صدیوں پہلے اس وسیع جزیرے پر دیے کی روشنی نظر آتی تھی بس فرق اتنا ہے کہ ان زمانوں میں لوگ جب یہاں آتے تھے تو روشنی غائب ہو جاتی تھی مگر اب یہ روشنی غائب نہیں ہوتی۔
بادشاہ بادشاہ نے ایک تحفے سے متاثر ہوکر اسے ’نمکین‘ کا لقب دے دیا اور وہ لقب میر ابوالقاسم کے نام سے ایسا جُڑا کہ اب اس کا نام نمکین کے بغیر مکمل ہی نہیں ہو پاتا۔
ایل بی او ڈی میں کئی شگاف پڑ چکے ہیں جس کے نتیجہ میں لاکھوں مرد، عورتیں اور بچے بے یار و مددگار راستوں اور پشتوں پر امداد کے آسرے کھلے آسمان کے نیچے بیٹھے ہیں۔