتان ڈیرن سیمی،کیرن پولارڈ،ڈوئن براوو سمیت کئی کھلاڑی بھی پی ایس ایل کھیلنے پر آمادگی ظاہر کرچکے ہیں
کھیل احمد شہزاد 19 ستمبر کو دولہا بنیں گے نوجوان بلے باز کا کہنا ہے کہ ان کا نکاح 19 ستمبر جب کہ تقریب ولیمہ 21 ستمبر کو لاہور میں ہوگی.
کھیل ہندوستان کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پاکستان نے پانچ ملکی ڈس ایبلڈ ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہندوستان کو 47 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
کھیل نئے پی ایچ ایف سیکریٹری کا عہدہ خطرے میں میر ظفراللہ خان جمالی نے پی ایچ ایف میں نئے تعیناتیوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں قبول کرنے سے انکار کردیا ہے.
کھیل 'مودی اپنی قوم کو ڈبو دیں گے' ہندوستانی عوام نریندر مودی کے بیانات کا نوٹس لیں جو ہر کسی سے جھگڑا مول لیتے ہیں، جاوید میاں داد۔
کھیل وسیم اور رمیز پی ایس ایل کے سفیر نامزد سری لنکن کپتان انجیلو میتھیوز اور اسٹار باﺅلر لیستھ ملینگا نے بھی پی ایس ایل میں شرکت کے حوالے سے دلچسپی ظاہر کی ہے۔
کھیل پی ایس ایل میں پولارڈ سمیت بڑے کھلاڑیوں کی دلچسپی آئندہ سال فروری میں شیڈول پاکستان کی پہلی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ویسٹ انڈیز سمیت دیگر ملکوں کے بڑے کھلاڑیوں کی شرکت متوقع
کھیل ایشین باکسنگ چیمپیئن شپ: 8 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان ایشین باکسنگ چیمپیئن شپ کےلئے پاکستان کی آٹھ رکنی ٹیم کا اعلان، علی بخش قومی ٹیم کے چیف کوچ مقرر۔
کھیل پاکستان ستمبر میں زمبابوے کا دورہ کرے گا پی سی بی ذرائع کے مطابق زمبابوے کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کا ابتدائی شیڈول بھی پی سی بی کو بھجوا دیا ہے.
دنیا 'پی ایس ایل کا پہلا سیزن پانچ ٹیموں پر مشتمل' لیگ میں کراچی،لاہور،کوئٹہ،پشاوراوراسلام آباد کی پانچ ٹیمیں شامل ہوںگی اورہرٹیم میں چارغیرملکی کھلاڑی شامل کیے جاسکیں گے۔
کھیل زمبابوے کی ٹیم مئی میں پاکستان آئے گی، شہریار پی سی بی چیئرمین نے بتایا کہ مہمان ٹیم مئی کے اواخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔
کھیل یاسر شاہ دورہ بنگلہ دیش سے باہر لیگ اسپنر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ الیون کیخلاف میچ میں بائیں ہاتھ میں انجری کے باعث دورے سے باہر ہوئے۔
کھیل قوم ہار کیلئے بھی تیار رہے، چیف سلیکٹر ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے۔ ہمارے یہاں صرف ٹیم کی جیت کی امیدیں قائم کرلی جاتی ہیں، ہارون رشید۔
کھیل زمبابوے کے آئندہ ماہ دورہ پاکستان کے امکانات روشن زمبابوین ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کر سکتی ہے، چیئرمین پی سی بی آئی سی سی اجلاس میں معاملات فائنل کریں گے۔
کھیل احمد شہزاد کو انگلش کاؤنٹیز کی پیشکش پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیم سے باہر کیے جانے کے باوجود غیر ملکی کاؤنٹیز احمد شہزاد سے معاہدے کی خواہاں ہیں۔
کھیل انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ ماریہ طور کے نام پاکستان کی ماریہ طور نے جنوبی افریقہ کی سیولی واٹرز کو شکست دے کر بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل ویمن اسکواش چیمپین شپ جیت لی۔
کھیل پاکستان کے دورہ بنگلہ دیش کا شیڈول تجویز بنگلہ دیش نے پاکستان سے دوطرفہ سیریز کے لیے شیڈول تجویز جاری کردیا ہے، پہلا ایک روزہ میچ 17 اپریل کو کھیلا جائے گا۔
Ali Tauqeer Sheikh موسمیاتی تبدیلی: ’جنوبی ایشیا خطے میں تمام ممالک کی تقدیر ایک جیسی ہے‘ علی توقیر شیخ
Muhammad Omar Iftikhar نگر، پور، آباد یا کوٹ: پاکستان کے مختلف شہروں کے ناموں سے جڑی منفرد تاریخ محمد عمر افتخار