نقطہ نظر یہ اسٹوپا کیا اس سڈیرن کا ہے جو بے گناہ مارا گیا؟ لوک کہانیوں کے مطابق اس اسٹوپا کا تعلق ایک بادشاہ کے بے گناہ مارے جانے والے بیٹے سے ہے۔
نقطہ نظر دولہا دریا خان: سچائی، بہادری اور قربانی کا امر کردار دریا خان ایک با عمل انسان تھا، وہ جہاں اچھا سپہ سالار اور حاکم تھا وہاں وہ ایک اچھا ماہر آبپاشی بھی تھا۔
نقطہ نظر قزبانو کا گاؤں: جہاں پانی اور علم کی شدید پیاس ہے "ہماری کیا زندگی ہوئی، نہ پیٹ بھر کر خوراک، نہ بیماری کے لیے علاج، نہ روزگار نہ پینے کا پانی نہ کوئی پُرسان حال"—قزبانو
نقطہ نظر بربادی انڈس ڈیلٹا کا مقدر کیوں بنی؟ شاندار ماضی اور تباہ حال انڈس ڈیلٹا کی سکھوں اور دکھوں سے بھری ایک کتھا.
نقطہ نظر سندھ میں سنگ تراشی کا ہنر اور اس کی تاریخ ہمیں سندھ کے تاریخی مقامات میں جو سنگتراشی نظر آتی ہے، وہ اپنے زمانوں کے حالات، واقعات، حقائق اور کیفیتوں کا مظہر ہے۔
نقطہ نظر مائی مَتُو کا گاؤں جسے زمین نہیں "سمندر" نگل رہا ہے سستی کاہلی اورچند روپوں، کی خاطر زرخیز زمینوں،جھیلوں،جنگلی حیات اور انسانوں کوسمندرکی بربادی کے حوالے نہیں کیا جاسکتا.
نقطہ نظر پیر پٹھو کی وادی: موجوں سے مَیلوں تک پیر پٹھو کی درگاہ اور قدیم مسجد قدیم فن تعمیر کا خوبصورت نمونہ ہیں، جن سے ماضی کی عقیدت، احترام اور محنت نظر آتی ہے۔
نقطہ نظر مغلبھیں مزار: صدیوں کے تقدس کا امین اس خطے میں شاید یہ واحد درگاہ ہے جہاں آپ اندر نہیں جا سکتے، حتیٰ کہ یہاں کا گادی نشین بھی اندر نہیں آ سکتا۔
نقطہ نظر جام نندو: 'گڈ گورننس' کی مثال قائم کرنے والا سردار جام نے سندھ پر آدھی صدی تک لوگوں کے دلوں پر حکومت کی۔ اس دور کے مثالی ہونے میں کسی شک کی گنجائش نہیں ہے۔
نقطہ نظر اچھڑو تھر: جھیلوں اور سفید ٹیلوں کا ریگستان چولستان اور تھرپارکر کے بیچ میں جو ریگستان اپنی ایک الگ شناخت سے پھیلا ہوا ہے وہ اچھڑو تھر ہے۔
نقطہ نظر انڈس ڈیلٹا میں آمدنی کا شارٹ کٹ مرغیوں کی فیڈ بنانے کے لیے انڈس ڈیلٹا میں مچھلیوں کی نسل کشی تیزی سے جاری ہے جس سے خوراک کی کمی واقع ہو رہی ہے۔
نقطہ نظر فتح باغ، جہاں اب کوئی باغ نہیں جہاں باغ تھے وہاں اب ویرانی اور خاردار جھاڑیاں ہیں جبکہ قلعہ مکمل طور پر ڈھیر ہو کر ایک ٹیلے میں تبدیل ہوگیا ہے.
نقطہ نظر مدارس اور مساجد کا شہر، اگھم کوٹ ساتویں صدی میں ’برہمن آباد‘ کا ایک بادشاہ تھا جس کا نام تھا ’راجا اگھم‘۔ اس کی رہائش جس کوٹ میں تھی وہ اسی جگہ پر تھا۔
نقطہ نظر برباد ہوچکے انڈس ڈیلٹا کی کہانی میٹھا پانی سمندر میں نہ جانے کی وجہ سے سمندر آگے بڑھ آیا ہے جس سے ڈیلٹا کی جھیلیں اور یہاں کا قدرتی ماحول تباہ ہوچکا ہے۔
نقطہ نظر درگاہ اڈیرو لال: مندر اور مسجد ساتھ ساتھ اُڈیرو لال کے مندر کی دیوار کے ساتھ مسجد ہے، سندھ میں مذہبی روادری کی یہ ایک اعلیٰ مثال ہے۔
نقطہ نظر مکھی فاریسٹ: فطرت کے میوزیم کا تکلیف دہ انجام 1993ء میں واپڈا نے سندھ حکومت کو ایک تحقیقی رپورٹ پیش کی جس میں ڈیم بننے سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں بتایا گیا تھا۔
نقطہ نظر لیفٹ بینک آؤٹ فال ڈرین: ہلاکت کا پیغام بننے والا منصوبہ لیفٹ بینک آؤٹ فال ڈرین کو سندھ کے تین اضلاع کے فائدے کے لیے بنایا گیا تھا مگر زیریں سندھ نے اس سے شدید نقصان اٹھایا ہے۔
نقطہ نظر صوفی شاہ عنایت: سندھ کے پہلے سوشلسٹ وہ خود اونچے طبقے کے گھرانے سے تعلق رکھتے تھے، مگر انہوں نے زمین کو جاگیرداروں کے بجائے انسانیت کی میراث قرار دیا۔
نقطہ نظر جنگشاہی: ایک اداس ریلوے اسٹیشن کی کہانی قیام کے ڈیڑھ سو برس گزرنے کے بعد میں جب جنگشاہی کے ریلوے اسٹیشن پر پہنچا تو مجھے تب بھی ویرانی اور خاموشی ہی ملی۔
نقطہ نظر ایک تھا آدم پٹیل "یہ میری وہ زمین ہے جہاں دھان کی فصل ہوتی تھی"، آدم پٹیل نے کسی ہارے ہوئے جواری کی طرح بتایا۔