نقطہ نظر ’کوا چلا ہنس کی چال۔۔۔‘ یہ گاڑیوں، قافلوں، حفاظتی اور خوشامدانہ افسران جیسی چیزیں ہیں جو اس بات کی وضاحت کرتی ہیں کہ کس طرح، ایک عام اور سمجھدار انسان بھی احساسِ برتری کا شکار شخص کی طرح برتاؤ کرنے لگتا ہے
نقطہ نظر حقیقی ترقی آخر ہے کیا؟ سیلاب سے متاثرہ عاقے خیرو ڈیرو کے باشندے اب پُراعتماد ہیں کیونکہ وہ اپنے مسائل خود حل کرنے کا طریقہ سیکھ چکے ہیں۔
نقطہ نظر بچوں میں تنقیدی سوچ پیدا کرنے کے لیے کیا چیز ضروری ہے؟ بچوں کو ابتدائی تعلیم ان کی مادری زبان میں دینی چاہیے اور آہستہ آہستہ انہیں اردو زبان کی جانب لانا چاہیے جوکہ پاکستان میں ابلاغ کی عام زبان ہے۔
نقطہ نظر خواتین کا نقطہ نظر اہمیت کیوں رکھتا ہے؟ خواتین سے متعلق معاملات میں خواتین کے نقطہ نظر کو اہمیت دینی چاہیے۔ اس سے تمام معاملات پر ہونے والی بحث میں ایک توازن پیدا ہوگا۔
نقطہ نظر کرپشن کی دیوار گرانی ہوگی ہمیں ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی ہوگی جو بدعنوانی کی دیوار کو دھکا دے کر گرانے کی زبردست قوت رکھتے ہیں۔
نقطہ نظر زہرہ اور فلائڈ کا قتل دراصل طبقاتی و نسلی امتیاز کی عالمی وبا کا نتیجہ ہے قوانین پر کام ضرور کیجیے لیکن اس طبقے کوببھی اپنے ساتھ لے کر آگے بڑھیے جس سے متاثرین تعلق رکھتے ہیں۔
نقطہ نظر زبان کی پابندی سے احتیاط کیجیے، بچہ جس زبان میں چاہے پڑھنے دیجیے! بدقسمتی سے ماہرینِ تعلیم اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہیں اور سمجھتے ہیں کہ وہی ایک ہیں جو بچوں کو پڑھانے کا حق رکھتے ہیں۔
نقطہ نظر کوئی ہے جو ہمارے دیہی علاقوں پر بھی توجہ دے؟ حال ہی میں ایسے 2 منصوبے دیکھے جو کافی کارآمد ثابت ہورہے ہیں۔ اگر انہیں تقویت بخشی گئی تو زبردست اثرات مرتب کرسکتے ہیں
نقطہ نظر سن لیجیے، بلوچ غیر مہذب نہیں، علم و دانش کا مرکز ہیں چونکہ بلوچی بولنے والے پورے ملک بلکہ بلوچستان میں بھی کافی بکھرے ہوئے ہیں اس لیے حقیقی چیلنج ان کتابوں کی تقسیم ہوتا ہے.
نقطہ نظر بیت الخلا کا ذکر بُرا نہیں، بلکہ بیت الخلا کا نہ ہونا بُرا ہے میں نے اپنی کمزور نظر سے دیکھا تو وہ ماہی خور پرندے نہیں بلکہ سیکڑوں کی تعداد میں رفع حاجت کے لیے بیٹھے مرد تھے۔
نقطہ نظر یہ سوشل میڈیا پر ہر کوئی ’امیزنگ‘ اور ’سپر کول‘ کیوں ہوتا ہے؟ جہاں تک میرا اپنا تعلق ہے تو میں اس مصنوعی ذہانت سے کافی خائف ہوں۔ یہ ہماری روزمرہ کی زندگی پر غالب آتی جا رہی ہے۔
نقطہ نظر ٹی بی کی آگاہی کا نیا طریقہ وقت آگیا ہے کہ ہم ٹی بی کو سنجیدگی سے لیں۔ دنیا بھر میں ٹی بی سے متاثرہ ملکوں میں پاکستان پانچویں نمبر پر ہے۔
نقطہ نظر 'جو بچہ انگلش نہ بولے، اس کا نام مجھے بتانا' اگر تدریسی زبان کو طلبہ کے پڑھنے کی صلاحیت کو ناپنے کے لیے استعمال کیا جائے تو مادری زبان با آسانی سبقت لے جائے گی۔
نقطہ نظر ایک نیا تجربہ صحت کی بنیادی سہولیات کسی بھی بیماری کو سنگین ہونے سے روکتی ہیں، لیکن آبادی کے بڑے طبقے کو یہ سہولیات میسر نہیں۔
نقطہ نظر سائنس کلچر کی غیر موجودگی وہ معاشرے جہاں سائنس کلچر پایا جاتا ہے، وہاں عقلی بنیادوں پر سوچنے کی قابلیت بڑھتی ہے، جو کہ تمام سائنس کی بنیاد ہے۔
نقطہ نظر چھوٹے باغیچوں کی اہمیت غریب خواتین کو لیز پر چھوٹے پلاٹ دیے جاسکتے ہیں، جہاں وہ اپنے گھر والوں کے لیے کھانے کی چیزیں اگا سکیں۔
نقطہ نظر اپنی مدد آپ ورلڈ بینک ہمیں لوور مڈل آمدنی میں شمار کرتا ہے، جبکہ اس کی 2013 کی رپورٹ کے مطابق 60 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے ہے۔
نقطہ نظر چہرے کا نقاب نقاب کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں بلکہ ایک وقتی ثقافتی شوق ہے جسے سعودی عرب سے درآمد کیا گیا ہے-
نقطہ نظر صحت کا غیر معیاری شعبہ صحت کا شعبہ سب کی توجہ کا مرکز ہونا چاہئے- ان لوگوں کا بھی جنھیں بہترین پیشہ ور ڈاکٹروں کی خدمات حاصل ہیں-
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین